ETEA

1.6K posts

ETEA banner
ETEA

ETEA

@apki_rani2

Page Education Educational Testing and Evaluation Agency Khyber Pakhtunkhwa is an educational entity established in Peshawar main office All kinds of jobs

Katılım Ekim 2024
5.4K Takip Edilen4.1K Takipçiler
ETEA
ETEA@apki_rani2·
ETEA tweet mediaETEA tweet mediaETEA tweet media
ZXX
0
0
0
35
ETEA
ETEA@apki_rani2·
خیبرپختونخوا حکومت نے تمام خواتین کالجوں میں منعقد ہونے والی موسیقی، ڈانس اور ماڈلنگ کی تقاریب پر پابندی عائد کر دی!!
ETEA tweet media
اردو
0
0
0
35
ETEA
ETEA@apki_rani2·
ETEA tweet media
ZXX
0
0
0
24
ETEA
ETEA@apki_rani2·
Kpk New, jobs #JOBLIFE
ETEA tweet media
Indonesia
0
0
0
18
ETEA
ETEA@apki_rani2·
اقلیتی طلبہ کیلئے اسکالرشپ کا اعلان! محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا نے اقلیتی طلبہ کیلئے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں ضم شدہ اضلاع بھی شامل ہیں۔ اپلائی کی آخری تاریخ 25 فروری مقرر!!
ETEA tweet media
اردو
0
0
0
8
ETEA
ETEA@apki_rani2·
Sudia Arabia work pirment #JOBLIFE
ETEA tweet media
English
0
0
0
42
ETEA
ETEA@apki_rani2·
Overseas jobs #jobs
ETEA tweet media
English
0
0
0
3
ETEA
ETEA@apki_rani2·
گے۔ ان سیشنز کا مقصد گزشتہ مارننگ آور اجلاسوں کی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔ اس دوران تدریسی و غیر تدریسی عملے کو درپیش مسائل اور شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ عوامی شکایات اور تجاویز بھی زوم اور فیس بک لائیو کے ذریعے سنی جائیں گی۔
اردو
0
0
0
6
ETEA
ETEA@apki_rani2·
صوبائی وزیر تعلیم ارشد ایوب خان کی ہدایات پر سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی زیرِ صدارت “ایجوکیشن مارننگ آور” کے فالو اَپ سیشنز کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ سیشنز 02 فروری 2026 سے روزانہ صبح 09:00 بجے سے 10:00 بجے تک منعقد ہوں
ETEA tweet media
اردو
1
0
0
7
ETEA
ETEA@apki_rani2·
فیڈرل بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں انویجلیٹر کی ڈیوٹی انجام دینے کے لیے ملک بھر سے مرد و خواتین امیدواروں سے درخواستیں طلب!! مزید تفصیلات اشتہار میں ملاحظہ کریں۔ اپلائی لنک پہلے کمنٹ میں
ETEA tweet media
اردو
0
0
0
6
ETEA
ETEA@apki_rani2·
،وقت ،سنٹر کے مطابق بروقت پہنچیں۔ فزیکل ٹیسٹ کے دن اپنے ساتھ: اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC) رول نمبر سلپ لازمی ہمراہ لائیں، بصورت دیگر داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔ اپنی فزیکل تیاری مکمل رکھیں اور سنجیدگی سے شرکت کریں۔ نیو آصف فوٹو سٹیٹ وانہ روڈ محسود مارکیٹ ٹانک
اردو
0
0
0
7
ETEA
ETEA@apki_rani2·
گیا ہے جو سنٹر آپ نے اپلائی کرتے وقت منتخب کیا تھا۔ ہر امیدوار کا ٹیسٹ: اسی سنٹر پر ہوگا جو اپلائی کے وقت دیا گیا تاریخ اور وقت آپ کی رول نمبر سلپ پر واضح درج ہے اگر آپ نے ابھی تک رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ نہیں کی تو فوراً ETEA ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ تمام امیدواران مقررہ: تاریخ
اردو
1
0
0
6
ETEA
ETEA@apki_rani2·
اہم اطلاع برائے پولیس کانسٹیبل امیدواران السلام علیکم تمام پولیس کانسٹیبل امیدواران! جن امیدواران نے پولیس کانسٹیبل بھرتی کے لیے اپلائی کیا ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ فزیکل ٹیسٹ 31 جنوری سے 5 فروری تک شیڈول کیا گیا ہے۔ فزیکل ٹیسٹ کی تاریخ اور امتحانی مرکز اسی بنیاد پر مقرر کیا
ETEA tweet media
اردو
1
0
0
9
ETEA
ETEA@apki_rani2·
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی اے (BA) کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ چونکہ اب تمام یونیورسٹیوں میں ایم اے (MA) کا نظام ختم کر دیا گیا ہے، اس لیے بی اے پاس طلبہ کو اب پانچویں (5th) سمسٹر میں داخلہ لینا ہوگا۔
اردو
0
0
0
10
ETEA
ETEA@apki_rani2·
ETEA tweet media
ZXX
0
0
0
7
ETEA
ETEA@apki_rani2·
بنائی جائے گی 🔹 میرٹ لسٹ کی بنیاد پر انٹرویو کے لیے طلب کیا جائے گا 🔹 سلیکشن میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نمبرز کی بنیاد پر ہوگی 🗓 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 📌 06 فروری 2026
اردو
0
0
0
4
ETEA
ETEA@apki_rani2·
Apex Institute of Medical Sciences میں BS Honors (4 سالہ پروگرام) کے تحت مختلف ٹیکنالوجیز میں اسکالرشپس دی جا رہی ہیں۔ 🌐 آن لائن اپلائی فارم: 👉 forms.gle/h1WPxNLq9VKVZX… 📌 اہم ہدایات 🔹 ایک طالب علم صرف ایک پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتا ہے 🔹 رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد میرٹ لسٹ
اردو
1
0
0
4
ETEA
ETEA@apki_rani2·
ساؤتھ وزیرستان لوئر و اپر کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ساؤتھ وزیرستان لوئر اور اپر کے وہ طلباء و طالبات جنہوں نے انٹرمیڈیٹ (پری میڈیکل) پاس کیا ہو اور KMU-CAT دیا ہو، ان کے لیے میڈیکل فیلڈ میں ایک سنہری موقع ہے! وزیرستان یوتھ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے
اردو
1
0
0
5
ETEA
ETEA@apki_rani2·
سے پہلے اپنے اگلے سمسٹر کا ایڈمشن کروانا ہوتا ہے تفصیل نیچے دی گئی ہے: * پہلے سمسٹر کے پیپر سے پہلے دوسرے سمسٹر کا داخلہ * دوسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے تیسرے سمسٹر کا داخلہ * تیسرے سمسٹر کے پیپر سے پہلے چوتھے سمسٹر کا داخلہ بھیجنا لازمی ہوتا ہے ۔
اردو
0
0
0
4
ETEA
ETEA@apki_rani2·
*اوپن یونیورسٹی کا ایک قانون تمام بچوں کے لیے لازمی ہے؟* علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اندر ایک قانون شروع سے ہی چلتا رہا ہے جس کے بارے میں اکثر طالب علم کو معلومات نہیں ہوتی اور وہ اس کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں۔ قانون یہ ہے کہ آپ نے اپنے پیپروں
اردو
1
0
0
5