عرشمان

2.3K posts

عرشمان banner
عرشمان

عرشمان

@arshman_001

It's always too early to quit.

Glasgow, Scotland Katılım Mart 2026
31 Takip Edilen25 Takipçiler
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
القادر کیس میں ملک ریاض سے پیسے سپریم کورٹ کے بینک اکاؤنٹ میں ائے. نہ عمران خان اور بشری بی بی کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی پیسہ آیا اور نہ ہی انہوں نے کوئی مالی فائدہ حاصل کیا. اج بھی وہ پیسہ حکومت کی ملکیت میں ہے. مگر اس کے باوجود اس کیس میں عمران خان اور بشری بی بی قید کی سزا کاٹ رہی ہیں. اگر میرٹ پر کیس سنا جائے تو اسکا انجام بھی سائفر کیس جیسا ہی ہوگا
اردو
2
24
171
4.1K
عرشمان retweetledi
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ جو سالے چھ چھ سو روپے کے برگر ایک دوسرے کو گنوا رہے ہیں وہ خود کتنے بھکڑ ہوں گے لوگ اج کل گاڑیاں لیز پر دے کر ڈکار نہیں مارتے اور ان کو 600 روپے کا برگر یاد ا رہا ہے😂 🤷‍♂️
اردو
7
9
50
2.8K
عرشمان retweetledi
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
سو چیزیں منہ پہ لگاتی ہیں تھوڑا ہاتھوں پہ بھی دھیان دیا کریں برتن کپڑے دھونے اور ڈش واشر اور ڈیٹرجنٹ نے آپ کے ہاتھوں کی ایجنگ بڑھا دی ہے اس کو ابھی کنٹرول کر لیں ہمیشہ گلوز استعمال کریں ہاتھوں کو ہائڈریٹ رکھیں رات کو ان پر دیسی بوٹاکس ( کیسٹر آئل )لگائیں Thank me later 😃👍
اردو
11
96
142
2.4K
عرشمان retweetledi
Zäviŷäär Häîdër
Zäviŷäär Häîdër@prototypecitize·
خوبصورت خاتون نے میری تعریف کی بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ فلرٹ ہی کیا مجھے بہت اچھا لگا بدلے میں میں نے ان کی تعریف کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے دھمکایا کہ میں جوان بیٹے کی ماں ہوں میں سہم گیا اور فورا اپنی اوقات میں واپس اگیا جاتے جاتے بیٹے کی عمر پوچھی تو بولی چھ ماہ اپریل فول🤡
اردو
9
94
137
2.1K
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
حکومت بے تحاشا ٹیکسز لگانے کے باوجود بھی اپنے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے. مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 600 ارب سے زائد کا شارٹ فال ہے. اب آئی ایم ایف کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور نئے مطالبات منوائے جا رہے ہیں. جس وجہ سے غربت سے ستائی عوام پر مزید ٹیکسوں کے انبار لگائے جائیں گے. نااہل اور جعلی حکومت سے نجات وقت کی اہم ضرورت ہے
اردو
0
94
104
582
عرشمان retweetledi
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق اس وقت پاکستان میں غربت کی شرح 43 فیصد ہو چکی ہے اور پچاس فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے. اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا اور فی کس آمدن میں کمی ہو رہی ہے. حکمران اس اہم مسئلے پر توجہ دینے کے بجائے ساری توانائی عمران خان کی ملاقات روکنے اور زیادہ دیر قید میں رکھنے پر مرکوز کئے ہوئے ہیں
Musarrat Cheema tweet media
اردو
1
90
82
583
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
ناحق قید میں عمران خان اور بشری بی بی. دونوں کی بیناۂی خطرے میں ہے. دونوں کو قید تنہائی میں رکھ ہوا ہے اور ذہنی اذیت دی جا رہی ہے. اخر کیا معاملہ ہے جو چھپایا جا رہا ہے. عدالتیں اس معاملے میں مکمل بے بس نظر آتی ہیں اور اپنے احکامات پر عملدرآمد نہیں کروا پا رہی. عمران خان اور بشری بی بی کے حوالے سے پوری قوم اضطراب کا شکار ہے اور مطالبہ کر رہی ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالج سے عمران خان اور بشری بی بی کا چیک اپ اور علاج کروایا جائے، حکومت کی جانب سے بنائے گئے میڈیکل بورڈ کو کوئی بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
0
92
98
495
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
رجیم چینج آپریشن ہوئے تقریبا چار سال ہو چکے ہیں چار سال سے یہ حکمران اس قوم پر مسلط ہیں. کوئی ایک شعبہ نہیں ہے جس میں بہتری آئی ہو. ہر شعبے میں ان کی کارکردگی صفر ہے. تحریک انصاف کے دور حکومت میں معیشت تیزی سے ترقی کر رہی تھی انہوں نے اس ترقی کرتی معیشت کو نہ صرف ریورس گئیر لگایا بلکہ تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا یے. اقتدار میں آکر انہوں نے صرف اپنے کیسز معاف کروائے اور عوام کی زندگیوں میں صرف مشکلات پیدا کی ہے. ان حکمرانوں سے نجات ملک کی بقاء کے لئے ضروری ہے.
اردو
1
96
104
692
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
خوشحالی کا وقت تحریک انصاف کے دور حکومت میں آچکا تھا مگر پھر پی ڈی ایم کا کرپٹ ٹولہ حکومت میں آگئے. پھر جو تباہی کا سلسلہ شروع ہوا وہ اج تک تھم نہ سکا، اب ن لیگ اپنی نااہلی کا ملبہ دوسروں پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
0
94
103
451
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کے بعد مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا، پیٹرول کی قیمت 458 روپے اور ڈیزل کی قیمت 520 روپے کر دی گئی . یہ وہی حکمران ہیں جو 150 کا پیٹرول ملنے پر مہنگائی مارچ کر کے سڑکوں پر عوام کے درد کا ڈھونگ رچایا کرتے تھے. اب انہیں نہ عوام کو کوئی درد ہے نہ احساس، یہ اضافہ مہنگائی سے ستائی ہوئی عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے.
Hafiz Farhat Abbas tweet media
اردو
2
97
101
837
عرشمان retweetledi
Jamshed Iqbal Cheema
Jamshed Iqbal Cheema@Jamshediqbalch·
حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسان پہلے ہی کافی نقصان اٹھا چکے ہیں، انہیں اپنی فصلوں کا مناسب ریٹ نہیں ملتا۔ اب پیٹرولیم .مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کے بعد پیداواری لاگت میں مزید اضافہ ہو جائے گا، جس سے نہ صرف کسان بلکہ عام عوام کو بھی مہنگائی کے طوفان کا سامنا کرنا پڑے گا
Jamshed Iqbal Cheema tweet mediaJamshed Iqbal Cheema tweet media
اردو
0
93
100
407
عرشمان retweetledi
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد مبارکبادیں دینا حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے. یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ ان حکمرانوں کو عوام کی تکالیف اور زمینی حقائق کا اندازہ ہی نہیں ہے. جو حکمران چور دروازے سے آئے ہوں وہ خود کو احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں اور عوام کی خدمت کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں.
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
2
93
87
774
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
پیٹرول کی قیمت میں 137 روہے اضافہ کر کے شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دینا عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے. یہ شرم سے عاری لوگ ہیں اور انکی ڈھٹائی کا عالم یہ ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں دو روپے مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتے تھے اج 137 روپے مہنگا ہونے پر مبارکبادیں دے رہے ہیں.
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
0
89
98
573
عرشمان retweetledi
Hafiz Farhat Abbas
Hafiz Farhat Abbas@FarhatAbbas_PTI·
اعجاز چوہدری صاحب گزشتہ تین سال سے ناکردہ جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں. ان کی صحت مسلسل خراب ہے۔ گزشتہ سال ان کا بائی پاس آپریشن ہوا، اور اب وہ گردوں کی سنگین بیماری میں بھی مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس طبی حالت کے باوجود انہیں بروقت اور معیاری علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی، جو کہ افسوسناک ہے. ان کی سزا معطلی اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے دائر کی گئی درخواستیں مسلسل تعطل کا شکار ہیں، صرف سیاسی اختلاف کی وجہ سے انکے ساتھ ایسا سلوک ناقابل قبول ہے.
اردو
0
17
39
589
عرشمان retweetledi
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
اعجاز چوہدری صاحب ایک بزرگ سیاستدان ہیں اور کافی عرصے سے علیل ہیں. انہیں بس عمران خان سے وفا نبھانے کی سزا دی جا رہی ہے. اعجاز چوہدری صاحب کا ایک سال پہلے بائی پاس آپریشن بھی ہو چکا یے اور اب انہیں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہو چکی یے. ہر شہری کا بنیادی حق ہے کہ انہیں علاج کی سہولت ملے مگر ناحق قید کی سزا کاٹنے والے اعجاز چوہدری صاحب اس سہولت سے محروم ہیں. نہ انہیں علاج کی سہولت دی جا رہی اور نہ ہی انکی سزا معطلی اور طبی سہولیات فراہم کرنے کی درخواستیں سنی جا رہی ہیں، سیاسی قیدی اس طرح کے سلوک کے بلکل بھی مستحق نہیں. یہ سلوک بند ہونا چاہیے اور سیاسی اسیران کو رہائی ملنے چاہیے
اردو
0
13
45
879
عرشمان retweetledi
⨾༊󠀺
⨾༊󠀺@HASHCUTIEPIE·
You can only win when your mind is stronger than your emotions 🤍
⨾༊󠀺 tweet media
English
0
47
118
363
عرشمان retweetledi
⨾༊󠀺
⨾༊󠀺@HASHCUTIEPIE·
I am an observer ✨
⨾༊󠀺 tweet media
English
0
48
119
367
عرشمان retweetledi
ملائکہ
ملائکہ@blessedsoul012·
Normalize reciting, “La Hawla Wala Quwwata illa Billah” "لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ" When you’re having an inconvenience, when your mind is anxious & overthinking.. It’s been reported that this phrase is “a remedy for 99 ailments, of which the least is sorrow.”
Română
4
47
129
3K
عرشمان retweetledi
🌸
🌸@cutexpinkgirl·
my favorite queen is myself ♥️
English
0
48
103
371
عرشمان retweetledi
🌸
🌸@cutexpinkgirl·
me and my mixed music taste against the world :(
English
0
48
104
389