Ahmed Waqas
2.6K posts

Ahmed Waqas
@ahmedmcm
Big fan of PAF (second to none )
Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2011
84 Takip Edilen471 Takipçiler

آپ انتہائی جاہل واقع ہوئے ہیں، پوری زندگی صحافت کا دعوی کیا لیکن خمینی اور خامنہ ای کا فرق معلوم نہیں۔ امام خمینی 1988 میں وفات پا گئے تھے
Umar Cheema@UmarCheema1
ابھی تک ایرانیوں نے خمینی کی لاش نہیں دیکھی لیکن فوٹیج ٹرمپ اور نتن یاہو دیکھ چکے ہیں
اردو

آیت اللہ خامنہ ای چاہتے تو سر پر بالٹی پہن کر اپنی زندگی بچا سکتے تھے لیکن اُنہوں نے غیرت، جرآت اور بہادری سے شہادت کو ترجیح دی۔
Siddique Jan@SdqJaan
آیت اللہ خامنہ ای چاہتے تو کسی گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر کسی خفیہ مقام پر بھی جا سکتے تھے لیکن انہوں نے غیرت،جرآت اور بہادری سے شہادت کو ترجیح دی۔
اردو

The Arabs were proud that America would protect them in difficult times, but the Americans humiliated the Arabs at the hands of the Iranians.
#Iran
English

پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی میں خوشامدی صحافیوں کو بھی برابر کا کردار ہے
#PAKvsSL
اردو

@Tiju0Prakash Let's try i assure you this time u can't even hide in Delhi..
English

ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے کے بعد جنگ پورے مڈل ایسٹ تک پھیل چکی ہے۔ایرانی قیادت ہتھیار نہیں ڈالے گئی مگر بچنا بھی مشکل ہے ۔ اگر چین یا روس مداخلت کریں تو حالات مختلف ہے سکتے ہیں
#Iran
اردو

اصل امتحان تو پاکستان کا ہے
عرب اور طالبان یہود سے مل کر پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔مشرقی سرحد پر انڈین مغربی سرحد پر طالبان اور ایران۔اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ہو
#Iran
اردو

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی تحران میں نہیں بلکہ محفوظ جگہ پر ہیں
#Iran
اردو

افغان طالبان اسرائیلی پراکسی ہیں کیونکہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا،اسلیے پہلے پاکستان کو انگیج کیا۔ پچھلی بار امن کے لیے پاکستان کی آواز نے ان کے حساب کتاب میں خلل ڈالا، اس لیے اس بار انھوں نے ایران کی طرف بڑھنے سے پہلے افغان محاذ کو روشن کیا
#Iran
اردو

اسرائیلی اور امریکی حملوں کے جواب میں ایران اسرائیل، یو اے ای، بحرین اور کویت میں امریکی اثاثوں پر حملے کر رہا ہے
#Iran
اردو

India can only lose if the chairman PBC himself bats and then bowls
#PAKvIND
English


