سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان
4.8K posts

سردار ارشد محمود خان
@arshad___
ووٹ کو عزت دو +++ آئین کی پاسداری کرو————
Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2010
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi

یہ صحافی انڈیا کے لئے بھیانک خواب ہے یہ وہی جس نے انڈیا کا گوبر والا فیسٹیول سامنے لایا اور شور مچ گیا تھا اب اس نے ٹیکساس میں انڈین کی یلغار پر ڈاکیو منٹری بنائی اسے لازمی شئیر کریں دیکھیں اس نے H1ویزا جو ورک ویزا اس پر انڈین کیسے فراڈ سے امرتکہ پہنچ رہے اس پر ثبوت بھی دیے ہیں ٹرمپ کی پارٹی کے گورے بھی اس ویزے کو انڈین پر بند کرنا چاہتے یہ ویڈیو انڈین کو بہت لڑ رہی ہے اور مزے کی بات یہ سارے مودی کے شہر گجرات سے بھی ہیں
Tyler Oliveira@tyleraloevera
🚨 I Exposed Texas' Indian Invasion - Full Documentary Like and share on X to support our work!
اردو
سردار ارشد محمود خان retweetledi

کبھی کبھی انسان مدد کرنا چاہتا ہے مگر حقیقی حقدار نہیں ملتا…
آج ہسپتال میں ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل ہلا دیا۔
34 سالہ ایک خاتون پچھلے چھ ماہ سے بیڈ پر ہیں۔ بیٹی کی پیدائش کے وقت سے اب تک صرف آنکھیں کھول اور بند کر سکتی ہیں، جسم کا کوئی حصہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ گردن کو بھی حرکت نہیں دے سکتی اور منہ سے بول کر کوئی بات بھی نہیں کر سکتی۔
بیڈ سورز بھی بن چکے ہیں۔ تین چھوٹے بیٹے اور صرف چھ ماہ کی ایک معصوم بیٹی پاس کھڑے تھے۔ بیٹے سے یہ معلومات لی ہیں جس سے ایک بڑا بھائی ہے اور ایک چھوٹا…
خاوند کی بینائی شوگر کے باعث ختم ہو چکی ہے، وہ خود سہارا کے محتاج ہیں۔
چھوٹی بچی کو کبھی بھائی اور نابینا باپ سمبھالتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں خاتون کی ضعیف والدہ ہی تیمارداری کر رہی ہیں۔
یہ خاندان اس وقت انتہائی کسمپرسی میں ہے اور علاج کے اخراجات بھی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔
مقام: سول ہسپتال گوجرانوالہ — HDU 2، وارڈ نمبر 5
اگر کوئی صاحبِ حیثیت اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہے تو خود آ کر ان کی مدد کر سکتا ہے۔
اللہ پاک سب کو کسی ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
Retweet for help him

اردو
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi

یہ مصر کے سب سے بڑے اخبار کی پوسٹ ہے
المصري اليوم@AlMasryAlYoum
قائد الجيش الباكستاني عاصم منير: لقد اختار الله السعوديون ليكونوا خدامًا للحرمين، ونحن في باكستان دماءنا وأرواحنا فداء للحرمين
اردو
سردار ارشد محمود خان retweetledi

@Atifrauf79 انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ان کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
اردو
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi
سردار ارشد محمود خان retweetledi









