Anonymous
14.3K posts

Anonymous
@anonymously804
I am not Coming Immediately But Definitely 😎

پٹرول 4000روپے اور بھی بڑھ جاے ووٹ پھر بھی نواز شریف کا ان شاءاللہ👑🚩🥀 @MaryamNSharif

راتوں رات پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آئی دل نہیں ہلا ؟ مریم اورنگزیب نے پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا😂 #petrol #پٹرول

مُراد سعیدگروپ یعنی مینا،شاہد،سہیل وغیرہ کا سیاسی کیرئیر اورطریقہ واردات؛ کچھ نہ کرو بس آفیشل سوشل میڈیا کو پیسہ کھلاؤ اور وہی سے اپنی بلے بلے کرواؤ شعرو شاعری اور ڈائیلاگز میں باقی پارٹی کو غدار اور خود کو بغیر کچھ کیے وفادار شو کرو اگر اپنے پر بات آ جائے تو سازش سے لنک کر دو

خُفیہ مُلاقاتوں میں سہیل آفریدی نے ڈیل کی ہے آئندہ الیکشن میں خان کونااہل رکھ کرمُراد سعید کو خان کے مُتبادل کے طور پر لایا جائے پھرکتاب کی لانچنگ،اُس میں جانشینی کا ذکر،پھر ہمدردی کے لیے نااہل کروانا (حالانکہ وہ چاہتے تو سینٹ میں آنے ہی نہ دیتے) یہ سب باتیں ڈیل کا تسلسل ہیں۔۔۔