(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜

11.4K posts

(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 banner
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜

(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜

@ali_ab05

i am happy even in every sorrow and this about i learned from my mother

Katılım Eylül 2022
1.5K Takip Edilen1.2K Takipçiler
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
عزت صرف دوسروں کو دینے کا نام نہیں، بلکہ اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کرنا اور دوسروں کو اپنی توہین کی اجازت نہ دینا بھی اصل عزت ہے۔
اردو
4
12
68
1.2K
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
@RanaSikandarH @MaryamNSharif سر جی آپ نے جو فیس کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا وہ صرف بی ایس فرسٹ والوں کےلئے تھا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ سیلاب میں ڈوبے ہوئے اضلاع کے جو طلباء وطالبات ہیں ان سب کی ایک سمسٹر کی فیس معاف کر دی جائے جنھوں نے مجبوری میں کسی طرح بھری ہے انھیں واپس کریں
اردو
0
0
0
5
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
@RanaSikandarH سر جی آپ نے جو فیس کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا وہ صرف بی ایس فرسٹ والوں کےلئے تھا آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ سیلاب میں ڈوبے ہوئے اضلاع کے جو طلباء وطالبات ہیں ان سب کی ایک سمسٹر کی فیس معاف کر دی جائے جنھوں نے مجبوری میں کسی طرح بھری ہے انھیں واپس کی جائے
اردو
0
0
0
64
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ میں سی ای او ایجوکیشن، ڈی ای اوز اور دیگر افسران کے ہمراہ اجلاس میں ضلعی تعلیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں سہولیات کی فراہمی، انفراسٹرکچر، اور تعلیمی انتظامات پر جامع بریفنگ حاصل کی۔ جہاں کہیں کمی یا تاخیر پائی گئی، وہاں فوری عملدرآمد کے احکامات دیے تاکہ ہر ادارہ تعلیمی معیار، نظم و ضبط، اور سہولت کے اعتبار سے بہترین مثال بن سکے۔
Rana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet media
اردو
12
72
302
8.5K
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
@RanaSikandarH Rana Sikandar Hayat سر جی گزارش ہے جو علاقے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں وہاں کے طالب علموں کی فیسز معاف کی جائیں خاص طور پر ہماری تحصیل علی پور میں سیلاب سے کافی تباہی ہوئی ہے ہماری تحصیل کے تمام جوانوں کی فیسز معاف ک جائیں
اردو
0
0
1
12
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
E Transfer Round Update for Teachers=
Rana Sikandar Hayat tweet media
English
8
3
27
1.7K
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
تم دن میں ایک بار تو سوچتے ہوگے مجھے کسی لمحے کسی وقت یا کسی گھڑی؟
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱 tweet media
اردو
27
7
94
2.5K
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں تو حکومت سب سے پہلے ان کا DNA کرائے تاکہ تصدیق ہوجائے کہ یہ واقعی عمران خان کے بیٹے ہیں یا نہیں۔ کیوں کہ پی ٹی آئی والوں کی امی کا کوئی ایک یار تو تھا نہیں۔
اردو
183
122
446
48.8K
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
That awkward moment when people act like they know your best friend better than you do. 𝘼𝙡𝙞 𝘼𝙗𝙗𝙖𝙨 𝙞𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙢𝙖𝙧𝙧𝙞𝙚𝙙 𝙘𝙤𝙪𝙨𝙞𝙣
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
English
12
71
176
1.2K
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
*🌸السّلام علیک یا صاحب الامر* *🌹السّلام علیک یا صاحب التدبیر* *🌼السّلام علیک یا صاحب الرآی المسموع* *🌺السّلام علیک یا ایھا القائم المنتظر* *💐السّلام علیک ایھا الخلف الصالح* *🌻السّلام علیک یا امام المتقین (عج)* *🌷السّلام علیکم و رحمتہ الله وبرکاتۃ* * اللھم عجل لولیک الفرج*
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
اردو
5
74
127
1.1K
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
زندگی ہے حادثہ یا حادثہ اک زندگی زندگی بھر ہمیں یہ احساس یونہی ستاتا رہا کیوں میرے سینے میں چبھتا رہا تیرا خیال کیوں مجھے تو عمر بھر یوں ہی یاد آتا رہا
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
اردو
3
69
143
830
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
ہم سے سیکھے کوئی آدابِ جدائی ذریتٓ ہاتھ پہ ہاتھ دھرا، اور تجھے جانے دیا ۔
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
اردو
13
83
104
987
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
کوئی آپکی زندگی میں چلا جاتا ہے تو جانے دو زبردستی سے کوئی رشتہ نہیں بنتا ہےاور زبردستی سے کسی بھی انسان کو ہم اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتے جو آپ سے دور ہو جانا چاہتا ہے جانے دو کسی کو اپنی کمزوری نا بنائیں کسی کو اپنی عادت نا بنائیں اپنے آپ سے مطلب رکھیں اور زندگی میں آگے بڑھیں ۔
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
اردو
5
78
131
900
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
کبھی کبھار ہمیں کسی راہ چلتے اجنبی کی ضرورت ہوتی ہے جسے ہم اپنے تمام تر دکھ سنائیں۔۔اور وہ سنے بھی۔۔۔۔۔اور آگے بڑھ جائے . سر کوئے ناشنایاں، ہمیں دن سے رات کرنا کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اس سے بات کرنا .
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
اردو
3
64
131
888
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜
جانتے ہو تم؟ میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حِسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا...
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 tweet media
اردو
0
4
70
237
(☝◞‸◟)☞ 𝙰𝚕𝚒 𝙰𝚋𝚋𝚊𝚜 retweetledi
A girl with Iman 🕋
A girl with Iman 🕋@I_Muslimaah·
Amen ya rabal almeen 🤲
A girl with Iman 🕋 tweet media
Español
1
56
120
702