H. Dr. Muhammad Amjad
185 posts

H. Dr. Muhammad Amjad
@amjad_manjotha
اسلام ، پاکستان ، عوام
Katılım Mayıs 2025
61 Takip Edilen10 Takipçiler

*ٹی ایل پی قیادت اور کارکنان* نے ہمیشہ وطن اور دین کی حفاظت کو اولین ترجیح دی ہے،
قائدین و کارکنان مسلسل پانچ ماہ سے ظلم جبر اور غیر قانونی پابندیوں کے باوجود *اپنے اصول ضمیر اور مشن کی حفاظت جاری رکھے ہوئے ہیں۔*
Stand With TLP
#ReleaseTLPLeadership

اردو

کبھی کسی لیڈر کو آنسو گیس کے شیل کھاتے ہوئے دیکھا؟ کبھی کسی لیڈر کے بچوں کو کسی احتجاج میں گولیوں کا سامنا کرتے دیکھا؟ کبھی انقلاب کے لیے صبح شام وی لاگ بناتے یوٹیوبرز کے بیٹے بیٹیوں کو سڑکوں پر نکلتے دیکھا؟ یہ لیڈر اور یہ یوٹیوبر انقلاب کے نام پر آپ کو بس عام لوگوں کو الو بناتے ہیں، یہ ان کا کاروبار ہے، یہ ان کا دھندہ ہے۔۔۔ ان کے مفادات کے لیے استعمال ہونے کی بجائے اپنے اقتدار اور عوام کے راج کی جدوجہد کریں۔ عوام راج تحریک میں شامل ہونے کے لیے عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کیجئے۔
اردو
H. Dr. Muhammad Amjad retweetledi

اگر ٹرمپ کہتا ہے کہ ایران نے ہمیں تیل کے جہاز دیے جن پر پاکستان کا جھنڈا تھا تو بالکل اس پر پاکستان کا فوری ردعمل جانا چاہیےکیونکہ اس سے یہ تاثر جائے گا کہ پاکستان نے اپنی عوام کےلیے تیل کے جہاز نکالے اور ٹرمپ کے حوالے کردیے اس پر ایران بھی پاکستان سے ناراض ہوگا
پاکستان کو فوری ٹرمپ کے بیان کی تردید کرنی چاہیے
اردو
H. Dr. Muhammad Amjad retweetledi












