Arshad Sharif Official retweetledi

ظلم و بربریت ذیشان کو اسکے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ آٹھ دن بعد ضمانت ملی۔ ضمانت ملنے کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا۔بدترین تشدد ہوا اور پولیس ہسپتال میں چھوڑ کر بھاگ گئی۔

Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks
پاکستان تحریک انصاف پشاور کے ورکر ذیشان پولیس کی تشدد کی وجہ سے کومے میں چلا گیا الله صحت دے امین
اردو













