عمارہ•__❀ ‎

3.4K posts

عمارہ•__❀ ‎ banner
عمارہ•__❀ ‎

عمارہ•__❀ ‎

@amara_writes

°جذباتی•حساس•خودغرض•منہ پھَٹ،ویلی•مطلبی•بےمروت•ضدی•مغرور•بدزبان•سرکش• باغی•سرپھری•ڈکٹیٹر•موڈی•فوڈی•فن کی دلدادہ•محبت/نفرت شدید•غصیلی•نفسیاتی° #ڈیرہ_گجراتئیاں

گُجرات،لاہور،پنجاب،پاکستان Katılım Temmuz 2020
16 Takip Edilen13.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ Every Soul Shall Taste Death ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ پارہ ۲۱ النکبوت ۵۷
عمارہ•__❀ ‎ tweet media
اردو
51
172
846
0
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
میں اپنی قبر پہ، تمہارے لائے ہوئے پھولوں کی منتظر رہوں گی !!
اردو
1
1
4
203
Voice_ Of_ Punjab™
Voice_ Of_ Punjab™@Awaz_Punjab_Di·
کافی دنوں سے مجھے چوہدرانی کی ٹویٹس نظر نہی. آرہی تھیں ابھی انکا اکاؤنٹ سرچ کیا تو پتا چلا کہ اکاؤنٹ سسپنڈ ہو چکا یہ کیسے ہو سکتا ہے @Gujraatan_
Voice_ Of_ Punjab™ tweet mediaVoice_ Of_ Punjab™ tweet media
اردو
3
1
4
768
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
عورت کا پردہ اس کا غرور ، اس کی شان ہوتا ہے ، اور پردہ صرف جسم کا ہی نہیں بلکہ روح اور جذبات کا بھی ہوتا ہے۔
اردو
0
0
8
330
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
میں محبت کے صرف ایک ہی اصول کو مانتی ہوں کہ ؛ "پر یہ سمجھ لو ، تم نے۔۔۔جب بھی پکارا ! ہم کو ، آنا پڑے گا °• پھر چاہے کوئی بے وفائی کے کسی بھی درجے پہ ہی کیوں نہ ہو ، آپ اپنے جذبات و اپنی محبت کے ذمہ دار و جواب دہ ذاتی طور پہ ہوتے ہیں۔
اردو
0
0
9
353
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
اور محبت، بہت زورآور ہوتی ہے، یہ صرف ایک نظر، ایک مسکراہٹ کی مار ہوتی ہے !
اردو
0
0
12
287
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
اخے: مینوں چانجر بنڑا لے پیر دی جے یار نئیں بنڑانڑاں گورئیے مخے: تینوں تاج میں بنڑاؤں سوھنڑیاں کیوں چانجر بنڑاواں پیر دی؟ True story °•
اردو
0
0
6
581
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
مرد کو اللّٰہ پاک نے بلاشبہ فطرتاً ہی بہت مضبوط اعصاب کا مالک بنایا ہے مگر جب وہ اس مضبوطی کے باوجود عورت کے ساتھ نرمی برتنے کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھتا ہے تو میرا یقین مانیں کہ تب وہ مردانگی کی اعلیٰ ترین سطح و معیار پہ ہوتا ہے.
اردو
0
8
25
845
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
میں نے لکھا تھا کہ: "کیتے قول جروری جانڑاں" End of the story °•
اردو
0
1
8
370
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
اور محبت کرنے والے کبھی شرطوں پہ نہیں چلتے !!
اردو
2
0
7
451
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
اپنے کچن سے محبت کرنے والی عورت آپریشن کروا کر بھی گھر آتے ہی کچن میں گھسنے کی ہمت رکھتی ہے، الحمد اللّٰہ !! تازہ ترین حالات °•
اردو
7
2
58
3K
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
اپ کی باجی پورے شہر گجرات میں روزے کے ساتھ سخت گرمی میں لُور لُور پِھر کر گھر واپس آئی ہے ابھی، بہت سے عید اور گروسری کے کام نبٹانے تھے اور وہ بھی بالکل اکیلے اور اگلے دو ہفتے میرے لئے کافی مشکل ہیں، دعا کی درخواست ہے اپ سب سے !!
اردو
5
2
46
2.4K
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
رجب بٹ کو مسلسل curse کرنے والے لوگ خاص طور پہ یہ سستی Feminists ذرا ایمان کے "واشل" اور "جوٹھ" قسم کے بھائی کی حرکات و سکنات پہ بھی ایک مرتبہ نظر ثانی کر لیں، کیونکہ تالی کبھی بھی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی !!
اردو
1
0
3
383
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
بھئی شادی والے معاملے میں کم از کم میں تو رجب بٹ کو اتنا غلط نہیں سمجھتی، باقی سوچ اپنی اپنی ہے ہر انسان کی !!
اردو
2
0
8
869
عمارہ•__❀ ‎ retweetledi
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام 🙏 صَلَّی اللّٰهُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ💚🌴
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
12
43
244
3.8K
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
ہم میں سے ہر عورت کے اندر ایک بےحد خوبصورت عورت کا وجود ہوتا ہے،اسے کوئی کوئی ہی پا سکتا ہے،اور اگر کوئی اس عورت کو مار دے،اور پھر سے امید رکھے کہ وہ پہلی سی محبت و لگن سے قبولے گی تو وہ شخص خسارے میں ہے،قبول کر لے گی مگر اس کے اندر کی اس عورت کو آپ خود اپنے ہاتھوں مار چکے ہیں !
اردو
0
0
8
363
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
اور میں نے دیکھا لوگو،ہاں میں نے دیکھا خود کو اس کے لئے پتھر ہوتے ہوئے،میں نے دیکھا کہ کیسے ایک عورت جو آپ کے لئے تن تنہا پوری دنیا سے لڑ کر بھی آپ کی ہو جاتی ہے ماضی میں،آپ کے ساتھ ہر حالات میں رہنا چاہتی ہے اور رہ بھی لیتی ہے،میں نے دیکھا کہ کیسے وہ عورت پتھر کی ہو جاتی ہے۔
اردو
0
0
7
368
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
ہر کوئی اپنے گھر میں بہترین کھانا کھاتا ہے،بیشک کچھ کم/زیادہ مگر اپنے کمفرٹ لیول اور ٹیسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے،مگر کوئی بھی جب آپ کے ساتھ اپنا دسترخوان شئیر کرتا ہے تو سمجھیں کہ وہ آپ سے اپنا دل،انس اور لگاؤ بانٹتا ہے،یہ اس کی بےلوث محبت ہوتی ہے،محبت ہمیشہ دوگنی کر کے لوٹایا کریں۔
اردو
1
1
4
285
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
دو محبت کرنے والے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کبھی کبھی بہت گندے لیول پہ جا کر جھگڑتے بھی ہیں،وجہ مان کا ٹوٹنا ہو یا پھر اعتبار کا ٹوٹنا،باقی دنیا کے لئے وہ صرف تماشے کی حد تک ہوتا ہے،ایک گروہ ایک کو غلط کہتا ہے تو دوسرا گروہ دوسرے کو،اور اینڈ پہ محبت کرنے والے پھر سے ایک ہو جاتے ہیں۔
اردو
3
2
24
954
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
میری تمام تر شدتوں اور مخلصی کا گواہ صرف میرا رب تھا اور میں نے بارہا لکھا کہ ؛ This is not the way my story is going to end. الحمد اللّٰہ °•
اردو
0
2
37
980
عمارہ•__❀ ‎
عمارہ•__❀ ‎@amara_writes·
عورت کا،آپ کو بڑی سے بڑی خامی کے ساتھ قبول کر لینا ہی اس کی آپ سے محبت کی دلیل،سب سے بڑی گواہی ہے،اپنی نصف بہتر یعنی بیوی کے بےحد شکر گزار رہا کریں، اس سے بےحد محبت اور اس کا خیال کیا کریں،کیونکہ اس کی قبولیت میں ہی اس کی محبت چھپی ہوئی ہے،چاہے بول کر اقرار نہ بھی کرے تو بھی۔
اردو
1
7
44
1.7K