Ameer Mian

6.9K posts

Ameer Mian banner
Ameer Mian

Ameer Mian

@ameer2934

Always Alhamdulliah

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2026
967 Takip Edilen140 Takipçiler
Ameer Mian retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"عمران خان کو ایک بار پھر عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، عاصم منیر نے سختی سے احکامات جاری کیے ہوئے کہ عمران خان کو اتنا تنگ کیا جائے کہ وہ ٹوٹ جائے اور ڈیل کرلے، لیکن عمران خان اتنی سختیاں جھیلنے کے بعد کبھی بھی ڈیل نہیں کرے گا"۔عمران ریاض خان @ImranRiazKhan ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
5
37
141
3K
Ameer Mian retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
چیف الکیشن کمیشنر صاحب کان کھول کر سن لو گلگت میں کسی کا باپ بھی تحریک انصاف کو جیتنے سے نہیں روک سکتا 🔥🔥
اردو
17
982
3K
16.8K
Ameer Mian retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
”عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں عاصم منیر کی جیل میں 1028 دن ہو چکے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کے خلاف گزشتہ 4 سال میں ہر ظلم کا حربہ استعمال کر لیا مگر اس کی مقبولیت کو ختم کرنے میں ناکام رہے۔ 8 فروری 2024ء کی طرح اب گلگت بلتستان میں بھی دھاندلی کیلئے فسطائیت جاری ہے۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
2
89
236
4.3K
Ameer Mian retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ڈفرز نے اوچھے ہتھکنڈوں سے گلگت بلتستان میں پاکستان تحریکِ انصاف کی انتخابی مہم کا مومنٹم بنا دیا۔ #DDA
اردو
5
660
1.9K
12.3K
Ameer Mian
Ameer Mian@ameer2934·
@ImranRiazKhan ہیں بات بات پر نس جانا والا کھوتا آج تک ڈٹا کب؟
اردو
0
0
0
1
Ameer Mian retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف کے نشانات گلگت بلتستان الیکشن کے لیے
Sabee Kazmi tweet media
اردو
7
386
819
6.1K
Ameer Mian retweetledi
Muhammad Khalid Khurshid Khan
گلگت بلتستان میں جنید اکبر کی گرفتاری، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پیغام پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ٹیم، جس کی قیادت جنید اکبر صاحب کر رہے تھے، کو کل ورکرز اور عوام نے شاندار استقبال کیا، جس سے پورے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک نیا سیاسی مومنٹم پیدا ہوا۔افسوس کے ساتھ آج انہیں غذر میں داخلے سے روکا گیا اور بعد ازاں واپسی کے دوران مبینہ طور پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ چیف الیکشن کمشنر کا انتظامیہ نام بتا رہی ہے اور ہمیں تو پتہ ہی ہے چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ سے ہی بتایا کہ پچھلے جتنے بھی واقعات ہیں جن وقت بند کمرے میں ہوتے تو وہ کہتے ہیں ایجنسیز سے ہم مجبور ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کی قیادت میں، ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ ہم نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اور نہ ہی تصادم چاہتے ہیں، بلکہ صرف شفافیت، انصاف اور جمہوری اصولوں کی بالادستی کے حامی ہیں۔ تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ پُرامن رہیں، نظم و ضبط قائم رکھیں اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں۔
اردو
39
1.2K
3.4K
32.8K
Ameer Mian retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨 میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
اردو
15
2.4K
5.4K
30.1K
Ameer Mian retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
اگر چار سال کے ظلم جبر اور ہر طرح کے فسطائی ہتھکنڈوں کے بعد بھی ایک جی بی کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں تو بہتر ہے اڈیالہ والے سے معافی مانگ لیں۔
اردو
43
641
2.6K
15.7K
Ameer Mian
Ameer Mian@ameer2934·
@DurraniViews وہ ٹاوٹ ہے یا نہیں لیکن یہ کنفرم ہے کہ آپ لفافے ایجنٹ اور دلال ہیں ٹخلے انکل
اردو
0
0
0
0
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
عجیب تضاد ہے، کل تک جو اسد قیصر PTI کی نظر میں اسٹیبلشمنٹ کے مہرے تھے، آج اچانک انقلابی بن گئے اور ان کے حق میں باقاعدہ مہم چل رہی ہے۔ PTI والوں کو پہلے خود یہ طے کرنا چاہیے کہ کون ٹاؤٹ ہے اور کون انقلابی؟ امید ہے مطلب نکل جانے کے بعد اسد قیصر دوبارہ ٹاؤٹ نہیں قرار دیے جائیں گے۔
اردو
76
5
58
5.2K
Ameer Mian retweetledi
Ameer Mian retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان سرخرو ہوگا وہ واپس آئے گا، حج میں بھی عمران خان کے لئے لوگوں نے دعائیں کی۔ ہمیں عمران خان نے شعور دیا ہے ایک رکشے والے کی گفتگو 🔥
اردو
27
584
1.7K
11.6K
Ameer Mian retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک ریاست، دو دستور — عوام کے حقیقی منتخب تحریکِ انصاف کے نمائندوں کو پولیس کے ذریعے صوبہ بدر کیا جاتا ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے جعلی نمائندوں کو ایک عسکری افسر کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ اسی رویّے کی وجہ سے عمران خان نے قوم کو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے کی ہدایت کی۔ #YahyaKhanPart2 #AsimLaw
PTI tweet media
اردو
19
1.4K
3.1K
20.8K
Ameer Mian retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ویسے تو فائز عیسیٰ تاریخ میں ایک مکروہ کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا، لیکن اس کی ایک ٹیکنیکل غلطی کہ جب اس نے عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا موقع دیا تھا- اس غلطی کی وجہ سے قوم کو عمران خان کی جیل سے یہ واحد تصویر دیکھنے کو ملی تھی- ❤️
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
9
685
2.3K
11.9K
Ameer Mian retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کا الیکشن ہر حال میں اپنے ٹاؤٹوں کو دینا ہے یہ بات پی ٹی آئی کو بھی بتا دی گئی ہے ۔۔ فیس سیونگ کیلیے گرفتاریاں اور رہائی ہوں گی گلگت اور کشمیر میں شعور زیادہ ہے اگر گلگت اور کشمیر کی عوام کھڑی ہوگئی تو وہاں اسٹیبلشمنٹ کو شکست ہوجائیگی عمران ریاض خان
اردو
8
434
1.5K
17.3K
Ameer Mian retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨 شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔ عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے
اردو
1
121
212
2K
Ameer Mian retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
پٹرول کس دور میں سستا تھا؟ ⬅️سال 2016 - نواز شریف: پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل ڈالر ریٹ - 98 روپے حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس ⬅️سال 2022 - عمران خان پٹرول - 115 ڈالر ڈالر ریٹ - 180 روپے حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس ⬅️سال 2026 - شہباز شریف پٹرول - 95 ڈالر ڈالر ریٹ - 280 روپے حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے، جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
اردو
88
1.1K
2.5K
95.6K
Ameer Mian retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"فارم 47 کے 60 جعلی ممبران اسمبلی نے اس سال حج کی سعادت حاصل کی، حرام کی کمائی سے حج کیا گیا ، حرام کیسے؟ کیونکہ جیتا کوئی اور تھا اور نظام دین نے ڈنڈے کے زور پر ان کو سیٹ پر بٹھا دیا کسی اور کا حق چھین کر جب آپ آئے ہوں تو ایسے میں جو آپ تنخواہ لے رہے ہیں وہ حرام ہوئی اور اس حرام کی کمائی سے آپ نے حج کے اخراجات ادا کیے ہونگے"۔ شہباز گل @SHABAZGIL ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
152
332
3.9K
Ameer Mian retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا اس وقت اگر کسی پاڑٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ۲۰۲۴ میں ۲/۳ اکثریت سے جیتے تھے، جون ۷ کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ!
اردو
31
1.6K
4.5K
25.7K
Ameer Mian retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کیا عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے سے روکنے والوں کے حج اور قربانی قبول ہوگی؟ کیا اللہ رب العزت ان کو دنیا میں کسی قسم کی عزت و مرتبہ عطا کرے گا؟ کیا ایسی فسطائیت کرنے والوں کی امن قائم کرنے کی نیت صاف اور سچی ہو سکتی ہے؟ کیا ان سے انسانیت کی فلاح کا کوئی کام سر انجام پائے گا؟ میرا ایمان اور منطق کہتی ہے کہ بلکل بھی نہیں، عمیر راج سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @Umair_Raj321
Siasat.pk tweet media
اردو
11
459
1K
8.4K