shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

1.1K posts

shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

@alipaec2

Syed Muhammad Ali, MBA (Finance), Financial consultant for Developing Socio-Economic Policies

Katılım Kasım 2011
213 Takip Edilen56 Takipçiler
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Hameed Asghar Awan Adv 🇵🇰
Hameed Asghar Awan Adv 🇵🇰@AdvHameedAsghar·
یہ خاتون جہلم کے ایک چھوٹے سے سرکاری سکول کی پرنسپل ہیں۔ " ن غنہ " کی افادیت اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں اس کی اہمیت اخلاقی قدروں کو مضبوط بنائیں اور اپنی قدر و منزلت بڑھائیں اور دعائیں سمیٹیں اپنے لیئے اور اپنے والدین کے لیئے یہ چھوٹا سا کلپ ایک فکر انگیز پیغام ہے اسے عام کریں 🥰💘🥰
اردو
4
74
161
6K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
اردو
52
2.7K
5.6K
99.9K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اگر اس بار بھی آئینی ترمیم موت دکھا کر بخار پر راضی کرنے کی کوشش ثابت ہوئی تو ملک کبھی ترقی نہیں کر سکے گا 😁 زرداری مافیہ اور شریف مافیہ جھکنے کو تیار
اردو
98
377
1.2K
60.4K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
پاکستان کی کہانی اس بابے کی زبانی بابا جی نے مُوتر دیا ہے ان سب کے منہ پر اس نظام پر اور اسکے بنانے چلانے والوں پر سننے سے پتہ چلے گا کہ عوامی شعور کس لیول پر ہے
اردو
16
453
1.1K
8.4K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
یہ صدی بے غیرتوں اور احمقوں کی ہے جہاں صاحب علم اور شرفا گھٹن کا شکار ہیں
اردو
94
404
1.7K
223K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Eco Vibes 🌍
Eco Vibes 🌍@EcoVibeExplorer·
History of Pakistan, like never before.. I have taken some B&W photos from pre partition era and colourised them using AI tools.. This compilation video of these photos is my tribute to the founders of Pakistan whose vision, sacrifice and courage paved the way for Pakistan.
English
19
227
575
34.8K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
بھارتی میڈیا میں موجود لوگوں کو بھی اب احساس ہو رہا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے گھٹیا مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور یہ لاوا ایک نہ ایک دن بڑی شدت سے پھٹے گا۔
اردو
0
62
240
6K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Hamna Javed
Hamna Javed@HamnaJaved79764·
General Musharraf rocked 🚀 Godi fake media shocked 😳
English
57
202
1.2K
28.5K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
یہ ہے انڈیا کی پانچ ہزار سالہ تہذیب ایک بیوی پانچ شوہر 🤮 حالانکہ ہندو سوشل میڈیا پر پاکستان میں ہونے والی کزن میرج پر تنقید کررہے ہوتے ہیں, اور خود پورے گھر میں موجود مرد صرف بٹوارے سے بچنے کیلئے ایک ہی عورت لاتے تھے 🖐🏿
اردو
18
129
240
21.7K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
اردو
142
6K
12.4K
196.9K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Ram Singh Verma
Ram Singh Verma@RamSingh_369·
Claude just dropped 13 FREE AI courses (with certificates). No $500 course needed. No “guru” required. Just real skills — straight from Anthropic. Here’s the full list: 👇 1. Claude 101   lnkd.in/gCPUQsRg 2. AI Fluency: Frameworks & Foundations   lnkd.in/gS6ceZ_M 3. Introduction to Agent Skills   lnkd.in/g_wWNiEb 4. Building with the Claude API   lnkd.in/gDr5K_B4 5. Claude Code in Action   lnkd.in/g9wWZbK9 6. Introduction to Model Context Protocol   lnkd.in/gAj5HqMY 7. MCP: Advanced Topics   lnkd.in/g3eDwBFY 8. AI Fluency for Students   lnkd.in/gKKujHGG 9. AI Fluency for Educators   lnkd.in/gVcKnuhA 10. Teaching AI Fluency   lnkd.in/g9P4gJFM 11. AI Fluency for Nonprofits   lnkd.in/gpsm_BVf 12. Claude with Amazon Bedrock   lnkd.in/gbfPjSFt 13. Claude with Google Vertex AI   lnkd.in/gvVgB4Ub — If you go through even HALF of these… You’ll be ahead of 95% of people using AI. Most people won’t. Because they’re still: • Watching random YouTube videos • Buying overpriced courses • “Learning AI” without actually building Don’t be that person. Do this instead: 1. Save this post (you’ll come back to it) 2. Pick 1 course → start today 3. Share it with someone who needs this Free. Practical. No excuses.
Ram Singh Verma tweet media
English
45
366
1.3K
147.6K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
سارا پاکستان سود خور ہوگیا۔ 2023 سے 2025 تک بینکوں کا سرمایہ 21 ٹریلین سے 37 ٹریلین ہوگیا پاکستانی بینک میں پیسے رکھتے ہیں اس پر سود کھاتے ہیں کیونکہ اس میں فائلر نان فائلر نہیں۔بینک وہ پیسے حکومت کو سود پر دیتا۔ اس طرح کبھی اکانومی نہیں بڑھتی ۔ وہی خان کا فارمولہ بتایا جارہا کہ صرف گھروں سے ہی پاکستان کی اکانومی میں 60 بلین ڈالر کا اضافہ ہوتا۔ وہ مشکل کردیا گیا کیونکہ پھر ڈی ایچ اے وغیرہ کی ویلیو وہ نہیں رہنی۔
اردو
18
402
1.2K
64.5K
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
ورک ویزا پر مسافروں کو کیوں جہاز سے آف لوڈ کیا جارہا ہے؟ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے وجوہات بتادیں
اردو
68
219
549
83.8K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Sardar Ajaz
Sardar Ajaz@Sardar____·
پاکستان کے محنت کش جن کے پاس قانونی ورک ویزا ہے، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر بلا وجہ آف لوڈ ہو رہے ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان اور مستقبل کی امیدیں چھن رہی ہیں۔ FIA کہتی ہے تحقیقات جاری ہیں، لیکن انصاف ابھی دور ہے۔ آئیے سب مل کر حکومت اور ایف آئی اے سے مطالبہ کریں کہ ہر جائز ورک ویزا ہولڈر کو عزت، تحفظ اور سفر کی سہولت دی جائے کیونکہ یہ وہی محنت کش ہیں جو پاکستان کی عزت اور خوشحالی میں اپنا لہو پسینہ دیتے ہیں۔ جو بھی FIA اہلکار غلط کارروائی میں ملوث ہوں، ان کے خلاف شفاف تفتیش اور مناسب سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے معاملات کم ہوں۔ یہ ضروری ہے کہ FIA اور وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے مابین پابندی اور چیکنگ کے معیارات کو عوامی طور پر شائع کریں تاکہ ہر کام کرنے والا جان سکے کہ کن بنیادوں پر اس کی پرواز روکی جا سکتی ہے۔ حالیہ عرصے کے دوران پاکستان میں ایسی کئی اطلاعات سامنے آئیں کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں کے ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام نے بعض ایسے لوگوں کو بیرون ملک پروازوں پر سوار ہونے سے روکا جن کے پاسپورٹس پر ورک ویزا تھے۔ پاکستانی محنت کش یورپ، یونان، خلیجی ممالک اور دیگر ممالک میں غیر معمولی خدمات فراہم کرتے ہیں اور ان کی محنت پاکستان کی معیشت میں زبردست حصہ ڈالتی ہے۔ ان پر ناروا بینڈش، افواہیں یا تعطل نہ ہونا چاہیے۔ یہ ایشو بین الاقومی انسانی حقوق اور ورک اپلیکیشن پالیسیز کی روشنی میں بھی بہت اہم ہے پاکستان کی ساکھ کے لحاظ سے، یہ درست قدم ہوگا کہ سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے ساتھ ساتھ جائز ورکرز کو محفوظ اور عزت والے طریقے سے سفر کی سہولت دی جائے۔
Sardar Ajaz tweet media
اردو
132
3.3K
6.1K
210.7K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
جب بحرین حکومت ویزا دے رہی میڈیکل کلئیر کرکے پروٹیکٹر اور پاسپورٹ پر ویزا لگا کر دے رہی تو پھر آپ کو کیا مسئلہ ہے کیوں لوگوں کو آف لوڈ کر رہے۔کیوں عوام کو اپنے خلاف کروا رہے آپ؟؟ کس قانون کے تحت آپ ان لوگوں کو روک رہے مت بھولیں یہ کماتے ہیں تو پاکستان چلتا ہے
اردو
72
2.1K
5.1K
135K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
بھارتی اینکر دبئی میں جہاز گرنے کی خبر سنتے ہی خوشی کے ساتھ ایسے چیخنے چلانے لگا جیسے پاکستان یا بنگلہ دیش کا کوئی جہاز گر گیا ہے۔ پھر جیسے ہی پتہ چلا کہ جہاز بھارت کا ہے تو اسکے گلے سے آواز نکلنا بند ہوگئی! یہ والے بھارتی آج پاکستان کو اخلاقیات کے بھاشن دے رہے ہیں
اردو
44
797
2.1K
126.9K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
میرے والدین پاکستان سے تھے مجھے گالی دے کر کہا جاتا پاکی اپنے پاکستان واپس جاؤ پاکستانی نژاد برطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود کی تقریر نے برطانوی ایوان کو ہلا کر رکھ دیا
اردو
13
768
3.3K
76.5K
shahjeeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک پاکستانی کی سعودیہ سے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل مجھے کہا گای کہ کفیل آپ کو گاڑی سکھائے گا اور پرسنل ٹریول بنائے گا یہاں آ کر بکریاں چروا رہے ہیں اور روٹی بھی نہیں دیتا کبھی کبھی لا کے دیتا ہے کبھی نہیں
اردو
70
1.6K
3.7K
121.4K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
دارالحکومت اسلام آباد کو ڈی جی خان، جوہر آباد یا پھر رحیم یار خان کے قریب پورے ملک کے مرکز میں منتقل کیا جائے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
اردو
483
165
1.6K
97.7K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
نئے پاسپورٹ میں اب والد کیساتھ والدہ کا نام بھی درج ہوگا، نئی بک لیٹس کی چھپائی شروع۔۔ صرف والد کا نام لکھنے سے یوتھئیو بارے Data غلط ثابت ہو رہا تھا بتاتے کچھ تھے،ہوتا کچھ تھا
اردو
105
164
1K
77.8K