Ahmed Raza

7.7K posts

Ahmed Raza banner
Ahmed Raza

Ahmed Raza

@amdriza

Director🎥| Photographer 📸| Artist |Tweet's are my personal view's Retweet not endorsement.

Katılım Şubat 2021
7.9K Takip Edilen7.9K Takipçiler
Ahmed Raza retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اپریل 2022 میں جب PTI کی حکومت گئی ملک کا ٹوٹل قرض 44 ہزار ارب روپے تھا، آج ملک کا قرض 81 ہزار ارب روپے ہے، PTI کے 4 سال میں 19 ہزار ارب روپے قرض بڑھا، موجودہ حکومت کے 4 سال میں 37 ہزار ارب روپے قرض بڑھا۔ محمد زبیر
اردو
17
1.4K
2.9K
34.4K
Ahmed Raza
Ahmed Raza@amdriza·
ماڈل ٹاؤن لاہور 2014: پولیس نے دن دیہاڑے 14شہریوں کو گولی مار دی۔ 10 سال بعد بھی کسی افسر کو سزا نہیں ہوئی ۔ فائل دبی ہوئی ہے۔ اورجس ایس پی نے خاتون کا بازو پکڑا تھا، آج وہ سی ٹی او لاہور بن گیا ہے۔ تب وزیراعلیٰ شہباز شریف تھے، آج وزیراعظم ہیں۔ نظام وہی چہرے وہی، انصاف کہاں گیا؟
Ahmed Raza tweet mediaAhmed Raza tweet media
اردو
0
0
2
31
Ahmed Raza
Ahmed Raza@amdriza·
سندھ میں روبینہ چانڈیو کا قتل دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک بیٹی اپنی جان کی بھیک مانگتی رہی مگر کسی کو رحم نہ آیا۔ اپنی پسند سے شادی کرنا جرم نہیں۔ یہ غیرت نہیں، جہالت ہے، ظلم ہے۔یہ لوگ غیرت کے نام پر کتنی ہوا کی بیٹیاں مارے گے اور؟ #JusticeForRubina #EndViolence @SindhPoliceDMC
Ahmed Raza tweet mediaAhmed Raza tweet media
اردو
0
2
2
46
Ahmed Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔ #SaveImranKhansEyesight
PTI tweet media
اردو
178
10.9K
18.8K
124.7K
Ahmed Raza
Ahmed Raza@amdriza·
@tariqmateen پیکا ایکٹ ادھر نہیں لگے گا کیا؟؟؟
اردو
0
0
0
53
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
پھر اے آئی ویڈیو لگادی ۔ یہ وزراء جھوٹ کس اطمینان سے پھیلاتے ہیں
اردو
34
447
1.5K
14.4K
Ahmed Raza retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
محمد مالک نے بھانڈا پھوڑ دیا⛔🇵🇰 امریکہ اور اسرائیل نے ہمیں دھمکی لگائی ہے کہ آپ لوگ ایران کے اتنا قریب اور ہمدرد بالکل بھی مت بنیں اس کے بعد فیصلہ ہوا ایران سے تھوڑا فاصلہ رکھا جاۓ پٹواریوں بیغیرتو زندہ ہویا مر گئے ہو؟
اردو
24
1.1K
2.7K
24.4K
Ahmed Raza retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
چند دن پہلے اس کی ماں مری ہے اور آج یہ لوگوں کی ماں کو گالیاں دے رہا ہے۔ قصور اس کا نہیں ہے۔ گٹر اندر سے گٹر ہی رہتا ہے۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
60
645
2.8K
32.8K
Ahmed Raza retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پاکستان نے 1996 میں یو اے ای سے 45 کروڑ ڈالر قرضہ لیا تھا اب پاکستان وہ قرضہ مجبوراً واپس کر رہا ہے جبکہ پٹوار خانے کا اصرار ہے کہ قرضہ عمران خان نے لیا تھا اور موجودہ حکومت اسے واپس کر رہی ہے
اردو
27
1.7K
4.2K
82K
Ahmed Raza retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
تلاشِ گمشدہ!
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
280
9K
22.6K
162.1K
Ahmed Raza retweetledi
Miftah Ismail
Miftah Ismail@MiftahIsmail·
The new price of petrol is Rs 458.41 per litre. It was increased by Rs 134 per litre last night. This increase includes an increase of Rs 55 in petroleum levy. So the government decided to increase tax on petrol by Rs 55 at the same time it was raising prices. So let’s understand this. The government last night raised petrol prices by Rs 79 per litre but at the same time also decided to raise taxes on petrol by Rs 55 for a total increase of Rs 134 per litre. And it keeps saying it doesn’t want to burden the people and wants to lift the burden itself. Theek ho gaya.
English
277
3.7K
11.6K
351.3K
Ahmed Raza retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
Al Jazeera English@AJEnglish

Two ships have passed through the Strait of Hormuz and arrived at Karachi Port. Al Jazeera’s @osamabinjavaid reports that Pakistan has secured 18 other ships to pass through the Strait, as local officials are optimistic the energy crisis could soon come to an end.

اردو
1.1K
8.9K
19.4K
604K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
301
1.5K
824.4K
Ahmed Raza retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
154
2.9K
4.2K
89.7K
Ahmed Raza
Ahmed Raza@amdriza·
پیٹرول 458 روپے فی لیٹر کر دیا گیا۔ پاکستانیو پہنچو جلدی پیٹرول پمپوں پر اور ٹینکی فُل کروا لو۔ یہی اب تمہارا مقدار ہے۔ #Petrol
اردو
0
0
4
193
Ahmed Raza retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
بی بی سی اور ڈان تک کہہ چکے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا یورپی GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی سرے سے کوئی بات ہی نہیں کی،اب پوچھنا یہ تھا کہ دن دیہاڑے جھوٹ بولنے،جھوٹ پھیلانے اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے وزیروں پر پیکا ایکٹ نہیں لگنا چاہئیے ؟
اردو
156
4.6K
11.7K
86.6K
Ahmed Raza
Ahmed Raza@amdriza·
گلف اسٹریم پر سوال اٹھے، ویانا دورہ بھی مشکوک… اور اب public tracking بند! آخر کیوں؟ کیا چھپایا جا رہا ہے؟ عوام جواب مانگ رہی ہے۔ #PunjabGovt #پاکستان
Ahmed Raza tweet media
اردو
0
1
1
24
Ahmed Raza retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار سعدیہ امام بول پڑی!!🔥 سعدیہ امام کا پاکستانیوں کو پیغام!! آواز اٹھائیں اپنے اپنے پلیٹ فارم سے, اس جعلی حکومت نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے!!
اردو
180
6.3K
15.2K
171.8K