عميق

60.7K posts

عميق banner
عميق

عميق

@ameeque

Death is a bridge which expands the passage for a lover to reach his beloved (God). Khwaja Gharib Nawaz

Pakistan Katılım Temmuz 2010
478 Takip Edilen1.4K Takipçiler
عميق
عميق@ameeque·
نیندوں کے ساتھ ساتھ حسیں خواب چھین لیں دیتی ہیں عاشقوں کو سزائیں محبتیں انجمؔ جو نابلد ہیں خلوص اور وفاؤں سے آؤ کہ ان کو چل کے سکھائیں محبتیں شاداب انجم #اردو_زبان
اردو
0
3
4
22
عميق
عميق@ameeque·
دیتا ہے اس کو نام ہوس کا سدا جہاں اوڑھیں نہ شرم کی جو قبائیں محبتیں شاید یہ سارے دوسری دنیا کے لفظ ہیں تعظیم احترام وفائیں محبتیں شاداب انجم #اردو_زبان
عميق@ameeque

انسان کے دلوں میں جب آئیں محبتیں پھر دور نفرتوں کو بھگائیں محبتیں نفرت کے پیڑ دیں گے ہمیں نفرتوں کے پھل چاہت کے بیج بوئیں اگائیں محبتیں کرتی نہیں ہیں فرق وہ اولاد میں کبھی دیتی ہیں سب کو ایک سی مائیں محبتیں شاداب انجم #اردو_زبان

اردو
1
3
4
20
عميق
عميق@ameeque·
انسان کے دلوں میں جب آئیں محبتیں پھر دور نفرتوں کو بھگائیں محبتیں نفرت کے پیڑ دیں گے ہمیں نفرتوں کے پھل چاہت کے بیج بوئیں اگائیں محبتیں کرتی نہیں ہیں فرق وہ اولاد میں کبھی دیتی ہیں سب کو ایک سی مائیں محبتیں شاداب انجم #اردو_زبان
اردو
0
3
4
34
عميق
عميق@ameeque·
کیا ہو گیا عذاب یہ اب حافظہ مرا تو ہی بتا کہ کیسے بھلائیں محبتیں دامن چھڑا کے ان سے میں جاؤں تو کیا کروں کیسے تڑپ تڑپ کے بلائیں محبتیں نس نس میں رچ گئی ہیں تو زیباؔ ہو کیا بھلا کیسے دل و دماغ سے جائیں محبتیں مسرت جبیں زیبا #اردو_زبان
عميق@ameeque

کس کس جتن سے ان کو بلائیں محبتیں داغوں سے دل کے گھر کو جلائیں محبتیں چبھنے پہ لمس گل سے بھی بنتا ہے زخم اور کھو جائیں گر تو خون رلائیں محبتیں آنکھوں میں رنگ بھر کے یہ بینائی چھین لیں کیا کیا حسین خواب دکھائیں محبتیں مسرت جبیں زیبا #اردو_زبان

اردو
0
3
4
21
عميق
عميق@ameeque·
کس کس جتن سے ان کو بلائیں محبتیں داغوں سے دل کے گھر کو جلائیں محبتیں چبھنے پہ لمس گل سے بھی بنتا ہے زخم اور کھو جائیں گر تو خون رلائیں محبتیں آنکھوں میں رنگ بھر کے یہ بینائی چھین لیں کیا کیا حسین خواب دکھائیں محبتیں مسرت جبیں زیبا #اردو_زبان
اردو
0
3
3
46
عميق
عميق@ameeque·
لٹکتے تسمے جوتوں سے آگے آ تے ہیں۔ جب بھی ایسا ہوتا ہے پہلے خود جوتوں کے تلے دبتے ہیں پھر مالک کو دھول چٹا دیتے ہیں۔ #اردو_زبان
اردو
0
3
4
26
عميق
عميق@ameeque·
نیند اور جہالت جتنی گہری ہو گی جگانے والے پر اتنا ہی زیادہ غصہ آئے گا۔۔!! #اردو_زبان
اردو
1
4
5
78
عميق
عميق@ameeque·
ہوسکتا ہے دُنیا میں بظاہر مُنافق بازی لے جائیں مگر آخرت سچے لوگوں کی کامیابی کا دن ہے #اردو_زبان
اردو
0
5
8
63
عميق
عميق@ameeque·
اِس لیے سادھ لی تھی چپ میں نے اِس سے بہتر کلام تھا ہی نہیں #اردو_زبان
اردو
0
4
4
43
عميق
عميق@ameeque·
ہتھ بدھ کے شاکر اھدا ھاں ادھ رات کُوں یاد نا آیا کر #قومی_زبان
اردو
0
7
1
33
عميق
عميق@ameeque·
شوق اسکے بدل گئے شاید، وہ میرے شعر اب نہیں پڑھتا #اردو_زبان
اردو
0
3
1
39
عميق
عميق@ameeque·
چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی تک کوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو عندلیب شادانی #اردو_زبان
اردو
0
5
3
34
عميق
عميق@ameeque·
موقوف ہے کیوں حشر پہ انصاف ہمارا قصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو محبوب عزمی #اردو_زبان
اردو
0
3
1
29
عميق
عميق@ameeque·
@UrduVirsa شب جو مسجد میں جا پھنسے مومنؔ رات کاٹی خدا خدا کر کے مومن خاں مومن
اردو
0
0
2
46
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
آج مومن خان مومن کی برسی پر ان کا ایک شعر لکھیں۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
37
11
119
9.3K
عميق
عميق@ameeque·
موقوف ہے کیوں حشر پہ انصاف ہمارا قصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو محبوب عزمی #قومی_زبان
اردو
0
7
1
19
عميق
عميق@ameeque·
وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے مومن خاں مومن #اردو
اردو
0
1
2
20
عميق
عميق@ameeque·
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا مومن خاں مومن #اردو
اردو
0
1
1
24
عميق
عميق@ameeque·
رویا کریں گے آپ بھی پہروں اسی طرح اٹکا کہیں جو آپ کا دل بھی مری طرح مومن خاں مومن #اردو
اردو
0
0
0
9
عميق
عميق@ameeque·
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں مومن خاں مومن #اردو
اردو
0
1
1
20
عميق
عميق@ameeque·
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا حالِ دل یار کو لکھوں کیوں کر ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا چارہ دل سوائے صبر نہیں سو تمھارے سوا نہیں ہوتا کیوں سنے عرض مضطر اے مومن صنم آخر خدا نہیں ہوتا مومن خاں مومن #اردو
عميق@ameeque

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا رنج راحت فزا نہیں ہوتا بے وفا کہنے کی شکایت ہے تو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا ذکرِ اغیار سے ہوا معلوم حرفَ ناصح برا نہیں ہوتا تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا اس نے کیا جانے کیا کیا لے کر دل کسی کام کا نہیں ہوتا مومن خاں مومن #اردو

اردو
0
2
2
44