‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار

70.4K posts

‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار banner
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار

‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار

@AishaAs82

Katılım Şubat 2023
8.1K Takip Edilen9.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار
🌼إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً🌼 🌼آلَلَهّمً صّلَِّ وٌسِلَمً وٌبًآرکْ عٌلَﮯ نِبًيَنِآ مًحًمًدٍﷺ وٌعٌلَﮯ آلَهّ وٌأصّحًآبًهّ آجّمًعٌيَنِ وٌسِلَمً تٌسِلَيَمًآً کْثًيَرآً🌼
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار tweet media
العربية
215
115
400
25.4K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کی ایک بزرگ خاتون ہیں،کینسر سروائیور ہیں۔ اس عمر میں اُن کو بھی قید رکھا ہوا ہے۔ دیگر بزرگوں کو بھی قید رکھا ہوا ہے اور پھر عمران خان اور اُن کی بیگم بشری بی بی نے ایسا کیا قصور کیاتھا ۔ بانی و قائدتحریک الطاف حسین
اردو
1
184
572
5.8K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Em_j
Em_j@Emj42472202·
امریکہ نے اپنےاسلحہ ذخیرے پر 24-26ٹریلین ڈالر خرچ کیے اس اسلحے کو بدلنے کیلیے انہیں ہر سال اپنے فوجی بجٹ میں ڈھائی کھرب ڈالر اضافہ کرنا ہوگا فوج کیلیے کسی ہتھیارکو ریٹائر کرناآسان نہیں، اسے نیواڈا جیسے صحرا میں پھینکنا پڑتا ہےیہ ایک مہنگا عمل ہے آسان عمل: معصوم لوگوں پر بم برسانا
اردو
0
114
193
12.4K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Shehnaz Bano (شہناز)
Shehnaz Bano (شہناز)@Shehnazbano1214·
علی حق، علی حق، علی حق، علی والوں کو نا جھکایا جا سکتا ہے اور نا ہی مٹایا جا سکتا ہے۔ تکفیریوں کی دکانیں بند، زور لگا لگا کر اسرائیلی خچروں کی نیندیں حرام #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو #IranWar
اردو
4
77
248
2.3K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
ایران کی افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر موجود ہے یہ کوئی ایران کی زعفران نہیں کہ ٹرمپ آئے گا اور لے جائے گا اگر ایران پر ایٹمی حملہ کیا جاتا ہے تو اس صورت میں بھی ایران کے پاس ایک دفاعی پوزیشن موجود ہے ایران نے اپنی ٹیکنالوجی حزب-اللہ اور انصار-اللہ کو بھی دےرکھی ہے اور وہ اس-رائیل کو نشانہ بنا کر نابود کر سکتے ہیں ! سید حسن رضا نقوی
اردو
2
179
1K
27.8K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ہمیں جھوٹا ذہنی مریض آئین شکن اور قانون کی حکمرانی کا مخالف نہیں چاہیے برنی سینڈرز “یہ الفاظ سنے سنے لگتے ہیں”
اردو
16
1.4K
5.4K
64.7K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
🚨بریکنگ اسرائیلی فوج کی دوڑیں اور رونا دھونا دیکھیں۔ ناردرن گلیلی میں جب حزب اللہ داخل ہوئے تو اسرائیلی فوج تل ابیب کی طرف بھاگے اور رونے لگے۔ یہ وہ فوج ہے جو غزہ والوں کا جینا حرام کر رہے تھے۔
اردو
117
1.9K
4.3K
83.7K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اب یہ بندہ کون ہے جو اتنی دلیری سے بول رہا ہے؟
اردو
5
438
1.1K
10.4K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
ضعیم خان 👏👏🔥🔥🔥 پرانے زمانے میں جب کسی کو سزا دینی ہوتی تھی تو اسکو ایک ہاتھی تحفہ میں دے دیا جاتا تھا جسکو بادشاہ کا ہاتھ ملتا تھا وہ نہ اسکو بیچ سکتا تھا نہ کسی کو دے سکتا تھا اس ہاتھی کو پال پال کر وہ مفلوک الحال ہوجاتا تھا۔ ہماری قوم جو پہلے سے مفلوک الحال پریشان اور غریب ہے اس قوم کو ہاتھیوں کا ایک ریوڑ عطا ہوگیا یے جسکو یہ قوم پال پال کر تباہ ہوچکی ہے۔ قوم کے بچے گھر بیٹھے ہیں اور یہ ہاتھی اس قوم کےخون پر سینکڑوں گاڑیوں کا پروٹوکول 28 لاکھ فی گھنٹہ والے جہاز اڑا کر بیرون ملک ہنی مون منا رہے ہیں۔
اردو
6
277
525
10.7K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
بھارتی سکھ کا کہنا کہ مجھے اجازت مل جائے تو میں ایران کی طرف ڈے اسرائیل کے خلاف لڑنے کو تیار ہو ۔۔۔
اردو
37
660
3.4K
21.9K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
المیہ
اردو
430
4.9K
15.6K
310.5K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
لیکن میری رہائی کہیں اور سے ہونی ہے !!! پیپلز پارٹی کے ایک سرکردہ وکیل سے ملا ہوں جو اب لا افسر بھی ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ جب ہم زرداری صاحب کے پاس جاتے تھے تو وہ کہتے تھے کہ آپ لوگ مجھے رہا نہیں کرواسکتے آپ اپنی فائلوں کے پیٹ بھریں تاکہ کیس فائل ہوں لیکن میری رہائی کہیں اور سے ہونی ہے ، عمران خان اور بشری بی بی یا پی ٹی آئی کو سمجھنا چاہیے کہ ان کی رہائی عدالتوں کے مرہونِ منت نہیں ہے عدالتیں نہیں کرسکتی : حسنات ملک
اردو
4
86
494
24.3K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران نے ترک زبان میں پیغامات جاری کرنا شروع کردیے ۔ تبریز میں ایرانی ترک زبان بولنے والوں کا امریکی اسرائیلی جنگ کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ
اردو
0
429
2.8K
25.7K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
کہتے ہیں زرداری نے بڑی لمبی جیل کاٹی بتایا جاۓ اس میں کتنے دن ہسپتال میں رہے، نواز شریف نے جیل کاٹی تو اس کے پلیٹلٹس ہی گر گئے تھے عمران خان کو آپ نے بغیر انسانی حقوق کے پچھلے تین سال سے جیل میں رکھا ہوا ہے ان کا TV خراب کر دیا جاتا ہے، اخبار تک نہیں دیا جا رہا اسد طور
اردو
16
1K
3.2K
29K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
نائب وزیر اعظم پاکستان : اگر آرمی اپنی ڈاکٹرائن نا دیتی تو ہم نے آدھا پاکستان نا گنوایا ہوتا، ہم نے سیاچن نا گنوایا ہوتا، ہم نے کارگل پر پسپائی نا دیکھی ہوتی۔ اسحاق ڈار
اردو
26
1.7K
3.8K
134.8K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”شہباز شریف نے عوام سے جھوٹا دعوٰی کیا کہ دنیا میں پٹرول کی قیمتیں دوگنا ہو چکی ہیں، ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بالکل بھارت نے تو پٹرول بجران میں اپنے عوام کو ریلیف دیا، ڈیوٹی ٹیکس 13 روپے سے کم کرکے 3 روپے کر دیا۔ عمران خان کے دور میں پٹرول 120 ڈالر فی بیرل تھا، آج عالمی منڈی میں تیل اس سے سستا ہے، مگر تب 150 روپے فی لیٹر پٹرول بیچ کر عوام کو ریلیف دیا گیا۔“ @ImranRiazKhan
اردو
13
580
1.6K
17.4K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 "پینٹاگون خوفزدہ ہے۔ ایک ماہر نے سمجھایا ہے کہ AWACS طیارہ امریکی فضائی آپریشنز کا حقیقی دماغ ہوتا ہے، جو 250 میل کے اندر ہر میزائل اور لڑاکا طیارے کو ٹریک کرتا ہے۔ اسے تباہ کر کے ایران نے علاقے میں لڑائی کرنے کے لیے امریکی فوج کی صلاحیت کو مستقل طور پر متاثر کر دیا ہے۔"
اردو
13
946
5K
136.1K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
کبھی درگت بنتے دیکھی ہے ؟ نہیں تو آج دیکھ لیں پھر فیصل صدیقی نے اس دفعہ سرکاری حاجن کو چھنکنا کرادیا
اردو
7
882
3.1K
54.7K
‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار retweetledi
Andha Dhun patwari
Andha Dhun patwari@PatwariAndha·
سارا پاکستان جانتا شریف خاندان جاہل لیکن لوٹمار میں ثانی نہیں ؟؟؟
اردو
0
14
28
491