Ali Ahmed🇵🇰

2.4K posts

Ali Ahmed🇵🇰 banner
Ali Ahmed🇵🇰

Ali Ahmed🇵🇰

@ali_a2212

لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ

Sindh, Pakistan Katılım Temmuz 2016
434 Takip Edilen242 Takipçiler
Ali Ahmed🇵🇰
Ali Ahmed🇵🇰@ali_a2212·
*ماشاءاللہ! النور نوجوانانِ اہلِ سنت کمیٹی کورنگی کراچی کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔* `النور آفس پر نوجوانوں کا آمد مزید کام کو آگے بڑھانے کا عزم` `نبی کریم ﷺ نے فرمایا:` *"بے شک اللہ تعالیٰ اس نوجوان سے محبت کرتا ہے جو اپنی جوانی اللہ کی اطاعت میں گزارے"۔*
اردو
0
0
0
4
Ali Ahmed🇵🇰
Ali Ahmed🇵🇰@ali_a2212·
#ماشاءاللــّٰـــــه #سبحان__اللہ #الحمدلله #النور_نوجوانان_اہلسنت کمیٹی کی جانب سے عظیم الشان محفل عظمت شہداء کربلا اللہ کا چناؤ دنیا کے چناؤ جیسا تھوڑی ہے....* وہ اپنے دین کے لیے جب کسی کو چنتا ہے.... تو اس کی شکل و صورت، اس کا سٹیٹس ، اس کی ڈگریز نہیں دیکھتا....
اردو
0
0
0
3
Ali Ahmed🇵🇰
Ali Ahmed🇵🇰@ali_a2212·
#ماشاءاللــّٰـــــه #سبحان__اللہ #الحمدلله #النور_نوجوانان_اہلسنت کمیٹی کی جانب سے عظیم الشان محفل عظمت شہداء کربلا اللہ کا چناؤ دنیا کے چناؤ جیسا تھوڑی ہے....* وہ اپنے دین کے لیے جب کسی کو چنتا ہے.... تو اس کی شکل و صورت، اس کا سٹیٹس ، اس کی ڈگریز نہیں دیکھتے @PTIofficial
Korangi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
4
Ali Ahmed🇵🇰
Ali Ahmed🇵🇰@ali_a2212·
عظیم الشان محفل عظمت شہداء کربلا
اردو
0
0
0
4
Ali Ahmed🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کالے ویگو ڈالے، سافٹویئر اپڈیٹ، بندہ غائب۔۔۔ نہ کوئی لیگل پراسیس، نہ کوئی وارننگ، نہ کوئی کورٹ کچہری، سیدھا اٹھا لیا جاتا ہے ۔۔۔ ہم کب تک ایک مافیا کے نیچے اس غنڈہ گردی والے ماحول میں زندگی گزارتے رہیں گے؟ #EndEnforcedDisappearances #AunAliKhosa
اردو
103
5.4K
10.9K
108.9K
Jazz
Jazz@jazzpk·
@ali_a2212 Hi Ali, we regret the inconvenience being caused. Please share your detailed concern in inbox along with your phone number so that we can assist you in a better way.
English
2
0
1
0
Jazz
Jazz@jazzpk·
Our privacy policy is fully compliant with Pakistan Telecommunication Act 1996. The process of collection, storage, usage & disclosure of your personal info i.e. name, address, CNIC & telephone no. is secure with us. For more details, visit: bit.ly/3u8OUh1 #JazzSuper4G
English
24
5
20
0
Ali Ahmed🇵🇰
Ali Ahmed🇵🇰@ali_a2212·
About Direct Messages #android" target="_blank" rel="nofollow noopener">help.x.com/en/using-x/dir…
Sindh, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
6
Ali Ahmed🇵🇰
Ali Ahmed🇵🇰@ali_a2212·
#ماشاءاللــّٰـــــه #سبحان__اللہ عرس سید عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار مبارک پر استاد محترم جناب Molana Munir Qadri صاحب استاد محترم جناب علامہ نورالعظیم نقشبندی صاحب کا حاضری
اردو
0
0
0
9
Ali Ahmed🇵🇰 retweetledi
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali@DrJalaliTLY·
آل و اصحابِ رسول ﷺ کی محبت ذاتِ رسول ﷺ کی وساطت سے فرض ہے۔ آل و اصحابِ رسول ﷺ کی تمام تر عظمتیں نسبتِ رسول اللہ ﷺ کی وجہ سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ ختم معصومیت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہیں۔ عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی ایک کامل مسلمان کا زیور ہیں۔
اردو
19
191
714
10.9K
Ali Ahmed🇵🇰 retweetledi
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
ڈاکٹر محمد اقبال نے کانگریسی ملاؤں کے تصورِ وطنیت کا بھرپور طریقے سے جواب دیا۔ علامہ محمد اقبال دو قومی نظریے کے بہت بڑے مبلغ اور عشقِ رسول ﷺ کے عظیم علمبردار تھے۔ آپ کی شاعری مسلمانوں کے شاندار ماضی کی ترجمان اور روشن مستقبل کی منزل کا نشان ہے
اردو
8
127
367
7.2K
Ali Ahmed🇵🇰 retweetledi
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
فلسطین کے مسئلے پر خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہے۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد لائق تحسین ہے۔ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
اردو
21
215
569
10.7K
Ali Ahmed🇵🇰 retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
🔴 غزہ میں بیت لاھیا کے مقام پر اسرائیلی فوج اور القسام کے درمیان شدید جھڑپ جاری 🔴 القسام نے ڈرونز کے ذریعے بیت لاھیا میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا 🔴 اسرائیلی فوجیوں کو گھیر لیا ہے ، القسام کا اعلان #غزة_الآن #غزة_تنتصر #Hamas #gaza
ترکیہ اردو tweet mediaترکیہ اردو tweet media
اردو
51
889
3.1K
67.1K