Ahsan
21.3K posts


یہ لاہور کی مشہور زمانہ خلیفہ بیکری ہے جس کی روزانہ کی فروخت لاکھوں میں ہوگی ڈھٹائی دیکھیں کہ آن لائین یا کارڈ سے پے منٹ نہیں لیتے مجھے کہاں گیا کہ صرف کیش لیں گے جو کرنا ہے کرلو پنجاب ریونیو اتھارٹی کہاں ہے ؟



Kemik içerisine yayılmış, doktorların “Güneş patlaması etkisi” dediği kemik tümörü.







ایران بنادر پاکستان را جایگزین امارات کرد 🔹پس از سالها تلاش دیپلماتیک، پاکستان رسمیترین گام را در جهت فعالسازی کریدور ترانزیتی با ایران برداشت. 1/4


لفظ "گلگت بلتستان" سن کر سب سے پہلے آپ کے یا آپکی ذہن میں کیا خیال آتے ہیں؟ What comes to your mind first when you hear the word "Gilgit-Baltistan" ?


اب انتہائی خطرناک اور تشویشناک حقائق سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ جاننے والوں کے مطابق حافظ سعد ریاض کو ایک ایس ایچ او نے ذاتی رنجش کی بنا پر اتنے سنگین الزام میں نامزد کر کے ایف آئی آر دی کہ اس کا القاعدہ سے تعلق ہے۔ یہ ایک ایسا الزام ہے جس کے بعد انسان ساری زندگی مشکوک ہو جاتا ہے۔ جبکہ اطلاعات کے مطابق اس اس کیس میں اصل وجہ ایک سی ٹی ڈی افسر کی @hafizsaadriaz سے اس لئے ذاتی رنجش تھی کیونکہ سعد ایرانی پراکسیز کیخلاف لکھتا تھا۔ اداروں سے اور حکومت سے درخواست ہے کہ ان معاملات کا سختی سے نوٹس لیں اور اگر کوئی سرکاری افسر اس طرح کی حرکات کہ ذاتی رنجش پر لوگوں پر دہشتگردی کے الزام لگا کر اپنے اختیار کا غلط استعمال کر رہا اس کو عبرت کا نشان بنائیں۔ خدارا عام عوام کو پڑھے لکھے لوگوں کو آزاد معاشرے میں آزاد سوچ کے ساتھ جینے دیں سعد کو جینے دو #ReleaseHafizSaadRiaz

Who is owner of Saba Power Company Ltd?


@AyeshaA_Q Stay strong ayesha. ہر لمحہ دعائیں تمہارے ور سعد کے ساتھ ہیں۔

How much salary is enough to live a good life in Pakistan??











