Ajmt
4.6K posts





عہدہ بچانے کے لئے ٹرک کی ایک نئی بتی: سہیل آفریدی نے عمران خان رہائی فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ جو کام عمران خان کی بنائی ہوئی پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور ٹائیگر فورس نہیں کر سکی، اب وہ کام سہیل آفریدی کی بنائی ہوئی رہائی فورس کرے گی۔ کیسے؟؟

پی ٹی آئی تنظیم کو مکمل ری سیٹ کی ضرورت ہے, اوپر سے نیچے تک: • سب سے اوپر ایسے فرد کو ذمہ داری دی جائے جو مزاحمت کو ہی آگے بڑھنے کا راستہ سمجھتا ہو۔ • پوری تنظیم کو تحلیل کر کے ازسرِ نو تشکیل دی جائے۔ • ہر سطح پر گزشتہ تین سال کی عملی کارکردگی کی بنیاد پر افراد کا انتخاب کیا جائے۔ • ٹکٹ ہولڈرز کو اپنے حلقے کا تنظیمی صدر نہ بنایا جائے، بلکہ حلقہ سب کے لیے کھلا ہو - اگر بنیادی تنظیم میں مزاحمت کا فقدان ہو تو محض ایک نئی ورک فورس کھڑی کر دینے سے کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی.


یہ لڑائی نفرت کی نہیں حق کی ہے یہ تحریک کسی ایک نام کی نہیں ایک نظریے کی ہے جب عام نوجوان طالبعلم، مزدور اور مڈل کلاس ایک صف میں کھڑے ہوں گے تو اشرافیہ کی مضبوط دیواریں بھی ریت ثابت ہوں گی فیصلہ اب بند کمروں میں نہیں ہوگا فیصلہ گلی، محلے اور عوام کریں گے @iqrarulhassan


ہم دھمکیاں دینے والے لوگ نہیں ہیں لیکن آپ کا یہی رویہ رہا تو دو چار دن بعد پاکستان کا ہر چوک بند ہوگا، لوگ نکلیں گے اور پھر خطرناک بات چل پڑیں گی، پھر ہمارے بس میں بھی نہیں ہوگا کہ لوگوں کو سنبھالیں ۔۔۔ پارلیمنٹ کی آزادی کیلئے ہم ہر حد تک جائیں گے۔



وزیراعظم عمران خان کا دور اور قیدی نوازشریف۔۔ نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو ہر دوسرے دن نوازشریف سے ملوانا اور چیک اپ کروانا،نوازشریف کے3 ہسپتالوں میں معائنے کروانا اور 3 میڈیکل رپورٹیں بنوانا،نوازشریف کیلئے کراچی لاہور راولپنڈی کےڈاکٹروں کو لاہور بلوانا اور نوازشریف کا تفصیلی چیک اپ کروانا،یاسمین راشد کا آئے روز نوازشریف کی عیادت کرنا اور اور پریس بریفنگ دینا،مجرم اور قیدی نوازشریف کا جیل سے 8 ہفتوں کے لئیے گھر جانا،عمران کابینہ کا ساڑھے پانچ گھنٹوں کا اجلاس اور مجرم،قیدی نوازشریف کو علاج کیلئے لندن جانے کی اجازت دینا،نام ECL سے نکالنا۔۔ اور آج احسان فراموشوں کا یہ حال کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی مگر پھر بھی عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی جا رہی۔۔ اللہ کسی کو کم ظرف دشمن بھی نہ دے۔۔



نِکلا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے نظام کو ننگا کر گیا







