
"دوران شاپنگ مجھے میرے CSS رزلٹ کی کال آئی تو میں نے بیگز پھینکے اور وہیں پر سجدے میں گر گیا، لوگ دیکھ رہے تھے کہ اچانک ان کو کیا ہوگیا" Motivational Story of our today's HERO PAKISTAN, AC Islamabad @aneelsaeed with Host @Mnasirbuttt Complete interview: bit.ly/3mImmY1















