Haider Razvi

2.2K posts

Haider Razvi banner
Haider Razvi

Haider Razvi

@HaiderR65451

میرا تعارف میں کتا پاک رسول اللہ دا کیوں بھونکے شور پاک نبی دے گلشن اندر کوئی صور نہ پھیرا پاوے ۔ ہم 313والےہیں۔۔۔۔

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2026
1.4K Takip Edilen979 Takipçiler
Haider Razvi retweetledi
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ یَاوھَّابُ ، یَارزَّاقُ، حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ @its__Raza
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ tweet media
اردو
8
7
24
97
Haider Razvi retweetledi
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے اورسماعت کی حفاظت فرما! یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ tweet media
اردو
16
9
20
289
Haider Razvi retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
پاکستانی میڈیا پر مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہیکہ آذادکشمیر میں سب اچھا چل رہا ہے- بازار کھُلے ہیں- تو پھر ایسے نوٹیفکیشنز کیوں جاری کئے جا رہے ہیں؟ یہ نوٹیفکیشنز نہیں ، حکمرانوں کی شکست کے کاغذات ہیں- عوام متحد و ثابت قدم رہے- رضاکارانہ شٹرڈاؤن و پہیہ جام جاری رکھیں- ہم جلد سرخرو ہوں گے انشاء اللہ #RightsMovementAJK
آخری چٹان tweet media
اردو
0
16
20
319
Haider Razvi retweetledi
Rana
Rana@alizia40681·
⚔️ ظلم کا انجام قریب ہے! تمام اسیران آزاد ہوں گے #Release_TLP_workers
Rana tweet media
اردو
1
12
7
79
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
آج کا سوال 👇 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ چور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ.
Amina Nur tweet media
اردو
96
7
48
3.9K
Haider Razvi retweetledi
Anaya
Anaya@Miss_World66·
Which Prophet was named by Allah Himself?
Anaya tweet media
English
10
10
46
588
Haider Razvi retweetledi
Mirha Mughal
Mirha Mughal@mirh59072·
جن میں غیرت ایمان نہیں ہماری اس سے گفتگو ہی نہیں ہوتی، ہماری گفتگو ان سے ہوتی ہے جن کے اندر حضورﷺ کی عزت کے لیے غیرت موجود ہو، ایمان موجود ہو!!!....
Mirha Mughal tweet media
اردو
2
16
28
182
Haider Razvi retweetledi
Mirha Mughal
Mirha Mughal@mirh59072·
گنہگار کیلئے معافی ہے غدار کےلئے معافی نہیں...!!!!
اردو
1
79
153
1.9K
Haider Razvi retweetledi
almas5 rizvi💪⚔️🫵
یہ دِلِ تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا تیرا تھا یہ تیرا ہے یہ تیرا ہی رہے گا صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ❤️
almas5 rizvi💪⚔️🫵 tweet media
اردو
1
6
12
63
Haider Razvi retweetledi
Rizvia
Rizvia@Rizviagxw7·
@Rizviagxw7 میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا۔ لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا۔ Release Saad Rizvi
Rizvia tweet media
اردو
0
4
15
56
Haider Razvi retweetledi
سیّد عمیر حسین شاہ شيرازي 🇵🇰
فاتح ایران، فاتح شام، فاتح القدس، فاتح قیسر و کسری، قائد برحق محافظ شریعت حکیم الامت مجاہد کبیر امام العادل صاحب الہام علم و عمل کا پیکر صاحب ایمان القوی ناصر الاسلام شامل عشرہ مبشرہ مدبر،محدث مفسر داماد علیؓ دعائے رسولﷺ مشیر آقائے دو جہاںﷺ حضرت سیدنا عمر فاروقؓ♥
سیّد عمیر حسین شاہ شيرازي 🇵🇰 tweet media
اردو
0
29
70
316
Haider Razvi retweetledi
H A S A N 🦅
H A S A N 🦅@HasanHere_·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
H A S A N 🦅 tweet media
اردو
0
4
4
37
Haider Razvi retweetledi
Rizviya
Rizviya@Rizviya250875·
ہم کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں 💯 Release Saad Rizvi #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
Rizviya tweet media
0
3
9
71
Haider Razvi retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_K·
📢انتہائی اہم اسپیس جاری۔۔ اس وقت ملک پاکستان میں سوشل میڈیا پر بلاسفیمی بڑھتی جارہی ہے ادارے اور گورنمنٹ انکو ریلیف اور قا د یانی پاکستان کے دشمنوں کو نواز رہی ہے اسی وجہ سے 8 ماہ گزرنے کے بعد آج تک #TLP کے سربراہ پر ظلم و ستم کیا جارہا ہے فوری شرکت فرمائیں۔ Release Saad Rizvi
Rana Shoaib tweet mediaRana Shoaib tweet media
اردو
0
33
38
356
Haider Razvi retweetledi
Adeel Ahmed Rizvi
Adeel Ahmed Rizvi@AdeelAhmed39537·
*علامہ فاروق الحسن قادری صاحب* کا پرزن وین میں کشمیر کے حوالے سے پڑھا گیا *کلامِ اقبال* Release Saad Hussain Rizvi
اردو
0
8
16
101
Haider Razvi retweetledi
Adeel Ahmed Rizvi
Adeel Ahmed Rizvi@AdeelAhmed39537·
*_امیر صاحب_🥹🤍* Release Saad Hussain Rizvi
Eesti
0
11
28
164
Haider Razvi retweetledi
Leela🍁
Leela🍁@Revelation_TTT·
الزام بغاوت، سہی سولی ہی سہی لیکن اے وطن! ہم تیرے غدار نہیں۔ #RightsMovementAJk
اردو
7
13
46
1.1K
Haider Razvi retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
محلے کی پرانی مسجد میں 2 بندے سب سے زیادہ مشہور تھے۔ ایک تھا "حاجی ریاض"۔ کلین شیو، مہنگا تھری پیس سوٹ، ہاتھ میں تسبیح، زبان پر ہر وقت: "میں 5 بار حج کر چکا ہوں!" محلے میں چلتا تو ایسے جیسے جنت کی رجسٹری اسی کے نام ہو۔ اگر کوئی غریب راستے میں آ جاتا تو دھکا دے کر کہتا: "ہٹ! حاجی صاحب جا رہے ہیں۔" لوگ اس کی عزت کرتے، کیونکہ وہ حج کر آیا تھا۔ دوسرا تھا "بشیرا"۔ لمبی داڑھی، بکھرے بال، پھٹے کپڑے، جیب ہمیشہ خالی۔ 3 بار جیل جا چکا تھا۔ چھوٹی موٹی چوریاں کرتا تھا۔ مگر عجیب بات یہ تھی… ہر جمعہ مسجد کے باہر بیٹھے فقیروں کو اپنے ہاتھ سے روٹیاں کھلاتا۔ کسی یتیم بچے کو روتا دیکھ لیتا تو اپنی جیب کا آخری نوٹ بھی دے دیتا۔ لیکن محلہ؟ محلہ صرف اس کی داڑھی دیکھتا تھا، دل نہیں۔ لوگ کہتے: "اسلام کو بدنام کر دیا اس بشیرے نے!" "داڑھی رکھ کر چوریاں کرتا ہے!" اور پھر فوراً حاجی ریاض کی مثال دیتے: "اصل نیک بندہ تو حاجی صاحب ہیں۔ کلین شیو ہیں مگر دل کے بہت صاف!" --- ایک رات پورا محلہ چیخوں سے گونج اٹھا۔ "ڈاکا پڑ گیا!" "حاجی ریاض لٹ گیا!" لوگ بھاگتے ہوئے اس کے گھر پہنچے۔ لاکر ٹوٹا ہوا تھا۔ 50 لاکھ غائب۔ حاجی ریاض پاگلوں کی طرح چیخ رہا تھا: "میں پہلے ہی کہتا تھا! وہ داڑھی والا بشیرا ہی چور ہے!" پولیس آئی۔ بشیرے کو اٹھا لیا گیا۔ تھانے میں مار پڑی۔ ڈنڈے، تھپڑ، گالیاں… مگر بشیرا صرف ایک جملہ دہراتا رہا: "حاجی… اللہ گواہ ہے، میں چور ہوں… مگر تیرا چور نہیں۔" --- 3 دن بعد اصل چور پکڑا گیا۔ پورا محلہ ساکت رہ گیا۔ وہ کوئی اور نہیں… حاجی ریاض کا اپنا بھتیجا تھا۔ کلین شیو۔ انگلش بولنے والا۔ امریکہ پلٹ۔ پولیس والے نے کہا: "حاجی صاحب… چور آپ کے گھر کے اندر ہی تھا۔" یہ سنتے ہی حاجی ریاض کے چہرے کا رنگ اڑ گیا۔ پہلی بار اسے سمجھ آیا کہ داڑھی جرم کی نشانی نہیں ہوتی… اور کلین شیو نیکی کی ضمانت نہیں۔ --- اسی رات حاجی ریاض کو ہارٹ اٹیک ہوا۔ صبح اس کا جنازہ اٹھا۔ محلے کے لوگ ساتھ تھے، مگر صرف قبر تک… محبت میں نہیں، رسم میں۔ قبرستان جاتے ہوئے اچانک موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔ ہوا چیخنے لگی۔ کپڑے بھیگ گئے۔ لوگ بولے: "بعد میں دفنا دیں گے!" اور ایک ایک کر کے سب بھاگ گئے۔ مگر ایک شخص وہیں کھڑا رہا۔ "بشیرا…" وہی بشیرا جسے کل تک سب "داڑھی والا چور" کہتے تھے۔ اس نے اپنی پھٹی ہوئی چادر اتاری… آہستہ سے جنازے پر ڈال دی۔ پوری رات بارش برستی رہی۔ اور بشیرا… کیچڑ میں بیٹھا قبر کے پاس پہرہ دیتا رہا۔ --- صبح لوگ واپس آئے تو حیران رہ گئے۔ بشیرا خود سر سے پاؤں تک بھیگا ہوا تھا… مگر جنازہ خشک تھا۔ امام صاحب کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ انہوں نے قبر کے پاس کھڑے ہو کر کہا: "ریاض… تو 5 بار مکہ گیا…" "مگر تیرا جنازہ ان لوگوں نے چھوڑ دیا جنہیں تو اپنا سمجھتا تھا۔" "اور جس داڑھی والے کو تو حقیر سمجھتا تھا… اس نے رات بھر تیرا ساتھ دیا۔" پھر امام صاحب نے لوگوں کی طرف دیکھا اور بولے: "یاد رکھو…" "داڑھی اسلام کی نشانی ہے… جنت کا سرٹیفکیٹ نہیں۔" "حج پاسپورٹ پر لگنے والی مہر ہے… دل کی صفائی کی گارنٹی نہیں۔" "اور اللہ کے ہاں اصل قیمت کردار کی ہے… حلیے کی نہیں۔" --- وہ دن بشیرے کی زندگی بدل گیا۔ اس نے چوری چھوڑ دی۔ مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا: "جس حاجی کا جنازہ میں نے بچایا…" "اس کے رب نے شاید میری آخرت بچا لی۔" آج وہی بشیرا مسجد کا چوکیدار ہے۔ داڑھی آج بھی ویسی ہی ہے… مگر فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے لوگ اسے دیکھ کر کہتے تھے: "چور آ گیا۔" اور اب کہتے ہیں: "ماشاءاللہ… بڑا نیک انسان ہے۔" --- سبق 1. صرف حلیہ دیکھ کر کسی کے ایمان یا کردار کا فیصلہ مت کرو۔ کیونکہ ابلیس بھی عبادت گزار تھا۔ 2. اللہ کے دروازے پر "حاجی" اور "گناہگار" دونوں کی توبہ قبول ہو سکتی ہے۔ 3. قبر میں تمہاری داڑھی، سوٹ، پیسے یا حج نہیں پوچھے جائیں گے… صرف کردار پوچھا جائے گا۔ "اللہ تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا… بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔" — [صحیح مسلم]
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
3
7
35
2.6K
Haider Razvi retweetledi
Anaya
Anaya@Miss_World66·
I love Muhammad ﷺ l Iove Muhammad ﷺ
Anaya tweet media
229
2.1K
31.6K
300.6K