Arsalan Qamar

53.2K posts

Arsalan Qamar banner
Arsalan Qamar

Arsalan Qamar

@arsalan2_11

Deputy General Secretary PYO Dist. East Head PPP Digital district East karachi.

pakistan Katılım Ekim 2010
635 Takip Edilen2.1K Takipçiler
Arsalan Qamar
Arsalan Qamar@arsalan2_11·
یادرکھیں! گلی اور سڑک کچرا ڈالنے کی جگہ نہیں۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اور چارہ تھیلوں میں ڈال کر کلیکشن پوائنٹ تک پہنچائیں شہر کو بدبو اور آلودگی سے بچائیں #SSWMBForCleanSindh
Arsalan Qamar tweet media
اردو
0
1
1
4
Arsalan Qamar
Arsalan Qamar@arsalan2_11·
ہم تیار ہیں، کیا آپ بھی تیار ہیں ؟ ہماری گاڑیاں اور عملہ ہر وقت متحرک ہے۔ آپ کا صرف ایک کام ہے ، آلائشوں کو سڑکوں یا کچرا کنڈی میں نہیں ڈالیں ہمارے اہلکاروں کا ساتھ دیں۔ #SSWMBForCleanSindh
Arsalan Qamar tweet media
اردو
0
1
2
10
Arsalan Qamar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت دشمن عناصر پاکستان کے عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں: صدر آصف علی زرداری دنیا دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کا اصل چہرہ دیکھے کہ وہ کس طرح پاکستان کی عالمی امن کی کوششوں کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں: صدرِ مملکت کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ پاکستان دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں، مالی معاونت کرنے والوں اور محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے والوں کو شکست دے گا: صدر آصف علی زرداری امن، استحکام اور قومی سلامتی کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گے: صدر آصف علی زرداری دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو نہ بھولیں گے اور نہ معاف کریں گے: صدرِ مملکت شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہداء کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا: صدر آصف علی زرداری ۔۔۔۔
اردو
0
46
60
1.3K
Arsalan Qamar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
حکومتِ سندھ کی جانب سے حیدرآباد میں خواتین میں فری پنک اسکوٹیز کی تقسیم ایک تاریخی اقدام ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے، خودمختار نقل و حرکت اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ یہ اقدام خواتین کو اعتماد، آزادی اور زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا یہ وژن خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے۔ @BBhuttoZardari #FreePinkScootyHyderabad
اردو
2
79
98
1.1K
Arsalan Qamar retweetledi
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
CM Sindh, Senior Minister Transport and I visited the new flyover being constructed by KMC at Azeempura intersection in Shah Faisal Colony. CM Sindh had given us a target of 90 days to complete the flyover & happy to inform that we are on track to achieve that inshallah 🙏
English
17
87
189
4.3K
Arsalan Qamar
Arsalan Qamar@arsalan2_11·
جب سے پیدا ہوئے ہیں تقسیم کی باتیں سنی ہیں، مگر یہ ملک نفرتوں سے نہیں بلکہ اتحاد سے مضبوط ہوگا۔ ایسا نہ کبھی ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے۔ @SaeedGhani1
اردو
0
3
6
68
Arsalan Qamar retweetledi
Faizan Gujjar
Faizan Gujjar@FaizanGujjar026·
جب سے پیدا ہوئے ہیں تقسیم کی باتیں سنی ہیں، مگر یہ ملک نفرتوں سے نہیں بلکہ اتحاد سے مضبوط ہوگا۔ ایسا نہ کبھی ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے۔ @SaeedGhani1
اردو
0
4
7
142
Arsalan Qamar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
Sindh is leading the way in the world with a free electric scooter scheme for women. After successful launches in Karachi and Sukkur, the Government of Sindh has now introduced the Free Pink EV Scooty Scheme for female students and working women in Hyderabad. This landmark initiative provides free electric scooters to female students and working women without discrimination and is a powerful step towards women’s empowerment, independence, confidence, and safer mobility. #FreePinkScootyHyderabad
English
17
69
76
455
Arsalan Qamar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زیرِ تعمیر عظیم پورہ فلائی اوور کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بھی موجود تھے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وزیراعلیٰ سندھ کو منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے عظیم پورہ فلائی اوور کو 100 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ عظیم پورہ فلائی اوور ٹریفک کے دباؤ میں کمی لانے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کا ایک اہم منصوبہ ہے۔
اردو
16
71
83
600
Arsalan Qamar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہراہِ بھٹو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شاہ فیصل ٹول پلازہ پر ایک غیر رسمی اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر متعلقہ حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہِ بھٹو پر سکیورٹی اور ٹریفک کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ شاہراہ پر چوبیس گھنٹے پولیس پیٹرولنگ کو یقینی بنایا جائے اور ہر انٹرچینج پر پولیس چیک پوسٹس قائم کی جائیں تاکہ ٹریفک کی روانی اور قانون کی عملداری بہتر بنائی جا سکے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شاہراہِ بھٹو پر موٹر سائیکلوں کے داخلے پر سخت پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے جبکہ غلط سمت میں ڈرائیونگ کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نے ٹریفک پولیس کو ہدایت دی کہ شاہراہ پر ای چالان سسٹم فوری طور پر فعال کیا جائے تاکہ خلاف ورزیوں پر مؤثر کارروائی ممکن ہو سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسپیڈ لمٹ اور سیٹ بیلٹ کے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے، جبکہ شاہراہِ بھٹو پر مقررہ رفتار کی حد 100 کلومیٹر فی گھنٹہ پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اس موقع پر شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک نظم و ضبط کو سندھ حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا
اردو
16
67
72
465
Arsalan Qamar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک (تین دن) بمطابق 9 تا 11 ذی الحج 1447 ھجری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری
Sindh Information Department tweet media
اردو
25
72
103
1.8K
Arsalan Qamar retweetledi
Kasim Gilani
Kasim Gilani@KasimGillani·
ملتان سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رانا اقبال سراج صاحب، جو ایک ترقی پسند کسان اور فرٹیلائزر سیکٹر کے ممتاز کاروباری شخصیت ہیں، کو چینی کمپنیوں کے ساتھ 100 ملین امریکی ڈالر کے معاہدے پر دستخط کرنے پر مبارکباد۔ یہ سرمایہ کاری، زرعی ترقی اور معاشی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس شاندار کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
Kasim Gilani tweet media
اردو
3
42
99
1.8K
Arsalan Qamar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ (کے بی آر ٹی) ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا۔ دورے میں سینئر وزیر و وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نمائش تا صفورا چورنگی تک تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو مکسڈ ٹریفک کوریڈور، نکاسیٔ آب اور یوٹیلیٹی شفٹنگ کے کاموں کو تیز کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر سینئر وزیر و وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعلیٰ سندھ کو لاٹ-2 کی پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کام تیزی سے جاری ہیں اور جلد مکمل کر کے مکسڈ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم ہر اتوار کو ذاتی طور پر منصوبے کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ کراچی کے عوام کو جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ فراہم کی جا سکے۔
اردو
15
71
76
468
Arsalan Qamar retweetledi
Faizan Gujjar
Faizan Gujjar@FaizanGujjar026·
Pakistan moving forward 🇵🇰 From Karachi to Quetta, development is visible everywhere. Roads hospitals & public services are being improved. PPP leadership continues to prioritize people needs. This is the direction of progress & stability. @BBhuttoZardari #ThisisPPP @BakhtawarBZ
Faizan Gujjar tweet media
English
0
4
5
41
Arsalan Qamar retweetledi
Sumeta Afzal Syed
Sumeta Afzal Syed@SumetaSyed·
In Hyderabad, the Sindh Government’s Free Pink Scooty initiative is opening a new door for women’s everyday travel—safe, simple, and independent. It’s more than transport—it is a revolution in women’s empowerment and in building an inclusive future, enabling women to move forward in life with confidence. #FreePinkScootyHyderabad
English
3
36
53
494
Arsalan Qamar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 11 بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ الخوارج دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں: صدر مملکت دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی: صدرِ پاکستان
اردو
3
45
68
1.5K
Arsalan Qamar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
اب سندھ و بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کے تحت سندھ میں مفت علاجِ عام کا مؤثر نظام قائم ہے، جہاں 11 اسپتالوں میں امراضِ قلب سمیت 24 گھنٹے بلا معاوضہ علاج کی سہولت میسر ہے۔ کوئٹہ میں بھی بلوچستان ادارہ برائے امراض قلب کے بعد اب یہی عوام دوست وژن گلگت بلتستان میں بھی فراہم کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کو بلا تفریق مفت اور معیاری علاج میسر ہو سکے۔ 07جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔ @BBhuttoZardari #VoteForTeer #PPPGB2026
PPP tweet media
اردو
4
115
150
1.8K