Syed Ali Abbas

2K posts

Syed Ali Abbas banner
Syed Ali Abbas

Syed Ali Abbas

@alijeff110

Jhelum, Pakistan Katılım Temmuz 2018
109 Takip Edilen354 Takipçiler
Abbas Shabbir
Abbas Shabbir@Abbasshabbir72·
🚨🚨🚨کیا اس کے خلاف کار سرکار میں مداخلت اور وردی میں ایک معزز اہلکار کے خلاف بدتمیزی کا مقدمہ نہیں بنتا ؟؟؟کیا ان صاحب کا دماغی توازن درست ہے ۔؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔
اردو
24
16
66
3.2K
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
@iqrarulhassan اچھے بھلے سمجھدار انسان ہیں آپ کدھر یوتھڑ کے ساتھ الجھ رہے ہیں؟ یہ آج تک کچھ ثابت کر سکے ہیں؟ جھوٹ کی مشینیں ہیں الزام تراشی ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
اردو
0
0
0
4
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نہ نہ میرا بھائی۔۔۔ بھاگنے نہیں دوں گا۔ آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ میں نے کہاں یہ اعتراف کیا کہ گالی نہیں دی گئی۔۔۔ ایک ہزار ٹوئیٹس بھی کریں گے تو میرا سوال ایک ہی رہے گا کہ میری ٹوئیٹس یا میری ویڈیو سے یہ ثابت کریں کہ میں نے کہاں اعتراف کیا؟؟ کیونکہ پہلی ٹوئیٹ میں آپ نے یہ دعوٰی کیا تھا۔
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

چونکہ آپ بات "باپ" تک لے گئے تو لیجیئے بھائی میں نے آپ کے جھوٹ بولنے کا بھی ثبوت دے دیا👇 میں آپ کے ایک باپ کے ہونے پر شک نہیں کروں گا مگر ثابت کیجیئے کہ گالی دی گئی؛ ثابت کرنے کے طریقے بھی ویڈیو میں بتا دیئے ہیں؛ اگر ثابت نہ کرسکے تو براہ مہربانی آج سے خود کو "جواد دا منڈا" کہنے کی اجازت دیجیئے : شکریہ 👇

اردو
513
209
869
162.6K
Mustafa
Mustafa@MustafaZenec1·
@alijeff110 عمران خان تو چلتا رہے گا، یہ کیڑے آتے رہیں گے اور مرتے رہیں گے۔
اردو
1
0
0
12
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
زلالت عمران خان اور اس کے حواریوں کے مقدر میں ہے۔ یہ سر سے پاؤن تک گند سے لتھڑے ہوئے ہیں۔ بد تمیز،بد لحاظ،بدتمیز
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

اردو
1
0
0
44
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
@iqrarulhassan زلالت عمران خان اور اس کے حواریوں کے مقدر میں ہے۔ یہ سر سے پاؤں تک گند سے لتھڑے ہوئے ہیں ۔بد تمیز بد تہزیب بد لحاظ
اردو
0
0
0
8
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
3.4K
968
3.4K
242.8K
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
@iqrarulhassan جو وردی والا پی ٹی آئی کا حامی ہے وہی سیاست میں مداخلت کر سکتا ہے جائز ہے کیونکہ خان صاحب نے اسے شعور دے رکھاہے ۔باقی کسی کو کوئی اجازت نہیں
اردو
0
0
1
11
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ لاہور ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پچھلے چار سال کا بیانیہ انہی کے اپنے ہاتھوں زمیں بوس کر دیا ہے۔ میری نفرت میں یہ وردی والوں کی سیاست اور تعصب کو جسٹیفائی کر کے اپنے ہی بیانئیے سے مُکر گئے ہیں۔ مبارک ہو۔
اردو
1.3K
589
2.5K
175.6K
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
عجیب بات ہے کہ لوگ پاکستان کا ایک بڑا سنگر اور بڑی پارٹی کیساتھ پاکستان کی آخری امید "جواد احمد بھائی" کے نام کو گالی سمجھ کر چڑ جاتے ہیں🤦‍♂️
اردو
102
908
4.5K
32.1K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
او بے چہرہ، بے نام، بزدل بے وقوف۔ کیوں ان امیروں کے حق میں مذہب فروشی کر رہے ہو جن کی وجہ سے پاکستان میں ہر طرف غربت ہے؟ آپ کو کہا تھا لائیو پوڈکاسٹ کر لو مگر آپ بھاگ گئے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ یقینا بڑے گھٹیا آدمی ہو کہ X پر لوگوں کو اپنی چھوٹی سی عقل کے ساتھ گمراہ کر رہے ہو جبکہ صرف دو منٹ میں آمنے سامنے بیٹھ کر میں ہمیشہ کے لیے آپ کا منہ اس ٹاپک پر بند کر سکتا ہوں۔ ہمت ہے تو پوڈکاسٹ کر لو اور وہ بھی لائیو۔ مگر خدا کا نام بیچنے والے آپ جیسے فراڈیوں کا اصل حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے۔ آپ کا مقدمہ بالکل ایسا ہے جیسے ایک آدمی قتل کرے اور آپ اسے اس بات پر عدالت سے چھڑوانے کی کوشش کرو کہ خدا نے نعوذ باللہ اسے قاتل بنایا ہے اس لیے اسے سزا نہ دی جاۓ۔ جیسے کسی امیر آدمی کے گھر میں خدا نے بچہ پیدا کیا ہے اس لیے امیر غریب ہمیشہ رہیں گے اور اس نظام کو تبدیل نہ کیا جاۓ جو امیر غریب پیدا کرتا ہے تاکہ اس امیر کا بچہ امیر رہے کیونکہ خدا نے اس امیر کے ہاں اسے پیدا کیا ہے۔ کیسے بے شرم اور جاہل آدمی ہو آپ۔ اب ایک ہی دفعہ اچھی طرح سن لو اور سمجھ لو۔ امیر غریب کو خدا نے ہیدا نہیں کیا، نظام نے ہیدا کیا ہے۔ جہاں تک ان امیر غریب کے بچوں کے پیدا ہونے کی بات ہے تو اس کی دی ہوئی قدرت سے امیر اور غریب خود جنسی عمل کر کے بچہ پیدا کرتے ہیں۔ جس طریقے سے آپ یہ بات کر رہے ہو اس سے آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہو کہ دنیا میں امیر اور غریب رہنے چاہییں کیونکہ خدا نے امیروں کے گھر میں بچہ پیدا کیا ہے۔ جہالت کی اگر کوئی شکل ہے تو وہ آپ جیسی ہی ہے۔ امیر اور غریب کے ایک خالصتا سماجی معاشی مسئلے میں آپ خدا کے تصور (جو ہر مذہب میں اپنا اپنا ہے) کو زبردستی گھسا کر اصل میں مڈل کلاس اور غریب کو گمراہ کر رہے ہو تاکہ وہ یہ سمجھے کہ خدا نے اسے غریب بنایا ہے تو امیر احکومتوں کی ہر ناانصافی مان لو اور چپ رہو کیونکہ انہیں خدا نے امیر بنایا ہے۔ امیری اور غریبی اس دنیا کا مسئلہ ہے، آخرت کا نہیں۔ یہ دنیا خدا کے بناۓ ہوۓ cause and effect کے اصول پر چل رہی ہے۔ یہاں جو کچھ غلط ہوتا ہے وہ انسان کرتے ہیں، خدا نہیں کرتا۔ اس نے آپ کے ساتھ جو کرنا ہے وہ آخرت میں کرنا ہے۔ اس دنیا میں اس وقت وہی کامیاب ہے جو لالچ کی وجہ سے ہر غلط کام کرتا ہے اور وہ ناکام ہے جو لالچی نہیں بلکہ نیک ہے اور کوئی غلط کام نہیں کرنا چاہتا۔ دنیا میں کروڑوں لوگ خدا کو نہیں مانتے۔ وہ بھی امیر غریب کے مسئلے سے پریشان ہیں۔ بدھ مت کے لوگ خدا کو اس طرح نہیں مانتے جیسے ابراہیمی مذاہب کے لوگ مانتے ہیں۔ وہ بھی امیر غریب کے بڑھتے مسئلے میں گرفتار ہیں۔ پھر چینیوں اور روسیوں نے یہ کیا کہ چین اور روس میں سوشلزم لے آۓ اور سب امیر غریب ایک ہو گئے۔ پھر ایسا نہیں تھا کہ اب خدا کی قدرت سے بچہ پیدا نہیں کیا جا سکتا تھا بلکہ فرق صرف یہ تھا کہ اس کی قدرت سے جو بچے پیدا ہو رہے تھے وہ نہ امیر کے گھر میں پیدا ہو رہے تھے نہ غریب کے گھر میں بلکہ ایک انسانی جوڑے کے گھر میں پیدا ہو رہے تھے جنہوں نے جنسی عمل کیا تھا۔ یعنی وہاں امیر غریب کا نظام ختم کر کے انسان نے یہ معاملہ ہی ختم کر دیا کہ خدا امیر غریب بنا رہا تھا یا امیر اور غریب کے گھر میں بچے پیدا کر رہا تھا۔ جس ملک میں آپ مکاری سے امیروں کے ایجنڈے کو خدائے بزگ و برتر کی مرضی کے ساتھ خوامخواہ ایسے باطلانہ اور جاہلانہ طریقے سے جوڑ کر آگے بڑھا رہے ہو وہاں انجینیر محمد علی مرزا جیسے مسلمان عالم پر بھی توہین کا الزام لگ گیا تھا اور آپ صرف اس بات کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہو۔ اگر یہی گفتگو آپ کسی امریکی، برطانوی، چینی، جاپانی یا روسی سے کرتے تو وہ پہلے تو آپ کو پاگل سمجھ کر آپ سے بات کہ کرتا اور اگر آپ پھر بھی یہ غیر منطقی بیہودگی جاری رکھتے تو آپ کو ایک سماجی مسئلے میں مذہب فروشی کر کے لوگوں کے خدا کے اپنے اپنے تصور کو مجروح کرنے پر جیل میں بھی ڈلوا دیتے کیونکہ آپ جیسے ہی وہ بدبخت لوگ ہیں جو چوری، قتل، ریپ وغیرہ کو بھی نعوذ باللہ خدا کی مرضی سے جوڑ دیتے ہو جبکہ وہ جرائم خدا کی مرضی سے بالکل نہیں ہوتے بلکہ اس کی دی ہوئی قدرت یا طاقت کا غلط استعمال کر کے انسان اپنی مرضی سے کرتے ہیں جس کا خمیازہ انہیں پکڑے جانے پر اس دنیا میں اور نہ پکڑے یانے پر آخرت میں ملنے پر تمام مذہبی لوگوں کا ایمان ہے۔ وہ یہ کہہ کر بچ نہیں سکتے کہ ان کے جرم میں خدا کی مرضی شامل تھی۔ اب بھاگ جاؤ یہاں سے۔ آپ جیسے منافق مذہب فروشوں کا دماغی علاج ہوتا ہے، ان سے بحث نہیں کی جاتی۔ ہمارا وقت ضائع مت کرو۔
SPARTACUS@thinkffb

@WasifAbidiBPP @jawadahmadone پہلے بنیادی غلطی تو مان لو کہ کسی کو امیر یا غریب کے گھر تو اللہ نے ھی پیدا کیا ھے۔

اردو
3
6
10
1.2K
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
اس کلپ سے صاف ثابت ہوتا ہےکہ صحافی امیر عباس جھوٹ بول رہے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت صحافت کے نام پر فیک نیوز، جھوٹ اور منافقت کا بازار گرم ہے اس سے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔ بہت سے صحافی اپنی دکانداری کی وجہ سے پیکا ایکٹ کے خلاف ہیں۔
اردو
13
112
402
5.2K
Syed Ali Abbas retweetledi
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
جنگ کے خلاف ایک طاقتور گانا۔ A powerful song against War.
3
15
67
2.3K
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
@shahzaibnoshahi وہ جو سیاست میں زاتی مفاد کے لئے اسلامی ٹچ دیتا ہے
اردو
0
0
0
34
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
@jawadahmadone جاہلوں سے گفتگو ہی نہیں کرنی چائیے۔ہمہشہ علمی بات پر جواب دینا ہی دانشمندی ہے۔یہ چھوکرے کیچڑ کی مانند ہیں اپنے ہی لپڑے گندے ہوں گے۔
اردو
0
0
0
27
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
میں نے کہا تھا نا کہ تو عمران ہی کی طرح بے غیرت ہے اس لیے جواب دینے کے بجائے صرف جاہلانہ بکواس کر ے گا۔ نہ تیرے میں کوئی عقل ہے نہ ظرف۔ تجھے شاعری چھوڑ کر اب اپنی پھیکی کامیڈی کرنی چاہیے حالانکہ تجھ جاہل میں یہ ٹیلنٹ بھی نہیں ہے۔
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal

جواد بھائی میں پہلی فرصت میں لاہور آ کر آپ کا چیک اپ کرواتا ہوں۔حیرت ہے اتنا بڑا شہر اتنی بڑی فلم انڈسٹری اور ابھی تک کسی نے آپ کے علاج پر توجہ نہ دی۔میں معذرت خواہ ہوں کہ میں بھی انہی میں شامل ہوں۔اللہ آپ کو صحت دے۔پاگل پن نفرت نہیں ہمدردی کا متقاضی ہے۔ Get well soon bro

اردو
79
66
382
12.7K
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
برابری قائم ہو کر رہے گی انشاالّلہ
Syed Ali Abbas tweet media
اردو
0
0
0
8
Syed Ali Abbas retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
عجب آزاد مرد تھا۔۔۔۔ ان کا قاتل صرف امریکہ یا اسرائیل نہیں۔ پاکستان سمیت امتِ مسلمہ کے بے حس حکمران ہیں۔
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
790
1.3K
9.1K
151K
Syed Ali Abbas
Syed Ali Abbas@alijeff110·
@miandawoodadv بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگوں نے اسرائیل اعر امریکہ کے خلاف ٹویٹ کر دی ہے؟
اردو
0
0
0
3
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
جیل میں قید حرام زادے کے اکاؤنٹ سے کب اسرئیل اور امریکہ کے خلاف ٹویٹ آئیگی ۔۔۔۔۔؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1.9K
500
2.3K
275.2K
Azeem Butt
Azeem Butt@_AzeemButt·
امریکی بحری بیڑہ آپ کے پچھواڑے میں کھڑا ہے اس کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے مسلم ممالک کی عمارتوں ائیر پورٹس اور شہریوں علاقوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ کیوں؟
اردو
290
196
727
37.5K