🦋سیدہ شیرازی🦋

13K posts

🦋سیدہ شیرازی🦋 banner
🦋سیدہ شیرازی🦋

🦋سیدہ شیرازی🦋

@an72u5

Tea ☕ +Poetry lover 💓 Student of BS zoology 😊 Wish me on 20 September 🎂🎂🎂

United States Katılım Ocak 2024
3.1K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🦋سیدہ شیرازی🦋
*”اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔“*🤍 *~ سورة الحجرات 10 💐*
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
2
0
2
113
🦋سیدہ شیرازی🦋
"جواں ہوا تو پہاڑوں کے دکھ سمجھنے لگا, بڑے بڑوں کو بھی خاموش رہنا پڑتا ہے."
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
7
🦋سیدہ شیرازی🦋
"خراب حالات کے بعد اکثر سب ٹھیک ہو جاتا ہے, سوائے ہمارے۔"
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
5
🦋سیدہ شیرازی🦋
*اے میرے رب! میرا سب سے بڑا دکھ میری اپنی ذات (نفس) ہے • میرے نفس کو میرے لیے ہدایت دے دے • یہ مجھے ہلاکت کی طرف لے جانا چاہتا ہے اور میں اس کے لیے جنت چاہتا ہوں، • پس اس (نفس) کے خلاف میری مدد فرما۔ `اے اللّٰہ`! میری اصلاح فرما، • اور مجھے دوسروں کی اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔"
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
147
🦋سیدہ شیرازی🦋
دو لخت ہوگیا جہان تصورات آدھے میں چہل پہل ہے ، آدھا اداس ہے
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
11
🦋سیدہ شیرازی🦋
"لوگوں کو اُسی مقام پر رکھے جہاں انھوں نے آپ کو رکھا ہے."
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
11
🦋سیدہ شیرازی🦋
"جب تمہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ تم ہمیشہ نقلی لوگوں کے ساتھ رہے ہو،نقلی دوست، نقلی محبتیں، اور اب تک تمہاری زندگی میں کچھ بھی حقیقی اور ثابت قدم نہیں رہا۔"
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
1
34
🦋سیدہ شیرازی🦋
*اب کہاں ہو "؟؟؟* *کہ میں بے جان ہوئی جاتی ہوں* _اے محبت سے مجھے جان بلانے والے 😢_
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
14
🦋سیدہ شیرازی🦋
بابا کا امیر یا غریب ہونا نہیں بابا کا ہونا ہی سب سے بڑی دولت ہے🫀
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
1
13
🦋سیدہ شیرازی🦋
مُحبت کے دعویداروں کو اگر دل کے احوال بتانے پڑیں، تو وہ مُحبت کو یتیم کرنے کے مترادف ہے🖇️🖤🦋
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
1
13
🦋سیدہ شیرازی🦋
*اذان کی آواز پر ایک بھی دکان بند نہیں ہوتی اور گولی کی ایک آواز پر پورا بازار بند ہو جاتا ہے موت کا خوف ہے 🖤☹️* *لیکن جس کے ہاتھ میں موت ہے اس کا خوف نہیں💯🍂* 🌸 *_اللـــہ ســـے مـــحبـــت_*
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
0
57
🦋سیدہ شیرازی🦋
یہ روز وقتِ مقرر پہ کھلنے والی آنکھ لحاظ ہی نہیں کرتی کہ خواب کون سا ہے🥀 میں تیری سمت کئی راستوں سے آیا ہوں سو جانتا ہوں زیادہ خراب کون سا ہے🖤
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
1
32
🦋سیدہ شیرازی🦋
آیت‌ اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ‌ای کی آخری تقریر: ایران کی قوم اپنے اسلامی اور شیعہ دروس کو بخوبی جانتی ہے؛ وہ جانتی ہے کہ اُسے کیا کرنا ہے۔ امام حسینؑ نے فرمایا: "مِثلی لا یُبایِعُ مِثلَ یَزید" یعنی: مجھ جیسا شخص، یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرتا۔ #خامنئي
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
3
80
🦋سیدہ شیرازی🦋
@khamenei_ir آیت‌ اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ‌ای کی آخری تقریر: ایران کی قوم اپنے اسلامی اور شیعہ دروس کو بخوبی جانتی ہے؛ وہ جانتی ہے کہ اُسے کیا کرنا ہے۔ امام حسینؑ نے فرمایا: "مِثلی لا یُبایِعُ مِثلَ یَزید" یعنی: مجھ جیسا شخص، یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرتا۔
اردو
0
0
1
17
Khamenei.ir
Khamenei.ir@khamenei_ir·
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
Khamenei.ir tweet media
English
25.7K
35.1K
190.3K
13.1M
🦋سیدہ شیرازی🦋
_☘️جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللّہ ہے🕋🌴_
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
4
29
🦋سیدہ شیرازی🦋
* _اللّٰہ فرماتا ہے جو تمہارے ساتھ مخلص نہیں 🥀 میں انھیں تمہارے راستے سے ہٹا دیتا ہوں🌷_
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
اردو
0
0
1
22
🦋سیدہ شیرازی🦋
- __اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ___ 🤍🌙°• Good morning 🌞
🦋سیدہ شیرازی🦋 tweet media
فارسی
0
1
2
45