AnwarYzai
19K posts

AnwarYzai
@anwar258
I don’t hate people for their views.. so don’t hate me for my views as well.

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کوئٹہ کیفے کی چند ماہ کے دوران ہزاروں برانچز کے کھلنے،سٹاف میں ایک بھی مقامی شخص نہ رکھنے کے معاملہ پر سیکورٹی کے ذمہ دار کسی ادارے کی جانب سے بڑی جامع رپورٹ تیار کرکے متعلقہ حکام تک پہنچائے جانے کی خبریں ہیں،سر @realrazidada آپکے پاس کوئی خبر؟

یہ فیصلہ مفاہمت نہیں پاکستان سے محبت ہے ہم پاکستان کے عوام کا سوچ رہے ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ اس سے ہمیں سیاسی نقصان ہوگا مگر ہمیں ہر موقع پر یہ سوچنا ہے کہ کیا صرف اور صرف میری سیاست اہمیت رکھتی ہے، میرا ہر حال میں کسی کرسی پر بیٹھنا ان مسائل کا حل ہے یا پھر اس نظام کو چلانا اور بچانا ہے جس کیلئے ہماری قیادت اور کارکنان نے شہادتیں قبول کیں ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

Thank you for your love and support!
شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی فاٸرنگ سے NDM کے چٸیر مین محسن داوڑ شدید زخمی

Went with Danyal to wish @MeenakhanAfridi on his victory and had a pleasant interaction with his workers #pk83

Amir Haider Khan Hoti is another politician from KP who should have been elected by his constituency, sheerly on the dint of work he had done for his district. His presence in the assembly would have meant a lot for the sake of his people. #Mardan #GeneralElection2024




