Numan

8.8K posts

Numan banner
Numan

Numan

@ali310__

Be with someone who is proud of you, someone you can laugh with, someone who listens to you, understands you, who treats you well and makes you a priority. 💞

Okara Katılım Şubat 2019
143 Takip Edilen7.2K Takipçiler
Numan
Numan@ali310__·
ممکن ہے جن باتوں کو لے کر ہم رنجیدہ ہیں وہ فقط ایک وہم ہو۔🤍🩷
Numan tweet media
اردو
0
2
17
299
Numan
Numan@ali310__·
لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں 📷
Numan tweet media
اردو
3
4
23
356
Numan
Numan@ali310__·
@RAO_550 نوازش ✨️🙏
العربية
0
0
0
3
FAROOQ🦋
FAROOQ🦋@RAO_550·
@ali310__ دنیا میں اصل ساتھ صرف خود کا ہی ہوتا ہے۔
اردو
1
0
1
5
Numan
Numan@ali310__·
کچھ پھول اپنے رنگ سے بیزار ہو گئے!📷
Numan tweet media
اردو
0
0
3
37
Numan
Numan@ali310__·
خدا بخت دے، بروقت دے، ہر وقت دے، برحق دے !🌸❤️
Numan tweet media
اردو
0
0
1
40
Numan
Numan@ali310__·
نعم البدل منافقوں کے ہوتے ہیں مخلص وقت کی طرح ہوتے ہیں دوبارہ نہیں ملتے-" 🦢🌷
Numan tweet media
اردو
5
58
275
4.7K
Numan
Numan@ali310__·
ہمارا کوئی ٹھکانہ نہیں، ہم وہ کشتیاں ہیں جو کبھی آرام نہیں کرتیں! 🌸
Numan tweet media
اردو
0
0
4
88
Numan
Numan@ali310__·
کوئی تمہارے باغ کے پھول بھی لے جائے تو بھی جو بہار اللّه نے تمہارے مقدر میں لکھی ہو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔۔!! 🤍
Numan tweet media
اردو
2
16
103
1.2K
Numan
Numan@ali310__·
"آنکھوں کے جھروکوں میں قید تصویریں، البم میں کیسے اتارے کوئی۔!" صالحہ۔
Numan tweet media
اردو
0
0
1
91
Numan
Numan@ali310__·
"ان لوگوں کی حفاظت کرو جن سے تم پیار کا دعویٰ کرتے ہو۔ ان کو تاریک اختتام سے بچاؤ، یہاں تک کہ اس کے لیے تمہیں ان کو خود سے بھی بچانا پڑے تو بچاؤ۔ "
Numan tweet media
اردو
1
11
58
953
Numan
Numan@ali310__·
"اگر تم فرقہ پرست نہیں ہو سیاست سے سروکار نہیں رکھتے مشہور لوگوں کے ساتھ تصویر لینے کے بھی شوقین نہیں ہو تو تم جو بھی ہو، جہاں بھی ہو بہترین ہو."
Numan tweet media
اردو
0
0
4
95
Numan
Numan@ali310__·
پھیکے رنگوں سے مشابہ ہمارے خستہ حال بدن اب ، اداسی کے دبستان میں نِکھرتے ہیں '
Numan tweet media
اردو
0
0
12
250
Numan
Numan@ali310__·
دِیده و دِل میں , تیرے عکس کی تشکیل سے ہم دھول سے پُھول ہوئے ، رنگ سے تصویر ہوئے #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
Numan tweet media
اردو
0
0
4
131
Numan
Numan@ali310__·
Cemeteries of Gaza are blooming with flowers ❤️💔 روئے زمین پر سب سے بہادر قوم کو عید مبارک ❤️🌙 #Gaza #Freepalestine #Eidmobark
Numan tweet mediaNuman tweet media
0
1
7
148
Numan
Numan@ali310__·
میری دعا ہے کہ اُس شخص کا بھرم کبھی نہ ٹوٹے جس کو لگتا ہے کہ اُس کا محبوب بھی اُس سے محبت کرتا ہے۔🌼🤍
Numan tweet media
اردو
0
2
9
143
Sania Imtiaz
Sania Imtiaz@Sania9854·
@ali310__ @EdressRashid21 حقوق العباد کسی صورت معاف نہیں ہوتے اس لیے ہمیں دوسروں کے حقوق کا خاص خیال رکھنا چاہیے
اردو
1
0
2
8
Numan
Numan@ali310__·
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپکی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں۔ :)🌷
Numan tweet media
اردو
1
27
122
2.2K
A.A
A.A@AyeshaA18333842·
@ali310__ ہمم بات تو ٹھیک ہے
اردو
1
0
1
3
Numan
Numan@ali310__·
اس سے بھر کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پر ٹھہر جائے۔۔۔۔📷
Numan tweet media
اردو
2
20
86
1.9K
Numan
Numan@ali310__·
یہ نہ سوچو کہ تمہاری رکعات، تلاوت اور روزے بس نیک اعمال کی کتابوں میں درج ہو جائیں گے اور ختم ہو جائیں گے۔ بلکہ یہ اللہ کی قسم، قلعے ہیں جو تمہیں فتنوں سے بچاتے ہیں، ذخائر ہیں جن سے شرور دفع ہوتی ہیں، اور وہ مضبوط بنیادیں ہیں جب آزمائشوں کی فوجیں تم پر آتی ہیں۔ 📷
Numan tweet media
اردو
0
2
12
212
Numan
Numan@ali310__·
یہ دن اُن دنوں کے نام جو سرکتے موسموں کی طرح کھڑکیوں کے شیشوں پر خاموشی سے گزر جاتے ہیں اور کہیں لکھے نہیں جاتے۔۔ یہ دن اُن بے نام دنوں کے نام جو دیکھے تو جاتے ہیں مگر گنے نہیں جاتے۔۔۔ اُن لفظوں کی طرح جو ہونٹوں تک آ کر بھی خاموشی سے واپس لوٹ جاتے ہیں۔۔۔
Numan tweet media
اردو
0
0
7
235