Arif Mughal

173 posts

Arif Mughal banner
Arif Mughal

Arif Mughal

@arif184

i am very happy to join

Katılım Ağustos 2021
71 Takip Edilen26 Takipçiler
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
شادی کرتے وقت ذات کا پوچھتے ہو خون کی بوتل لیتے وقت ذات کا کیوں نہیں پوچھتے ؟ 😏😏😏
اردو
0
0
1
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
@Shaista6699 Green vagi koi b hu chkn nai khata hun main kbi han meet kha lyta lakin kafi year,s say chkn ko hath nai lgaya
Filipino
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
My Doughter is my Life♥️🌹♥️🌹♥️🌹
Arif Mughal tweet media
English
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
@Shaista6699 ajj kal tu ye chalta hay jano main khfa hun or main kuch nai khaungi ye bolny k baad poti 2 palte baryani gatak jati hay 🥳
हिन्दी
0
0
0
0
Arif Mughal retweetledi
Adv Tahira
Adv Tahira@Tahira2018·
اسلام علیکم . میں آپ سب سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں . اگر کوئی انسان محبت کا دعوہ کرے پھر کسی اور سے شادی کر لے . شادی کے بعد بھی کہے کہ ابھی بھی محبت کرتا ہوں تو کیا اس کی بات پہ یقین کرنا چائیے .؟؟؟
اردو
364
28
436
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
@Shaista6699 🤷چلے تھے جانب منزل تو کس نے سوچا تھاوہاں ملیں گے نہ تنکے بھی آشیاں کے لیے💪
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
@Shaista6699 ♥️جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئےہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے♥️
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
@Shaista6699 🖤میرے جزبوں میں سچائی اب بھی ویسی ہی ہےاسکے بن میری تنہائی اب بھی ویسی ہی ہےاب کیا احساس دلانا اسکو اپنے درد کااسکی لا پرواہی اب بھی ویسی ہی ہے♥️
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
جب بھی آرزو کی خود کو پانے کی نہ پا سکایہ صرف ہے کہ میں تیرا تھا اور تیرا رہا🔞🚺
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
🌹اذیت مصیبت ملامت بلائیںترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا♥️
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤ Doc,Rubab for you
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
تم اکثر پوچھتے تھے نهجو هم بچھڑ جائیں تو کیا هوگاتم اکثر سوچتے تھے نهنا مل پاۓ تو کیا هوگالو دیکھ لو,,, اب بھی زنده ھیںابھی بھی چاند تکتے ھیںابھی بھی پھول کھلتے ھیںابھی بھی دل کے دریا میںهزوروں درد بهتے ھیںابھی بھی کچھ نهیں بدلامگر___کمی سی ھےتمهارے بعد جاناںآنکھوں میں نمی سی ھے.
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
جو محبت کرتا ہے ناں، اس کا دِل کسی قبر ، مزار یا درگاہ سے کم نہیں ہوتا اور درگاہ سے پیٹھ کرکے نہیں نکلا جاتا..._ ہمیشہ اُلٹے پاؤں واپس جانا پڑتا ہے اور اُلٹا چلنا بہت " مشکل" اور "آہستہ" ہوتا ہے...!!! For,DOC,RuBaB
اردو
0
0
0
0
Arif Mughal
Arif Mughal@arif184·
جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئےہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے For,DoC RuBiNa
اردو
0
0
0
0