Ahsaan

2.5K posts

Ahsaan banner
Ahsaan

Ahsaan

@ahsaan211

Graduate from Oxford brooks uni.ACCA qualified from LSBF London Uk .senior auditor manager.مقصد یہ ہے کہ اللہ کا دین پوری دنیا میں سربلند ہو

London uk Katılım Ağustos 2021
1.2K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@ahmadkhalil456 اختلاف ہے تو مہربانی کرکے تہذیب اور احترام کے ساتھ بات کریں، ورنہ گفتگو کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ ادب کے دائرے میں رہ کر بات کریں، یہی بہتر طریقہ ہے
اردو
0
0
1
10
Ahmadkhalil456
Ahmadkhalil456@ahmadkhalil456·
@ahsaan211 بالکل اور تمہارا بنہوئی تھا کیونکہ تمہاری باجی یزید کی بہن اسکے گھر تھی 😂
اردو
1
0
0
13
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
شمر شیعان علی میں سے تھا۔۔
اردو
7
3
23
881
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@malik_2042 معذرت، میں آپ کی بات صحیح طرح سمجھ نہیں سکا۔ براہِ کرم دوبارہ آسان الفاظ میں سمجھا دیں کہ آپ کا اصل سوال کیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے، خوش رکھے اور برکت عطا فرمائے۔
اردو
0
0
0
2
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
یہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد صرف تین ہی صحابہ ایمان پر قائم رہے، یہ نظریہ صرف اور صرف جہالت پر مبنی ہے۔ اگر (نعوذ باللہ) صرف تین ہی صحابہ سچے ہوتے، تو اسلام کا اتنا بڑا نظام اور اتنی عظیم سلطنت کیسے قائم ہوتی اور چلتی؟ یہ تو خود حضور اکرم ﷺ کی تربیت پر ایک سنگین الزام ہے کہ آپ ﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد (نعوذ باللہ) وہ تمام صحابہ کرام—جن کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار کے قریب تھی—اسلام چھوڑ گئے۔ اللہ تعالیٰ معاف فرمائے، ایسا تو دنیا کے کسی باطل نظریے یا تحریک میں بھی نہیں ہوتا کہ اس کے بانی کے جاتے ہی سارے پیروکار منحرف ہو جائیں؛ وہاں بھی ماننے والے ایک طویل عرصے تک اپنے مینیفیسٹو پر قائم رہتے ہیں۔ لہٰذا، اہل تشیع کا صحابہ کرام پر یہ الزام لگانا خود حضور ﷺ کی ذات اور قرآن و سنت کے اصولوں کے بالکل خلاف ہے
اردو
10
3
25
4.3K
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
: * انہوں نے حدیث کے راویوں کی پوری جانچ شروع کی۔ * ہر راوی کا نام، اس کا استاد کون تھا، شاگرد کون تھے، اس کا حافظہ کیسا تھا، سچا تھا یا نہیں، یہ سب لکھا گیا۔ * اس کام کے لیے علمِ رجال اور جرح و تعدیل جیسے علوم بنائے گئے۔ * اسی وجہ سے ان کے پاس راویوں کے حالات اور اسناد کی تحقیق کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص کہے: “میں نے فلاں صحابی سے یہ حدیث سنی”، تو محدثین دیکھتے تھے: کیا وہ شخص واقعی اس صحابی کے زمانے میں موجود تھا؟ کیا دونوں کی ملاقات ہوئی؟ کیا وہ قابلِ اعتماد تھا؟ وغیرہ
اردو
0
0
0
4
ڈاکٹر بھُلکڑ
ڈاکٹر بھُلکڑ@Rizvibahiee·
@ahsaan211 بھای پہلے یہ بتاؤ رواہیات کی صداقت کا کیا معیار ہے جو بھی گھڑ دو۔ مسدقہ آحدیث کی تعداد جو امام علی سے منسوب ہیں وہ ۱۷۰ بھی نہیں ہیں۔ اہل تشیع میں مصدقہ آحدیث کا پیمانہ بہت سخت ہے جو کے اہلسنت بھائیوں میں نہیں ہے۔
اردو
4
0
0
98
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
ہے نا تعجب کی بات!!!! ایک عرب عالم نے شیعی اور سنی روایۃ الحدیث میں حضرت علی رض سے منقول روایات کی تعداد کا تقابل فرمایا ہے کہ شیعہ کی صحیح ترین حدیث کی چار کتب میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ سے منقول روایات کی تعداد 690 ہے۔ جبکہ اہل السنت کی ہاں صرف صحیح بخاری، صحیح مسلم، ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ، مسند احمد بن حنبل، اور دارمی میں حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ سے منقول روایات کی تعداد 1583 ہے۔ اس سے خودبخود یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ اہل بیت کی محبین کون ہیں؟؟؟
اردو
3
18
50
3.6K
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@Rizvibahiee اہلِ سنت نے حدیث کے ذخیرے کی حفاظت، تدوین اور راویوں کی تحقیق کے لیے ایک بہت وسیع اور منظم علمی نظام قائم کیا، جس کی مثال دنیا کے بڑے حدیثی ذخیرے میں نمایاں نظر آتی ہے
اردو
0
0
0
1
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
ایک تاریخی حقیقت ہے کہ اہلِ تشیع کے حدیثی ذخیرے کی تشکیل کا طریقہ اہلِ سنت سے مختلف رہا۔ اثنا عشری شیعہ مکتب میں حدیث کی بڑی کتب، جیسے الکافی، بعد کے ادوار میں مرتب ہوئیں، جبکہ اہلِ سنت کے ہاں صحیح بخاری، صحیح مسلم اور دیگر کتب کی تدوین کے ساتھ ساتھ راویوں کی چھان بین کا ایک بہت بڑا نظام پہلے سے ترقی کر چکا تھا
اردو
0
0
0
3
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
اہلِ سنت کے ہاں احادیث کو قبول یا رد کرنے کے لیے محدثین نے بہت منظم اور سخت اصول قائم کیے، جنہیں عموماً علمِ حدیث یا اصولِ جرح و تعدیل کہا جاتا ہے۔ مختصر طور پر اہم اصول یہ ہیں: سند کی تحقیق (اتصالِ سند) دیکھا جاتا ہے کہ راوی نے واقعی اپنے اوپر والے راوی سے حدیث سنی یا نہیں، اور سند درمیان سے ٹوٹی ہوئی تو نہیں۔ راوی کا عادل ہونا (عدالت) راوی کے دین داری، سچائی، کردار اور گناہوں سے بچنے کی حالت کو دیکھا جاتا ہے۔ راوی کا مضبوط حافظہ یا کتابت (ضبط) صرف نیک ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ راوی کو روایت صحیح یاد تھی یا اس نے درست طریقے سے لکھی تھی۔ شذوذ سے بچنا اگر ایک ثقہ راوی ایسی بات بیان کرے جو اس سے زیادہ مضبوط راویوں کی روایت کے خلاف ہو تو اس پر غور کیا جاتا ہے۔ علّتِ حدیث کی تحقیق محدثین چھپی ہوئی کمزوریوں کو تلاش کرتے تھے، جیسے سند یا متن میں ایسی خامی جو عام نظر سے پوشیدہ ہو
اردو
0
0
0
67
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: (إِذَا رَأَيْتُمُ الَّذِي يَسُبُّونَ أَصْحَابِي فَقُولُوا: لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى شَرِّكُمْ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ. ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو کہو: اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر پر۔" (ترمذی)
اردو
0
1
4
95
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
مرجعِ دینیِ اعلیٰ سید الصرخی الحسنی: انبیاء کی وصیت — خالص توحید "اور ابراہیم نے اپنے بیٹوں کو اسی بات کی وصیت کی اور یعقوب نے بھی کہ: اے میرے بیٹو! بے شک اللہ نے تمہارے لیے یہی دین پسند فرمایا ہے، لہٰذا تم ہرگز اسلام کے سوا کسی اور حالت میں نہ مرنا۔ (132) کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب کو موت آ پہنچی؟ جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے؟ انہوں نے کہا: ہم آپ کے معبود اور آپ کے آباء ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے، جو ایک ہی معبود ہے، اور ہم اسی کے فرمانبردار ہیں۔ (133)" (سورۂ بقرہ) غور کرو! یہ وصیت کیا ہے؟ اس کی ابتدا کیا ہے اور انتہا کیا ہے؟ توحید، ایک ہی معبود۔ نہ قبریں، نہ واسطہ، نہ درمیانی وسیلے، نہ جالیاں، نہ دروازے، نہ پردے، نہ لوہا، نہ مٹی، نہ رقیہ والے کتے، نہ جلوس، نہ سیاہ پوشی، نہ ماتم، نہ دوڑِ طویریج، نہ بدن پر مٹی ملنا، نہ رسومات۔ "انہوں نے کہا: ہم آپ کے معبود اور آپ کے آباء ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے، جو ایک ہی معبود ہے، اور ہم اسی کے فرمانبردار ہیں۔" "انہوں نے کہا: ہم آپ کے معبود اور آپ کے آباء ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے، جو ایک ہی معبود ہے، اور ہم اسی کے فرمانبردار ہیں۔" مرجعِ مہندس الصرخی الحسنی #أين_وريث_النبي_وميراثه_النبوي نبی کے وارث اور اس کی نبوی میراث کا وارث کہاں ہے؟ اردو ترجمہ المرجع الديني الأعلى السيد الصرخي الحسني وصية الأنبياء التوحيد الخالص {وَوَصَّى بِهَا إِبْرَاهِيمُ بَنِيهِ وَيَعْقُوبُ يَا بَنِيَّ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَى لَكُمُ الدِّينَ فَلاَ تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ(١٣٢) أَمْ كُنتُمْ شُهَدَاء إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ إِذْ قَالَ لِبَنِيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي قَالُواْ نَعْبُدُ إِلَهَكَ وَإِلَهَ آبَائِكَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ إِلَهًا وَاحِدًا وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ(١٣٣)}[سُوْرَةُ البَقَرَة] لَاحِظْ، هَذِهِ الوَصِيَّة، الْبِدَايَةُ وَالنِّهَايَةُ، مَا هِيَ؟ التَّوْحِيدُ، الْإِلَهُ الْوَاحِدُ، لَا قُبُور، لَا وَسَاطَةَ، لَا تَوَسُّطَ، لَا شَبَابِيكَ، لَا أَبْوَابَ، لَا سَتَائِرَ، لَا حَدِيدَ، لَا تُرَابَ، لَا كِلَابَ رُقَيَّةَ، لَا مَوَاكِبَ، لَا سَوَادَ، لا لَطم، لَا رَكْضَةَ طُوِيريج، لَا تَطْيِينَ، لَا طُقُوسَ. {قَالُواْ نَعْبُدُ إِلَهَكَ وَإِلَهَ آبَائِكَ... إِلَهًا وَاحِدًا وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ}، {قَالُواْ نَعْبُدُ إِلَهَكَ وَإِلَهَ آبَائِكَ... إِلَهًا وَاحِدًا وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ}. المَرْجِعِ المُهَنْدِسِ الصَّرْخِيِّ الحَسَنِيِّ #اين_وريث_النبي_و_ميراثه_النبوي
Ahsaan tweet media
اردو
0
1
3
169
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@zulfi925 @Daddybo47284912 : انبیاء کی ازواج دنیا و آخرت دونوں میں ان کی ازواج ہی رہتی ہیں اسی لیے: * ان کا نکاح ختم ہونے کا تصور عام طلاق جیسا نہیں ہوتا * بلکہ وہ “امہات المؤمنین” کہلاتی ہیں
اردو
2
0
0
22
zulfi
zulfi@zulfi925·
@ahsaan211 @Daddybo47284912 اللہ کہتا ہے انہیں طلاق دو میں ان سے اچھی پاکباز ، عبادت گذار بیویاں عطا کرونگا بیبی عائشہ اور بیبی حفظہ سے زیادہ بہتر کنواریاں اچھی بیویاں تیرے پاس جواب ہے سورہ تحریم کا
اردو
3
0
0
16
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
نبی اکرمﷺ کا اپنی ازواج کو "اہل بیت " فرمانا۔۔۔ امام مسلم روایت کرتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اور میں ام المومنین زینب رضی اللہ عنہا کے ولیمے میں حاضر و موجود تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی تمام ازواجِ مطہرات کے پاس تشریف لے جانے لگے، اور ان میں سے ہر ایک کو سلام کرتے ہوئے فرماتے: 'سلام ہو تم پر، اے اہل بیت! تم سب کیسی ہو؟ تو وہ آگے سے جواب دیتیں: 'اے اللہ کے رسول! ہم خیریت سے ہیں، آپ کو گھر والی (نئی اہلیہ) کیسی لگیں؟' تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: 'خیریت پر۔۔ [صحیح مسلم وسندہ جید، برقم:87] فرمان مصطفی ﷺ مجھ پر درود کیسے بھیجنا! !حضور کی اہل بیت یعنی امہات المومنین حضور اکرم سے جب پوچھا گیا کہ آپ پر درود کیسے بھیجا جائے تو فرمایا! حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير ، حدثنا روح ، وعبد الله بن نافع . ح حدثنا إسحاق بن إبراهيم واللفظ له، قال: اخبرنا روح ، عن مالك بن انس ، عن عبد الله بن ابي بكر ، عن ابيه ، عن عمرو بن سليم ، اخبرني ابو حميد الساعدي ، انهم قالوا: " يا رسول الله، كيف نصلي عليك؟ قال: قولوا اللهم صل على محمد، وعلى ازواجه وذريته، كما صليت على آل إبراهيم، وبارك على محمد وعلى ازواجه وذريته، كما باركت على آل إبراهيم، إنك حميد مجيد عمرو بن سلیم نے کہا: مجھے حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انہوں (صحابہ) نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم آپ پر صلاۃ کیسے بھیجیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو: اے اللہ! رحمت فرما محمد پر اور آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر، جیسے تو نے ابراہیم علیہ السلام کی آل پر رحمت فرمائی اور برکت نازل فرما محمد پر اور آپ کی ازواج اور آپ کی اولاد پر، جیسے تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام کی آل پر، بلاشبہ تو سزاوار حمد ہے، عظمتوں والا ہے۔ [صحیح مسلم، شرح مشکل الاثار] معلوم ہوا کہ جس طرح حضور اکرم نے حضرت ابراہیم کی آل پر رحمت بھیجنے کے الفاظ فرمائے مطلق۔ ویسے اپنی ازواج و اولاد کو اس سے تعبیر کیا۔ اور زریت سے مراد امت جو نبی کے پیروکار ہی
اردو
4
1
16
2.6K
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
عجیب دلیل ہے کہ اب کہہ رہے جسے طلاق دے دی اسی کے حجرے میں آخر تک رہے اور اسی کے حجرے میں دفن ہوئے اللہ کے بندے کچھ تو اللہ سے ڈر فوپے کا ادا کر ایک دن اللہ کے سامنے پیش ہونا ہے موت آنی ہے تمہیں کیوں اتنی غلط باتیں بول رہے ہیں کسی ایک صحابی کا تابعی کا کسی کا قول تو پیش کرو کہ طلاق کا کوئی معاملہ پیش آیا تھا
اردو
1
0
0
26
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@zulfi925 @Daddybo47284912 یہی تو یہ حرافصیوں کو مسئلہ ہے کہ قرآن کی غلط تشریحات کرتے ہیں اور اللہ پاک سے نہیں ڈرتے ہیں اور اللہ کے بندے یہ ایسی تشریح کسی سے بھی نہیں ہے کسی عالم سے دکھو نہ پھر تمہیں مانے کس نے کہا ہے کسی محقق نے کسی عالم نے
اردو
1
0
0
15
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@Daddybo47284912 @zulfi925 میں آپ کی بات کو سن رہا ہوں، لیکن ذاتی طور پر کسی پر حملہ یا توہین کا انداز گفتگو کو آگے نہیں لے جاتا
اردو
1
0
0
17
Ashar Salman
Ashar Salman@Daddybo47284912·
@ahsaan211 @zulfi925 احسان برادر! ان کھٹملوں سے بحث کا کوئی فایدہ ہی نہیں ہے یہ کمبخت جب عقیدہ ہی یہ رکھتے ہیں کہ جو تفسیر ترجمہ امام نے کر دیا وہی عین قرآن ہے تو اب امام (یہاں میں دیسی ساختہ اماموں کی بات کر رہا ہوں) نے ان کو پڑھ کر سنا دیا ان کا ایمان اسی پر پکا ہے۔
اردو
4
0
0
24
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@Daddybo47284912 @zulfi925 میں نے آپ سے کہا سورہ نور پڑھ لو، آپ نے سورہ نور تو پڑھو
اردو
0
0
0
6
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
@zulfi925 @Daddybo47284912 نبی ﷺ کے گھر بعد میں امت کے دینی مرکز (مسجدِ نبوی) کا حصہ بن گئ
اردو
1
0
0
9
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
آیت 14: اگر اللہ کا فضل اور رحمت دنیا اور آخرت میں تم پر نہ ہوتی تو جس بات میں تم پڑ گئے تھے اس پر تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔ آیت 15: جب تم اسے اپنی زبانوں سے ایک دوسرے سے نقل کرتے تھے اور اپنے منہ سے وہ بات کہتے تھے جس کا تمہیں علم نہیں تھا، اور تم اسے ہلکی بات سمجھتے تھے، حالانکہ اللہ کے نزدیک وہ بہت بڑی بات تھی۔ آیت 16: اور جب تم نے یہ سنا تو کیوں نہ کہا کہ ہمیں ایسی بات کہنا جائز نہیں، سبحان اللہ! یہ تو بہت بڑا بہتان ہے
اردو
1
0
0
13
Next Level
Next Level@SafdarBangash2·
@ahsaan211 قرآن کی روشنی میں آلِ ابراہیم کا دائرہقرآن مجید نے خود واضح کر دیا ہے کہ انبیاء کی آل میں صرف رشتہ داری کام نہیں آتی، بلکہ ایمان اور اطاعت اصل شرط ہے
اردو
1
0
0
10
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
میرا سوال بالکل آسان ہے کہ ابھی حضور صلی اللہ علیہ و سلم حضرت ابراہیم علیہ السلام کے درمیان چار ہزار سال کا فرق ہے اور یہ جو درود ابراہیمی آیا یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد چار ہزار سال بعد آیا اب حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آل حدیث اور قرآن کی روشنی میں کہاں تک ہے؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام یا ان کے دو بیٹوں تک یا ان کے بعد جو سارے نبی آئے وہ اس میں شامل ہیں یا جو پوری آل ہیں ان کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک وہ سب شامل ہیں تو یہ تو آپ نے لفظی ترجمہ تو کر دیا جیسے اللہ نے ان پہ رحمت نازل فرمائی جب تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کا اظہار نہیں کیا تو اس کا مطلب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی آل کیونکہ وہی اس وقت اسلام تھا وہی رپریزنٹیٹو تھے اسلام کے تو ان کے اوپر رحمت جاری رہی نا تو وہ جو رحمت جاری رہی وہ پوری آل پہ جاری رہی یا کہ کچھ مخصوص لوگوں پہ جاری رہی اگر مخصوص لوگوں پہ جاری رہی تو وہ مخصوص لوگ کون سے تھے؟ تو البتہ ہم صراحتاً کہتے ہیں پوری آل، آل سے مراد تو سارا کنبہ قبیلہ خاندان سب آ گئے اس میں تو بہت سارے ایسے بھی لوگ ہیں جو ایمان نہیں لائے
اردو
26
1
17
4.9K
Khalid
Khalid@Khalidpkvpak·
@ahsaan211 اصل منافقین کون ہیں ۔۔۔۔
اردو
2
0
0
305
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
اگر غدیرِ خم میں خلافت کا فیصلہ ہو چکا تھا تو پھر وصالِ نبوی ﷺ کے بعد مشورہ کیوں؟ اگر یہ مان لیا جائے کہ غدیرِ خم کے موقع پر نبی کریم ﷺ کی طرف سے خلافت کا فیصلہ پہلے ہی مکمل طور پر طے ہو چکا تھا، تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وصالِ نبوی ﷺ کے فوراً بعد صحابہ کرام کے درمیان مشورہ، گفتگو اور غور و فکر کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اس حوالے سے صحیح روایات میں یہ بات ملتی ہے کہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد بعض صحابہ کرام، خصوصاً حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہ مشورہ کیا کہ: کہ ہم نبی کریم ﷺ کے پاس جا کر (یعنی دعا یا سوال کی صورت میں) یہ معلوم کریں کہ اس معاملے میں ہمارے لیے کیا رہنمائی ہے۔ لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس خیال کو قبول نہیں فرمایا اور یہ فرمایا کہ اگر اس بارے میں رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کوئی فیصلہ یا روک موجود ہوئی تو پھر ہم اس سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو سکتے ہیں
اردو
2
0
6
489
Ahsaan
Ahsaan@ahsaan211·
اگر غدیرِ خم میں خلافت کا فیصلہ ہو چکا تھا تو پھر وصالِ نبوی ﷺ کے بعد مشورہ کیوں؟ اگر یہ مان لیا جائے کہ غدیرِ خم کے موقع پر نبی کریم ﷺ کی طرف سے خلافت کا فیصلہ پہلے ہی مکمل طور پر طے ہو چکا تھا، تو پھر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وصالِ نبوی ﷺ کے فوراً بعد صحابہ کرام کے درمیان مشورہ، گفتگو اور غور و فکر کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ اس حوالے سے صحیح روایات میں یہ بات ملتی ہے کہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد بعض صحابہ کرام، خصوصاً حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہ مشورہ کیا کہ: کہ ہم نبی کریم ﷺ کے پاس جا کر (یعنی دعا یا سوال کی صورت میں) یہ معلوم کریں کہ اس معاملے میں ہمارے لیے کیا رہنمائی ہے۔ لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس خیال کو قبول نہیں فرمایا اور یہ فرمایا کہ اگر اس بارے میں رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کوئی فیصلہ یا روک موجود ہوئی تو پھر ہم اس سے ہمیشہ کے لیے محروم ہو سکتے ہیں
اردو
1
0
0
19