Zar Ajam Khan

29.7K posts

Zar Ajam Khan banner
Zar Ajam Khan

Zar Ajam Khan

@ajam_zar

ہمارے سب کی دلوں دھڑکن نواز شریف فالو بیک 100فیصد فالو بیک نہ دینے کو ان فالو کیا جائے گا

Chitral Katılım Eylül 2022
3K Takip Edilen3K Takipçiler
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
@ParvezBaig1055 موجودہ وزیر خزانہ بٹن اگر 10 سال بھی دباتے رہے معیشت جون کی توں
اردو
0
0
0
3
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
معیشت بٹن دبانے سے ٹھیک نہیں ہوتی، حذیفہ رحمان 4 سال تو ہو گئے بٹن دباتے ہوئے، ہور کنا ٹائم چائی دا اے۔ فیصل چودھری 😂
اردو
1
2
20
159
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
عوام کے پاس صرف دو سرکاری سہولیات تھیں ایک سرکاری سکول اور دوسرا سرکاری ہسپتال اب خیر سے حکومت یہ دونوں سہولیات بھی پرائیویٹ کرنے جارہی ھے مجھے سمجھ نہیں آتی یہ حکومت عوام سے ٹیکس کس بات کا لیتی ھے اور بدلے میں عوام کو کیا دیتی ھے پنجاب حکومت شرم کرو مریم نواز آپ بھی شرم کرو
اردو
18
59
116
997
Zar Ajam Khan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ہم نے نواز شریف کے تین دور دیکھے تھے اور ان میں جس طرح کے کام ہوتے تھے اس وجہ سے سپورٹ کرتے رہے ہم اب نون کا ایسا دور دیکھ رہے جہاں چن چن کر غیر منتحب لوگوں کو وزیر مشیر لگایا گیا ہے اور جہاں اگر آپ عوام کی بات کریں بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں پر بات کریں مہنگائی کرپشن کی بات کریں تو آپ کو وزیر مشیر اینا دشمن سمجھتے ہیں آپ سے سماجی تعلق ختم کر لیتے آپ پر گالی گلوچ فورس چھوڑ دیتے ہیں نون لیگ نے اگلا ووٹ کس سے لینا ہے ؟
اردو
148
461
1.2K
13.9K
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
@realrazidada بیشک اللہ پاک کریم ہے جی ہم سب پر اسی کا رحم کرم ہے مگر ایرانی خود اپنے عوام اور ملک رحم نہیں کرتے
اردو
0
0
2
35
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جنگ کے بعد پہلی مرتبہ اب ایران میں تیل، گیس، دوائیوں، دودھ، دہی، روٹی کے لئے قطاریں لگ رہی ہیں۔ آبنائے ہرمز کا جلد از جلد محاصرہ ختم ہونا چاہئے۔ اللہ اہل ایران پر رحم فرمائے اور انہیں اس آزمائش میں سرخرو کرے۔
اردو
122
408
2K
25.5K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
میں آپ کو نہیں جانتی لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سکون والی زندگی دے...♡ آمین الٰہی آمین
اردو
76
20
212
2.8K
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
@NaveedArifButt ان ہی پتھروں سے الیکشن میں چاچو کا شاندار استقبال ہوگا
اردو
0
0
2
21
Naveed Arif Butt
Naveed Arif Butt@NaveedArifButt·
پچھلی بار بھاری پتھر سے چاچو شہباز کو گھبراہٹ ہو گئ تھی اس مرتبہ ہلکا پتھر رکھ کر چھ روپے بڑھائے مولا خوش رکھے 😄
اردو
3
2
24
242
Sania Imtiaz
Sania Imtiaz@Sania378·
آپ کی شادی کس عمر میں ہوئی تھی ؟؟ میری 23 سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی
اردو
53
3
88
4.6K
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
میرے والد میں اور میرے اولاد سب مسلم لیگی ہیں مگر چاچو نے عوام کا جو حال کیا کسی بھی وزیراعظم نے عوام کو اتنا تنگ نہیں کیا تھا
اردو
0
0
0
16
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
عمران خان کی نحوست کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ وہ ملک ریاض جسکی جیب میں ہمشیہ دو تین وزیر اعظم 20 25 تین سٹار جرنیل اور اتنے ہی سپریم کورٹ کے جج ہوتے تھے کبھی اس پر کسی مے ہاتھ ڈالنے کا سوچا بھی نہیں ہوگا وہ بھی اج در در کی ٹھوکریں کھا رہا یے۔ انٹرپول اسکے پیچھے گھوم رہی یے مرشد کا نام اب مرشد پنوتی رکھ دینا چاہیے
Ahsan Ul Haq (Economics✒️) tweet media
اردو
1
11
33
997
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
دل پہ پتھر رکھ کے پیٹرول 400 روپے کا کر دیا گیا
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 tweet media
اردو
1
17
53
691
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
@ibnehussain03 کیا وزیر اعلی پنجاب کے حکم کے مطابق غریب کے ساتھ یہ ہورہا ہے یا وزیر اعلی کو بدنام کرنے کے لئے؟ ؟؟؟؟؟؟؟
اردو
1
0
0
85
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
محترمہ وزیر اعلی صاحبہ نے فرمایا تھا کہ ”شعور سے پیٹ نہیں بھرتا“ اور پھر انکی بنائی ہوئی پیرا فورس کے بہادر ایماندار جوان نے رزق پہ پاوں رکھ کر عملی طور پہ ثابت بھی کردیا کہ واقعی شعور سے پیٹ نہیں بھرتا فورس پہ فورس بنائی جاؤ لیکن خبردار اگر کسی نے شعور کی بات کی تو۔
من مستم tweet media
اردو
29
189
371
3.8K
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
وقت نے ثابت کیا کہ نواز شریف حکومت گرا کر عوام اور پاکستان دونوں سے دشمنی کی گئی
اردو
1
1
4
35
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
@chirfanali6 بے شک یہ ہر فن مولا ہوا کرتا تھا میڈیا میں معیشت ۔کیھل کرکٹ فٹبال ہاکی پاکستان کے عدالت داخلہ امور خارجہ پالیسی دفاع سب اسے صاحب سے پوچھا جاتا تھا اب اتنے مشہور لوگ کہاں گئے زمین کھا گیا آسمان
اردو
0
0
2
66
ch irfan ali #نون_کا_جنون
اجکل یہ مرغا بتا نہی کہاں گم ہے زندہ ہے فوت ہوگیا ہے ماضی میں ہر روز ہر ٹی وی چینل پر بیٹھ کر بانگیں دیتا تھا 😂
ch irfan ali #نون_کا_جنون tweet media
اردو
34
45
214
2.5K
Zar Ajam Khan retweetledi
محمداقبال مغل
محمداقبال مغل@MIqbalMughal9·
جناب وزیراعظم ! سنا ہے، پٹرول کی قیمتیں پھربڑھنےوالی ہیں. جوں جوں آپ پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے، عوامی فرسٹریشن بڑھتی جائےگی. بہتر ہے، ایسا اعلان کرنےسےپہلے: پورےپاکستان کی سرکار کا فری پٹرول/فری بجلی💯فیصد بندکریں. اگرایسا نہ کیاگیا تو عوام کیلئےآپکا فیصلہ ماننا ناممکن ہوگا.
اردو
3
17
49
552
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
@ParvezBaig1055 اپنے سیاست کا تابوت بھی مانگائیں صرف پھتر نہیں
اردو
0
0
0
11
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
پتھر منگوا لیا گیا ہے ، اور آگے آپ خود سمجھدار ہیں
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 tweet media
اردو
6
52
209
3.6K
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
ہے کوئی اج پھر سے پاکستان میں سھراب سائیکل کا فیکٹری لگا ئے اور ٹانگہ بھی اب تیل صرف ججوں اور بیوروکریٹ مفت ملے گا عوام کی پہنچ سے دور
اردو
0
0
1
23
Zar Ajam Khan
Zar Ajam Khan@ajam_zar·
باجوا اور خان صاحب حکومت ایک پیج پر ہونا اور حافظ اور شہباز حکومت کا ایک پیج ہونا دونوں نے عوام کو کچھ نہیں دیا اب مجھے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر ہونے سے ڈر لگتا ہے
اردو
0
1
2
22