ام عمارہ WWM

144 posts

ام عمارہ WWM banner
ام عمارہ WWM

ام عمارہ WWM

@Arifa01_WWM

TLP

Katılım Mayıs 2026
4 Takip Edilen109 Takipçiler
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
الہی *پھر سے کوئی عمر دے* *اعداد کی جو خبر لے* Release Saad Rizvi
اردو
0
7
10
98
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
*یکم محرم یومِ شہادت* *ترجمانِ نبیﷺ خلیفہ ثانی حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ* ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہ اخلاص اول آخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیں۔ Release Saad Rizvi
ام عمارہ WWM tweet media
اردو
0
3
1
33
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
محرم الحرام یوم شہادت مراد رسولﷺ خلیفتہ المسلمین حضرت عمر الفاروق رضی اللہ عنہ
ام عمارہ WWM tweet media
اردو
0
1
2
18
ام عمارہ WWM retweetledi
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
محرم الحرام یوم شہادت مراد رسولﷺ خلیفتہ المسلمین حضرت عمر الفاروق رضی اللہ عنہ
TLP WOMEN'S WING tweet media
اردو
3
46
54
400
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
اسرائیل سے لڑنے کے لیے ان کے پاس اسلحہ نہیں لیکن کشمیری مسلمانوں کے احتجاج پر گولیوں چلانے کے لیے اسلحہ ہے۔ Reasles saad rizvi
اردو
0
2
3
27
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
جمہوریت جب سارے غریب مار دے گی تب جمہوریت سے جان چھڑائی جائے گی آؤ حضورﷺ کہ دین کی طرف Release Saad Rizvi
اردو
0
1
1
23
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
بالکل امیر المجاہدین رحمہ اللہ نےجو کہا بفضله تعالى کر کے دکھایا اور جو فرمایا ویسا ہوا ، اور ہو رہا ہے Release Saad Rizvi
اردو
1
6
4
37
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
ظالمو! تم نے ذلت کا راستہ چنا ہے۔۔۔۔۔ Release Saad Rizvi
0
2
5
26
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
دنیا کا سب سے طاقتور انسان ہمارے ملک کا غریب ہے جس نے ملک کے تمام امیروں کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے Release Saad Rizvi
ام عمارہ WWM tweet media
اردو
0
0
0
13
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
@officialwing01 14جون ولادت باسعادت اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفٰی ﷺ سیّدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام
اردو
0
2
4
20
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
14جون ولادت باسعادت اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفٰی ﷺ سیّدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام Release Saad Rizvi
ام عمارہ WWM tweet media
اردو
0
1
1
23
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
*سانحہ مریدکے پر تو چلو کوئی نہیں بولا کوئی بول بھی نہیں سکتا تھا کیونکہ وہ تو TLP کا قافلہ تھا* 😭 `افسوس اس بات کے ہے اتنا بڑا دکھ سہہ کر بھی اگر کوئی کشمیر کے لیے بول رہا ہے تو وہ۔ TLP ہے` 💔 _یہ اس بات کی دلیل ہے:_ *_کہ ہم ہی بہارِ گلشن تھے_* 🥺 Release saad rizvii
اردو
0
0
1
4
ام عمارہ WWM retweetledi
Haider Razvi
Haider Razvi@HaiderR65451·
*ہمارے قائد 👑نے جو مشن دیا ہے ہم اسی پر گامزن ہیں ہمارا کام ہے حق کی صدا بلند کرتے رہنا💯*
اردو
0
26
30
162
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
وہ مائیں جنہوں نے اپنے شہید بیٹوں کا آخری دیدار بھی نہ کیا اور نہ ہی ان کے ماتھوں کو آخری بار بوسہ دے سکیں، صبر و استقامت کی اعلیٰ مثال ہیں۔ ان عظیم ماؤں کی عظمت، حوصلے اور قربانیوں کو لاکھوں سلام۔ Release Saad Rizvi
اردو
0
0
1
2
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
وہ لوگ جن پر پرچے ہوئے، جنھوں نے جیلیں کاٹیں ،جنھوں نے اپنا سب کچھ حضور سرور کائناتﷺکے دین کی سربلندی کیلئے قربان کردیا۔ ان نیک ماؤں کے نیک سپوتوں کو سلام Release Saad Rizvi
اردو
0
0
0
2
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
ان آٹھ مہینوں میں قائدین اور کارکنان پر ہر قسم کا دباؤ، قید اور مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے گئے مگر القدس کی حفاظت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کے لیے نکلنے والوں کا عزم جواں اٹوٹ ہے۔ یہ وہ عظیم لوگ ہیں جنہوں نے القدس کی آزادی کی خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا Release Saad Rizvi
ام عمارہ WWM tweet media
اردو
0
0
0
1
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
13 اکتوبر 2025 سے 13 جون 2026 مریدکے ظلم و ستم کی داستان کے 8 ماہ مکمل Release Saad Rizi
ام عمارہ WWM tweet media
اردو
0
1
1
9
ام عمارہ WWM
ام عمارہ WWM@Arifa01_WWM·
کشمیر والوں پریشان نہیں ہونا۔ #مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں Release Saad Rizvi
0
4
1
23