Arshad Mahmood ارشد محمود

16.8K posts

Arshad Mahmood ارشد محمود banner
Arshad Mahmood ارشد محمود

Arshad Mahmood ارشد محمود

@arshadm_88

Muslim | Graduate | Freelance Journalist | SMA | Traveler | Tweets are Personal | RTs aren't endors

Pakistan Katılım Mayıs 2021
1.1K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Arshad Mahmood ارشد محمود
ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم صادر فرمایا: ممسلمان ممالک اسرائیل کے ساتھ ابراہیمی معاہدہ کریں. ابھی اس مطالبے کی بازگشت ختم نہیں ہوئی تھی کہ دو جواب آ گئے. ایک سعودی عرب کی جانب سے دوسرا پاکستان کی طرف سے. ٹرمپ کو شاید ابھی تک معلوم نہیں ہو پا رہا وقت کا موسم کتنا بدل چکاہے #Gaza #SaudiaArabia #Pakistan #Palestine
Arshad Mahmood ارشد محمود tweet mediaArshad Mahmood ارشد محمود tweet media
اردو
0
0
3
21
Arshad Mahmood ارشد محمود
@NadeemAfzalChan پیپلز پارٹی نے وفاق کے 4 بجٹ میں ووٹ دیا ہے، 5 ویں میں اب دیں گے۔ بجٹ چن صاحب کی پارٹی کی منظوری سے لاگو ہوتے ہیں، لیکن ذمہ دار صرف نواز لیگ ہے؟ ایسے کیسے بھلا ؟ حکومت آپ کے ووٹوں سے بنی ہے، قائم ہے، صدر، چیئرمین سینیٹ، گورنر، ڈپٹی اسپیکر، 2 وزیراعلٰی ہیں۔ لیکن یہ معصوم ہیں
اردو
0
0
0
10
Nadeem Afzal Chan
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan·
کاٹن رل گئی۔ تربوز اور سبزیاں رل گئیں۔ کینو رل گیا۔ آم اب رل گئے۔ مگر معیشت کے اعشاریے بہتر جا رہے ھیں۔ حکومتی ذرائع
Engr. Imtiaz Hussain@Imtiaz744

کسانوں کی زندگی ایک کتاب میں لکھنے والی کہانیاں بنتی جا رہی ہیں، کسان اپنا منافع اور فصل کا نقصان کہاں سے وصول کرے گا؟ @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif @CMShehbaz #Pakistan #Kisan

اردو
394
380
1.1K
126K
Arshad Mahmood ارشد محمود retweetledi
Hadi
Hadi@HadiNasrallah·
My hate to Israel grows in every cell, every fibre and every molecule of my being everyday
MÜNADİ@Mina12378

English
2.8K
38.9K
128.2K
1.5M
Arshad Mahmood ارشد محمود
گیارہ ارب کے جہاز میں کروڑوں کا تیل لگا کر صوبہ پنجاب کی کابینہ سرکاری خرچے پر باکو میں بھلا کیا سیکھ کر آئی؟ انکے مربے، چٹنی، انکی تندوری روٹی، کچی لسی، مکھن اور ناشتے سری پائے کیسے بناکر کھائے جاتے ہیں مزید تفصیلات اس ویڈیو میں #Punjab #PunjabGovernment #Baku
اردو
0
1
0
17
Arshad Mahmood ارشد محمود
حدیقہ کیانی سے معافی ! ہمارے ایک بوڑھے لکھاری نے قلم اٹھایا اور حدیقہ کیانی کو نشانے پر رکھ لیا ، بوڑھے سدھر نہیں سکتے بس ان کی ہدایت کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے ، ہمارے یہ ایسے بزرگ ہیں جو مولویوں کے مطیع اللہ جان ہیں ، جن کے پاس نہ مشرقی اقدار ہیں اور نہ مغربی ، جن لوگوں سے ان کا فیملی تعلق ہوتا ہے یہ حضرات ذاتی انا اور تسکین کے لیے اسے بھی نشانے پر رکھ لیتے ہیں ، فیس بک کی دنیا کا کون سا ایسا شخص ہے جو ان کے شر سے بچا ہو گا ؟ جن لوگوں سے ان کا گھریلو تعلق بنا ، انہوں نے اسکا بھی لحاظ نہیں کیا ، ہر شخص سے بد تمیزی ، ہر ایک سے الجھنا ، مسئلہ یہ ہے کہ یہ اسے حق بھی سمجھتے ہیں ، بدتمیزی کیسے حق کہلائی جا سکتی ہے ؟ پچھلے دنوں ابصار عالم پر جب الزام لگایا گیا تو ابصار عالم نے مطیع اللہ جان سے کہا میں آپ کے بھتیجے اور اپنے بیٹے سے کیا کہوں گا کہ آپ کے چچا نے آپ کے باپ پر جھوٹا الزام کیوں لگایا ؟ لیکن یہ باتیں وہ سمجھے جس کے سینے میں روایات کا احترام ہو ؟ صحافیوں کے مطیع اللہ جان اور مولویوں کے مطیع اللہ جان سے کیا گلہ اور کیسا گلہ ؟ حدیقہ کیانی کو رب نے آواز کی دولت دی اس نے آواز کو انسانوں کی خدمت کا سبب بنا لیا ، فلمی دنیا سے جڑے لوگ سہولت پسند ہوتے ہیں ، ان کی خاص کلاس ہے وہ اس سے باہر نہیں نکلتے ، ویسے بھی تخلیق کار تنہائی پسند ہوتا ہے ، ہجوم سے دور اور اپنی دنیا میں مست ، بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پبلک میں آتے ہیں اور انسانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں ، حدیقہ کیانی کا تعلق بھی اسی کلاس سے ہے اس نے شناخت کو عوام کے فائدے کے لیے استعمال کیا ، سیلاب ہو یا زلزلہ ، حدیقہ کیانی ہمیں فیلڈ میں دکھائی دیتی ہے ، روتے ہوئے چہروں کو ہنسانا اور بے گھر لوگوں کو گھر کا بنا کر دینا حدیقہ کیانی کا شیوہ رہا ہے ، ہمیں کئی بار حدیقہ کیانی کے کاموں پر رشک آیا کہ اس خاتون کے سینے میں ماں والا دل دھڑکتا ہے جو اسے چین سے نہیں بیٹھنے دیتا ، ورنہ کئی حدیقہ کیانی جیسی خواتین موجود ہیں جو ایک پروگرام کے لاکھوں لیکر برینڈڈ چیزیں پہن کر اڑا دیتی ہے ہماری ایک باوقار خاتون سے بوڑھا لکھاری الجھ پڑا ، اے میرے خدا ! کیا کیا دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ؟ عورتوں کیساتھ کون الجھتا ہے ؟ جس نبی نے کافر کی بیٹی کے سر پر رحمت والی چادر ڈال دی اسی نبی کا نام لیوا لکھاری ایک باوقار خاتون کے جسم پر بیہودہ تبصرے کر رہا ہے میں حدیقہ کیانی سے معافی مانگتا ہوں ، کوئی میری یہ تحریر حدیقہ کیانی تک ضرور پہنچائے کہ بہن ہم اپنے ایک داڑھی والے بابے کی حرکت سے شرمندہ ہیں ، آپ نے ہمت نہیں ہارنی ، آپ نے میدان میں رہنا ہے اور انسانوں کے لیے فائدہ مند رہنا ہے ، خدائی اصول بھی یہی ہے کہ زمین پر وہی باقی رہتا ہے جو فائدہ مند ہوتا ہے ، زمین پر آپ کا نام باقی رہے گا یہ بیٹیوں بہنوں کے دامن سے الجھنے والوں کو کل کوئی پہچانے گا بھی نہیں ـ آپ نے ہمارے بابے کے بیہودہ تبصروں کی بجائے ہماری معافی یاد رکھنی ہے اور لوگوں کے کام آنا ہے ـ تحریر عامر ہزاروی ـ @Hadiqa_Kiani
Arshad Mahmood ارشد محمود tweet media
اردو
0
0
0
32
Arshad Mahmood ارشد محمود
World know who is terrorist? Minorities are not safe in India. Even low cast hindus are not safe in India. BJP is another name of RSS.
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul

#BREAKING: Indian Army Chief General Upendra Dwivedi’s firm message to Terror State Pakistan. “If Pakistan continues to harbour terrorists and operate against India, then they have to decide, whether they want to be part of geography and history or not”.

English
0
0
0
20
Arshad Mahmood ارشد محمود
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ #PetrolPrices #PetrolDieselPrice #Petrol
Arshad Mahmood ارشد محمود tweet media
اردو
0
1
1
75
Chaudhry Ahsan Raza Jutt
Chaudhry Ahsan Raza Jutt@AhsanRaza_Jutt·
Alhamdulillah, I've successfully completed the Bar Vocational Course 2026 under the #Punjab Bar Council. This milestone marks another important step in my legal journey, strengthening my commitment towards #advocacy,legal research,&the pursuit of #justice.
Chaudhry Ahsan Raza Jutt tweet media
English
1
0
1
24
Arshad Mahmood ارشد محمود
امل الحیہ کہتی ہیں کہ جب غزہ سے ہم نکل سکتے تھے تو میرے سب بیٹوں نے نکلنے سے انکار کر دیا تھا۔ پھر ہم نے قرعہ ڈالا اور ایک بیٹے کے نام پر قرعہ نکلا تو وہ ایک ہی قطر میں والد خلیل الحیہ کے پاس گیا ۔ باقی 3 یہیں شہید ہوئے اور وہ قطر پر حملے میں شہید ہو گیا ۔ ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں بس وہ خوش ہو جائے ۔ #Gaza #Palestine #Qatar
Arshad Mahmood ارشد محمود tweet media
اردو
0
0
0
62
Arshad Mahmood ارشد محمود retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
Law for the poor. Exception for the elite. Bari Imam neighbourhood is not far away from this building called Constitution 1. How can courts endorse demolition of old homes in Bari Imam and stop demolition of a building associated with rich people?
Nusrat Javeed@javeednusrat

Elites of Islamabad quietly cheered the brutal demolition of poor neighbourhoods — all perfectly 'legal', they said.But the moment the same law touches One Constitution Avenue skyscraper, it turns bearable. Law for the poor. Exception for the elite.

English
63
333
1K
49.8K
Arshad Mahmood ارشد محمود retweetledi
Chaudhry Ahsan Raza Jutt
Chaudhry Ahsan Raza Jutt@AhsanRaza_Jutt·
🇵🇰 Local Baloch Population In #Khuzdar, #Balochistan Openly Stand Against Terror Groups Such as BLA and BLF, Burning Their Flags and Denouncing #Terrorism. In the Khuzdar district area, local citizens have come out openly against BLA. #BunyanUmMarsoos
English
1
1
0
41
Arshad Mahmood ارشد محمود
ایران نے دہائیوں سے فلس-طین کا نعرہ بلند رکھا، مگر عملی تاریخ کیا کہتی ہے؟ 7 اکتوبر 2023 کو جب غزہ جل رہا تھا، ایران نے براہ راست کوئی قدم نہیں اٹھایا۔ حملہ اس وقت کیا جب اسرائیل نے خود ایران کو براہ راست نشانہ بنایا یعنی اپنے دفاع میں، فلسطینیوں کے دفاع میں نہیں۔ اس وقت تک غزہ کی عوام تباہی کی انتہا دیکھ چکی تھی۔ فلسطینی ایران کے لیے ہتھیار ہیں، مقصد نہیں۔ حزب اللہ، فاطمیون، زینبیون اور ان تمام گروہوں کی پوری تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔ اسرائیل کے خلاف ان کی کارکردگی انتہائی محدود رہی، جبکہ شام، عراق اور لبنان میں مسلمانوں کے خلاف آپریشنز کی فہرست طویل ہے۔ یہ "مزاحمت" کا لیبل لگا کر خطے میں فرقہ وارانہ ایجنڈا آگے بڑھانے کی حکمت عملی ہے ۔ اور اسے اسلامی دنیا کی قیادت کہنا حقیقت کے ساتھ مذاق ہے۔ جو طاقت فلسطینیوں کو ڈھال بنا کر اپنے علاقائی مفادات پورے کرتی رہی، اور جس نے مسلم ممالک میں لاکھوں بے گناہوں کا خون بہایا — اسے "عالم اسلام کا چیمپئن" تسلیم کروانے کی کوشش نہ ماضی میں کامیاب ہوئی، نہ آئندہ ہوگی۔ تاریخ کے صفحات گواہ ہیں اور بیدار عوام بھی۔ #ایران #فلسطین #مشرق_وسطیٰ #غزہ
Arshad Mahmood ارشد محمود tweet media
اردو
0
1
1
12
Arshad Mahmood ارشد محمود retweetledi
Miftah Ismail
Miftah Ismail@MiftahIsmail·
میں نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ ایک ویڈیو کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کی ہے
اردو
45
367
1.3K
65.7K
Aditya Raj Kaul
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul·
Is Pakistan fooling Iran or United States? Take a guess!
English
2.4K
896
9.3K
365.3K