Sabitlenmiş Tweet

جب میڈل ملنے کا وقت آیا تو بوڑھے والد کو ہاتھ سے پکڑ کر سٹیج پر چلی گئی خود پیچھے ہٹ گئی اور باپ کو کیمرے کے سامنے کرتے ہوئے کہا میرا میڈل میرے والد کو پہنا دیں ۔ کیا کھبی محبت کا ایسا اظہار بیٹے کی جانب سے باپ کے لیے دیکھنے کو ملا بلکل نہیں ۔ حالانکہ نالائق بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دی جاتی ہے ۔ واقعی بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں جو باپ کا درد سمیٹتی ہیں
#University of the women sawabi
اردو





















