Sabitlenmiş Tweet
Arooj 🇵🇰🇮🇹
21.3K posts

Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi

اُس نے کہا تھا
میرے پاکستانیو! میں تو برداشت کر لوں گا ، آپ لوگ نہی کر سکو گے۔
سچ ہی کہا تھا😔
MaryaHaq@MaryaHaq
‼️‼️پٹرول ایٹم بم پٹرول 136.83 اور ڈیزل 184.14 روپے فی لیٹر مہنگا۔ پٹرول: 458 ڈیزل: 520۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi

رہبرِ معظم آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ای رحمۃ اللّٰہ علیہ کروڑوں مسلمانانِ عالم کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ ان کی المناک شہادت پر پیدا ہونے والے عوامی جذبات نہ صرف فطری ہیں بلکہ امت کے دلی تعلق اور عقیدت کا اظہار بھی ہیں۔ پرامن احتجاج کرنا پاکستان کے شہریوں کا آئینی اور جمہوری حق ہے، اور کسی بھی غیر ملکی سفارت خانے کو یہ اختیار حاصل نہیں ہونا چاہیے کہ وہ پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کرے۔ کراچی میں مظاہرین پر امریکی میرینز کی جانب سے مبینہ فائرنگ کھلی بدمعاشی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اس طرح کے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں اور ہم اس واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عوام الناس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار پرامن انداز میں کریں۔ حکومتِ عوام کے خلاف تشدد کا راستہ اختیار کرنے سے اجتناب کرے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کرے اور ایسے کسی بھی واقعے پر سنجیدگی سے کارروائی کرے جس سے ملکی خودمختاری اور شہریوں کی سلامتی متاثر ہو۔
اردو
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi

8 killed in pro-Iran protest at US consulate in Pakistan's Karachi france24.com/en/live-news/2…
English
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi
Arooj 🇵🇰🇮🇹 retweetledi













