Arif Tabassum
3.2K posts

Arif Tabassum
@ariftabassum
A writer interested in socio-political affairs and a dreamer of social justice for all...| Tweets are Personal


محمود خان نے پشتون قوم پرستی اور اپنی سیاست کا جنازہ نکال دیا!!!!!



لاہور سمیت پنجاب بھر میں کوئٹہ کیفے کی چند ماہ کے دوران ہزاروں برانچز کے کھلنے،سٹاف میں ایک بھی مقامی شخص نہ رکھنے کے معاملہ پر سیکورٹی کے ذمہ دار کسی ادارے کی جانب سے بڑی جامع رپورٹ تیار کرکے متعلقہ حکام تک پہنچائے جانے کی خبریں ہیں،سر @realrazidada آپکے پاس کوئی خبر؟

Will the homecoming of Darwesh Khan and his family take a tragic turn? Watch #Khaie tomorrow at 8:00 PM on Geo Entertainment. #GeoEntertainment #GeoTV #HarPalGeo #7thSkyEntertainment #AbdullahKadwani #AsadQureshi #SyedWajahatHussain #SaqlainAbbas




پاکستان کی معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ سمگلنگ بھی ہے۔ tax چوری اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت سمیت بہت سے مسائل سمگلنگ سے جڑے ہوئے ہیں۔ آج میں نے سمگلنگ روکنے اور اس میں ملوث حکام کے خلاف سخت ترین کاروائی کرنےکا حکم دیا ہے۔






