
Arshad Waheed Ch
39.7K posts

Arshad Waheed Ch
@arshad_Geo
Host ; Geo Parliament: Special Correspondent Geo News/Columnist Daily Jang. Tweets are purely personal
Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2012
572 Takip Edilen220.2K Takipçiler
Arshad Waheed Ch retweetledi

@betterpakistan منافق کی نشانی : جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، عہد کرے تو بد عہدی کرے اور امانت دی جائے تو خیانت کرے
اردو
Arshad Waheed Ch retweetledi

Is it necessary PM @ImranKhanPTI that you have to eat “their” every shitty act? Another low by PM, indirectly attacking #JusticeQaziFaezIsa
Geo News Urdu@geonews_urdu
یہ عدلیہ میں کوشش کررہے ہیں ایک جج کو اوپر چڑھا دیں،عمران خان
English

Stay strong @MianIftikharHus
پوری قوم آپ اور بلور خاندان کی قربانیوں سے آگاہ ہے اور سیلوٹ پیش کرتی ہے جبکہ قوم ایسے چھاتہ برداروں کے ماضی اور حال سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہے بلکہ وہ ان کے مستقبل بارے بھی جان چکی ہے
Mian Iftikhar Husain@MianIftikharHus
twitter.com/raja__786/stat… ریاست وضاحت کرے !!! میرے اکلوتے بیٹے راشد شھید اور بلور فیملی کے شھداء کو ریاستی اداروں کی کارستانی قرار ہوۓ وفاقی وزیر اعجاز شاہ دھمکی آمیز انداز میں عوام کو ڈرانے کی عملی مظاہرہ کر رہا ہے۔
اردو
Arshad Waheed Ch retweetledi

آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔ jang.com.pk/news/838865

Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو

انا للّٰہ وا انا الیہ راجعون، بہت افسوس ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے اور کاشف عباسی سمیت سب لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے آمین
Asad Ali Toor@AsadAToor
اےآروائےنیوز کےسینئراینکرکاشف عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں، اُن کےشو کےسابق پروڈیوسر کے طور پر مُجھےہمارے آفس کےروم کے لینڈ لائن پر آنے والی آنٹی کی فون کالز یاد ہیں اور اُنکا شفیق لہجے میں بات کرنا۔ آہ اب کاشف بھائی کا پوچھنے کے لیے یہ کال نہیں آئے گی۔ اناللہ واناالیہ راجعون
اردو

May Allah bless our Turkish brothers and sisters with safety
#TurkeyEarthquake
English
Arshad Waheed Ch retweetledi

عوام کیلئے ایک اور بری خبر، 94 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات اور اینٹی ریبیز ویکسین کے دام بڑھ گئے، اضافہ شدہ قیمت 31 جون 2021 تک برقرار رہیں گی
#DunyaNews #DunyaVideos
اردو
Arshad Waheed Ch retweetledi

@ImranKhanPTI @Wabbasi007 @arshad_Geo یہ شخص گردہ بیچنے کو تیار ہے لیکن دل کا مریض ہے اس وجہ سے کوئی لینے کو تیار نہیں، ریاست مدینہ کے رہائشی کی آنکھوں سے جیسے آنسو رواں ہوئے دیکھا نہیں جارہا تھا، شرم کے مارے اس کا سر جھک گیا، مدد کو نمبر موجود ہے

اردو