Aly Balti

7.4K posts

Aly Balti banner
Aly Balti

Aly Balti

@alybalti

ایاک نعبد و ایاک نستعین || Proud Pakistani || Follower of Hussainع ||

skardu Katılım Temmuz 2011
1.4K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
ایک کمزور رجیم بیٹھا کر پاکستان کو کمزور کرکے اس پر جنگ مسلط کردی گی جو کسی طور ملک کا دفاع نہیں کرسکتی #FreeKhanRightNow
Aly Balti tweet media
اردو
2
211
79
2.1K
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
مبشر لقمان کی نواز شریف کو بڑی چینج
اردو
0
0
0
8
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
@AthSal01 وہاں کا لیڈر بھی شہباز شریف کا بھائی ہے۔ بھڑکیں مارنے میں ماسٹرز اور عملی طور پر چند ان اسلامی ممالک میں شامل ہے جنہوں نے نہ صرف اسرائیل کو تسلیم کیا بلکہ سفارتی تعلقات بھی اور تجارت بھی کرتے ہیں ۔
اردو
0
0
1
58
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اسرائیل نے ترکیہ کو دھمکی دی کہ اگلا ہدف ترکیہ ہے۔ جواباً ترکیہ نے کہا کہ "ہم ایران نہیں، ہم ترکیہ ہیں، کسی بھی رات اچانک آ سکتے ہیں، شام، عراق اور لیبیا کی مثالیں سامنے تمہارے سامنے ہے 🇹🇷🔥
اردو
31
944
5.9K
116.7K
Pfizer♡
Pfizer♡@sethuuuuu·
@Tawadotcom It looks like this at the end, to save your time😂 🤣
Pfizer♡ tweet media
English
4
1
138
22.5K
Tawadotcom
Tawadotcom@Tawadotcom·
Handmade iPhone 17 Pro Max leather case by a traditional shoemaker 😱
English
449
248
6.4K
1.3M
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
اسلام آباد اربن برانچ کے ریکارڈ روم میں آگ لگ گئی جانی نقصان کے علاوہ کافی نقصان ہوا ہے، ریکارڈ جل چکا ہے ذرائع کے مطابق ان دنوں اربن برانچ میں ایف بی آر کی طرف سے اڈٹ کیا جا رہا تھا.
Aly Balti tweet media
اردو
0
0
0
16
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
@WhiteHouse The American people brought this Mentally ill person into Power 🤣 . Can the world imagine this Crazy guy it the president of the United State.
English
0
0
0
11
The White House
The White House@WhiteHouse·
"...We’re offering a very fair and reasonable DEAL, and I hope they take it because, if they don’t, the United States is going to knock out every single Power Plant, and every single Bridge, in Iran. NO MORE MR. NICE GUY..." - President Donald J. Trump
The White House tweet media
English
11.3K
12.7K
45.9K
1.8M
Aly Balti retweetledi
محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf
۱- رئیس جمهور آمریکا در یک ساعت هفت ادعا مطرح کرد که هر هفت ادعا کذب است. ۲- با این دروغگویی‌ها در جنگ پیروز نشدند و حتما در مذاکره هم راه به جایی نخواهند برد. ۳- با ادامهٔ محاصره، تنگهٔ هرمز باز نخواهد ماند.
فارسی
4.2K
10.1K
41.3K
6.2M
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
@ABDULWHABQAHTA أولاً، يجب تغيير اسمها إلى "منظمة التعاون من أجل القواعد الأمريكية" لأن جميع الدول تقريباً في هذه المنظمة لديها قواعد عسكرية أمريكية وإسرائيلية، وباكستان لا تريد الانضمام إلى هذه المجموعة والدفاع عن أمريكا وإسرائيل.
العربية
0
0
1
816
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
@waqasmughalpk جبکہ یہود و نصارٰی کے حمایتی ممالک سعودی عرب: حمایت کا اعلان بحرین: حمایت کا اعلان متحدہ عرب امارات: حمایت کا اعلان قطر: حمایت کا اعلان
اردو
0
0
0
132
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا سے کہا کہ وہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے کثیر القومی بحری اتحاد میں شامل ہوں۔ 🇬🇧برطانیہ :مسترد کر دیا گیا۔ 🇮🇹 اٹلی: مسترد کر دیا گیا۔ 🇪🇸 سپین: مسترد کر دیا گیا۔ 🇯🇵 جاپان: مسترد کر دیا گیا۔ 🇫🇷 فرانس: ہچکچاہٹ 🇳🇴 ناروے: مسترد کر دیا گیا۔ 🇨🇦 کینیڈا: مسترد کر دیا گیا۔ 🇦🇺 آسٹریلیا: مسترد کر دیا گیا۔ 🇩🇪 جرمنی: مسترد کر دیا گیا۔ 🇨🇳 چین: کوئی جواب نہیں۔ 🇳🇱 نیدرلینڈز: کوئی جواب نہیں۔ 🇰🇷 جنوبی کوریا: کوئی تصدیق نہیں۔
اردو
2
84
335
16.4K
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
📍سکردو بلتستان ۔ چہلم آیت اللہ خامنہ ائ و یک جہتی ملت ایران۔
اردو
0
0
0
15
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
سکردو بلتستان. چہلم رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ آئ و شھداء ایران و پاکستان کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ گاہ سکردو سٹی زیر اہتمام انجمن امامیہ بلتستان ♥️🤲
اردو
0
0
0
22
Aly Balti retweetledi
محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf
۱/پیش از مذاکرات تأکید کردم که ما حسن نیت و ارادهٔ لازم را داریم ولی به دلیل تجربیات دو جنگ قبلی، اعتمادی به طرف مقابل نداریم. همکاران من در هیئت ایرانی میناب۱۶۸ ابتکارات رو به جلویی مطرح کردند ولی طرف مقابل در نهایت نتوانست در این دور از مذاکرات اعتماد هیئت ایرانی را جلب کند.
فارسی
2.9K
7.6K
38.7K
2.8M
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
سپر پاور ہونے کے دعوے دار امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے عظیم ملک ایران کے رہنماؤں کو سرزمین #پاکستان میں خوش آمدید ۔
اردو
0
0
0
23
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
ایرانی اسپیکر کی جانب سے ایک دکھ بھری ویڈیو شیئر کی گئی، جس جہاز میں وہ پاکستان آئے، اس کی نشستوں پر میناب اسکول پر حملے میں شہید بچوں کی تصویریں رکھی ہوئی تھیں، اسپیکر نے لکھا" اس سفر میں میرے ساتھی"۔۔!! 💔 #Minab
اردو
0
0
1
33
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
@Tasnimarabic أهلاً وسهلاً بقادة الجمهورية الإسلامية الإيرانية العظام على أرض باكستان.
العربية
0
0
11
1.3K
وكالة تسنيم للأنباء
🎥 شـــــــــــــــــــــــاهد هكذا استقبلت المقاتلات الباكستانية، طائرة الوفد الإيراني في إسلام آباد
العربية
34
280
1.9K
108.6K
Aly Balti
Aly Balti@alybalti·
فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
Aly Balti tweet media
العربية
0
0
1
43
MuslimMatters
MuslimMatters@MuslimsMatters·
Describe Saudi Arabia in one word 🇸🇦
MuslimMatters tweet media
English
931
106
1.4K
80.1K
Aly Balti retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ایران نے سعودیہ کے صنعتی شہر جبیل پر حملہ کیا ؟ نہیں۔ایران نے اپنی صنعتوں اور پاور پلانٹس پر امریکی حملے کے جواب میں سعودی شہر جبیل میں موجود امریکی کمپنیوں اور شراکتی کمپنیوں پر حملہ کیا ہے۔ جبیل میں امریکا کی 100 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہے۔ اگر امریکا ایران کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے اس کے پاور پلانٹس اور صنعتوں کو نشانہ بنائے گا تو ایران کا اخلاقی قانونی اور اصولی حق ہے کہ وہ خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنائے۔ نیچے پیٹروکیمیکل انجنئیرنگ اور کنسٹرکشن سمیت مختلف شعبوں میں امریکی کمپنیوں اور شراکتی کمپنیوں کے فہرست ہے غور سے پڑھ کر تصدیق کر لیجے۔ لہذا سعودیہ پر حملے کا چورن بیچنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ باقی سعودیہ میں امریکی اڈے ایران پر پھول برسانے کے لیے نہیں بارود برسانے کے لیے موجود ہیں اور ایران کے بقول اس کے پاس سعودی سرزمین سے حملوں کے شواہد موجود ہیں۔ خیر اندیش احمد فرہاد
Ahmad Farhad tweet mediaAhmad Farhad tweet mediaAhmad Farhad tweet media
اردو
83
1.1K
2.7K
52.1K