
amna javed
52.2K posts

amna javed
@amnajaved1950
I will not follow where the path may lead, but I will go where there is no path and I will leave a trail.





@talatkhan58 کامیابی کا سفر: "یہ کہانی شروع ہوئی 2 ستمبر 2024 کو، جب طلعت سر نے پہلی بار 'ایکس اسپیس' (X Space) میں ایک نظم پڑھی یہ وہ آغاز تھا جہاں سے اس سفر کی بنیاد پڑی۔ اگرچہ وہ شاعری سے بالکل نابلد تھے، لیکن گزرتے وقت نے ثابت کیا کی سیکھنا کسی خاص وقت کا محتاج نہین ۔ ایسے ہی باتوں باتوں میں ان کے سپیس کے اندر تحت الفظ نے یوٹیوب چینل کی صورت اختیار کر لی ان کا یہ سفر بھی آسان نہیں تھا راستے میں جہاں چند مخلص دوستوں نے حوصلہ بڑھایا، وہیں کچھ لوگوں نے مذاق بھی اڑایا، کچھ خاموش رہ کر حوصلہ شکنی کرتے رہے اور کچھ نے تو منہ پر ٹوک کر باز رہنے کا مشورہ دیا۔ جیلیسی، چیلنجز اور منفی رویے بھی سامنے آئے، لیکن طلعت سر نے کبھی ہار نہیں مانی۔ انہوں نے ہر منفی رویے کو اپنی کامیابی کی سیڑھی بنایا اور ان تمام منفی رویوں سے متاثر ہوئے بغیر اپنی اصلاح اور کوشش جاری رکھی۔ اس کامیابی میں ان مخلص ساتھیوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو سچے دوستوں کی طرح ان کے ساتھ کھڑے رہے اور جن کے یقین نے اس سفر کو ممکن بنایا۔ ان میں عطیہ، شگفتہ، شیلا بیگ، طاہر بھائی، سروش خان، مس احمد، پرویز بزدار، اصغر بھائئ آغا بھائی، عامربھائی، محسن اور سجاد رضا شامل ہیں۔ فراز خان کی تعریف تو ایسی ہے کہ جیسے زمین پر بیٹھے جنت کی سیر ہو جائے۔ اسپیس کے کو-ہوسٹ ظفر علوی بھائی، مسز امتیاز، اور ایک انتہائی خوبصورت شخصیت آمنہ جاوید نے بہت حوصلہ افزائی کی۔ ہماری باریک بین اور خاموش سامع یاسمین خان نے بھی اپنے منفرد انداز میں سر جی کا ساتھ دیا۔ ایک بہت پیاری بچی @HeerMalik777 نے ہمیشہ سر جی کو سپورٹ کیا میں خود بھی آن لائن اور آف لائن ان سے معذرت خواہ ہوں کہ اکثر شاعری کی تصحیح کے دوران انہیں بہت مشکل میں ڈال دیتی تھی، لیکن سر جی کا صبر اور مستقل مزاجی دیدنی تھی؛ وہ ہر چیز کے درست ہونے تک اپنی محنت جاری رکھتے۔ طلعت سر کا یہ سفر ہم سب کے لیے ایک سبق ہے کہ سیکھنے کا عمل کبھی رکنا نہیں چاہیے۔ عمر کا ہر دور سنہری ہو سکتا ہے، بشرطیکہ انسان میں مستقل مزاجی ہو اور وہ باہر کے منفی رویوں کو خود پر حاوی نہ ہونے دے۔ @talatalata_ Sir, I am sooooo soooo proud of you!" Keep it up InshaAllah we will be celebrating 1 million subscribers too soon enough. لیکن لیکن ایک بات ہے غالب پڑھنے میں ادا لانا باقی ہے۔🙈🙊🙉 God Bless 🙌 you Sir Ji. @PervaizKareem @commonPerson786 @sarosh786khan @zafaralvi1356 @MohsinMD75 @Shago20181 @ImtiazA15789691 @amnajaved1950 @Jamal_Khilgee @asgharali382 @DrAhsanRAJPUT @yasminkhan0156
















