Amir

5K posts

Amir banner
Amir

Amir

@amirgr_

we can only see what we think is possible...

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2020
944 Takip Edilen33.9K Takipçiler
Amir
Amir@amirgr_·
آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کیلئے سلامتی کونسل کااجلاس،روس اور چین نے قرار داد کو ویٹو کردیا ،قرار داد کے حق میں 11 ووٹ آئے، پاکستان اور کولمبیا غیر حاضررہے ،
Amir tweet media
اردو
0
3
5
285
Amir
Amir@amirgr_·
اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم
اردو
0
0
5
293
Amir
Amir@amirgr_·
وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والی اس تصویر کا مطلب ہو سکتا ہے؟
Amir tweet media
اردو
2
0
24
4.2K
Amir
Amir@amirgr_·
امریکہ کے ساتھ تمام مذاکرات ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے بعد معطل کردیئے گئے ہیں،ایران نیشنل میڈیا کا بیان
اردو
0
1
37
1.7K
Amir
Amir@amirgr_·
شکرگڑھ ؛ صدر یوتھ ونگ چوھدری احسن، برادرم فرخ سلطان کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ھیں۔ قریبی رفقا کی اطلاع کے مطابق دونوں بھائیوں کو فوری ڈسٹرکٹ جیل نارووال منتقل کردیا گیا ھے ۔
اردو
0
3
7
504
Amir
Amir@amirgr_·
پیٹرول بام! وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک گیارہ بج کر پانچ منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔
اردو
0
0
8
681
Amir
Amir@amirgr_·
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے 9 اپریل 2026 کو راولپنڈی، لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اردو
0
0
3
331
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
یہ کیا ٹرینڈچل رہا ہے کہ آپ پوسٹ کا لنک کاپی نہیں کر سکتے لنک تو کاپی ہو رہے ہیں اس کے پیچھے کیا وجہ ہے ؟
اردو
3
0
26
3.5K
Amir
Amir@amirgr_·
All doctors from Pakistan belongs to wealthy family, on self finance education,can afford millions of rupees on USMLE examination,doesn't mean very intelligent. Iss mulk ma beshumar zahin doctors abhi bhi hay jo apni marzi ya paisay ki wajah say bahr k exams attempt nahi karsakty
Amir tweet media
English
0
1
3
326
Amir
Amir@amirgr_·
امریکہ کی جانب سے پیش کیا گیا پروپوزل غیر ضروری اور نامعقول قسم کا تھا۔ پاکستان کی سربراہی میں ہونے والی بات چیت میں شامل نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ
اردو
1
0
4
395
Amir
Amir@amirgr_·
پاکستان، سعودی، مصر، ترکی کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ آن لائن اجلاس میں شریک ہوں گے۔
اردو
0
1
5
393
Amir
Amir@amirgr_·
پیسہ کوئی نی تے ڈیفینس وی کوئی نی،،، کھلی بلی 😂
اردو
0
0
1
430
Amir
Amir@amirgr_·
اپریل کی پہلی تاریخ سے روس تیل اور گیس کی ایکسپورٹ عارضی طور پر بند کرنے لگا ہے۔
اردو
0
0
9
888
Amir
Amir@amirgr_·
دیکھ لو @jawadahmadone مصلی صاحب ، تم ادھر کتے والی کروا رہے ہو میں تو کہتا ہوں نیپال نکل جاؤ
Amir tweet media
اردو
0
0
4
448
Amir
Amir@amirgr_·
😂🔥
QME
0
1
12
792
Binance Pakistan 🇵🇰
Binance Pakistan 🇵🇰@BinancePk·
Testing X’s new feature Only people in Pakistan can reply to this👀
English
480
27
1.1K
96.2K