دختر عنایت

288 posts

دختر عنایت banner
دختر عنایت

دختر عنایت

@as6fw

Dukhtar-e-Inayat ✨ ​🤲 Al-Hamdu Lillah for everything 🌙 Trusting Allah’s Will • توکل میرا اثاثہ 🕊️ In loving memory of my mother & father :

کراچی Katılım Nisan 2026
110 Takip Edilen137 Takipçiler
دختر عنایت
ڈال دی قلب میں محبت ناموسِ مصطفیٰ ایسے رضوی کی قبر پہ لاکھوں سلام 🫀⚔️💖
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
0
11
دختر عنایت
اِک سے اِک بڑھ کر حسین دیکھے مگر یا مصطفٰےﷺ آپ ﷺ سے بڑھ کر حُسن والا دوسرا دیکھا نہیں دیکھ کر جس کو کہیں سب نور حقّ کا آئینہ ﷺ آئینوں میں کوئی ایسا____آئینہ ﷺ دیکھا نہیں (صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلم)🌹
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
0
9
دختر عنایت
"جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔" "دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔" "دنیا عارضی ہے، آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے۔" "اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو۔"
اردو
0
0
0
5
دختر عنایت
ان کی قیمت کا تعیّن سرِ محشر ہوگا اشک جتنے غمِ سرکارﷺ میں آ جاتے ہیں۔🤍✨ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔🌸
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
1
5
دختر عنایت
وہ سید زادہ، جن کی ذات ہی اہلِ سنت کی آن بان اور پہچان ہے۔ بظاہر ضعیف العمری کے آثار مگر آواز میں شیر کی سی دہاڑ، جن کی للکار سے کفر کے ایوانوں میں زلزلہ آ جاتا تھا، اور جن کے نعروں سے ہر عاشقِ رسول کا دل وجد میں آ جاتا تھا آج انہیں قیدِ تنہائی میں 8 ماہ بیت چکے ہیں یاالہی رحم کر
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
2
10
دختر عنایت
بہت مہنگی پڑے گی پاسبانی تم کو غیرت کی جو دستاریں بچا لیتے ہیں ان کے سر نہیں رہتے!
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
1
7
دختر عنایت
قطرہ خون کیوں نہ زیر زمین جاتا جہاں کا باسی تھا یقینا وہیں جاتا بہت کوشش کی میں نے بھلانے کی مگر وہ جلتا کنٹینر میرے ذہن سے نہیں جاتا
دختر عنایت tweet media
اردو
0
18
31
180
دختر عنایت
لاکھوں سلام زلف کے اسﷺ سائبان پر بے سایہ ہو کے سایہ ہے سارے جہان پر 🌹🥀صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ🥀🌹 #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
0
8
دختر عنایت
”جِس شخص نے علم اور علماء سے محبت کی، یقیناً اُس نے اُس چیز سے محبت کی، جِس سے اللّٰہ محبت کرتا ہے۔“ (امام ابن القيم رحمه اللّٰه تـ ٧٥١هـ | مفتاح دار السعادة - ط عطاءات العلم: ٣٨٥/١)
دختر عنایت tweet media
اردو
0
3
3
24
دختر عنایت
*جے ظالم نال متھا لان دا ناں ای بغاوت اے✌️✨* *اسی باغی تے ساڈی اے بغاوت مُک نئیں سکدی🥷🌺*
دختر عنایت tweet mediaدختر عنایت tweet media
اردو
2
27
40
252
دختر عنایت
یا الٰہی! ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو جب پڑے مشکل شہِ مشکل کشا کا ساتھ ہو
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
0
14
دختر عنایت
*امتحـــان جتنا سخـــت ہو قیـــادت اتنی ہی نکھـــرتی ہے سعــــد ابنِ خـــادم آپ ہماری امیـــد حوصلــہ ہیں آج بھی نظـــریں راہ تکتـــی ہیں آج دل مطمئــــن ہیں کہ امیـــرِ کارواں سعــــد ابن خـــادم *اللہ رب العــــزت آپ کو سلامــت رکھے اللہ آپ کو مـــزید استقامت عطا فرمائے
دختر عنایت tweet media
اردو
0
1
1
8
دختر عنایت
جان ہے عشقِ مصطفٰی ﷺ روز فزوں کرے خدا جس کو ہو درد کا مزہ وہ نازِ دوا اٹھائے کیوں اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ، كَمَا أَنْتَ أَهْلٌ لَهُ وَكَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰى لَهُ❣
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
1
3
دختر عنایت
مائنس مائنس کیھڈنڑ آلے جتیاں وانگوں رل جانڑیں نے سعد نے ایک سمائل دینڑیں اے غم سارے ای بھل جانڑیں نے ❤️
دختر عنایت tweet media
اردو
0
5
10
89
دختر عنایت
غم و خوشی بہ منسوب محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ است
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
1
8
دختر عنایت retweetledi
ماریہ اعوان ❤️
انتظار لمبا انتظار…!!! تم جن کے منتظر ہو عین ممکن ہے وہ یہ بھی بھول چکے ہو کہ کوئی اُن کے انتظار میں ۔۔۔۔خیر✨
ماریہ اعوان ❤️ tweet media
اردو
1
5
12
123
دختر عنایت
میرے مالک! مجھے مریمؑ جیسی پاکیزگی، آسیہؓ جیسی محبت، عائشہؓ جیسا علم، خدیجہؓ جیسی وفا اور فاطمہؓ بنت محمدؐ جیسا دین عطا فرما میرے اللہ ۔۔۔۔🤲🥹😭🥺آمین #دختر عنایت
اردو
0
0
0
3
دختر عنایت
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: "اگر ایک پہاڑ دوسرے پہاڑ پر ظلم و سرکشی کرے تو اللہ تعالیٰ ظلم کرنے والے پہاڑ کو پاش پاش کر دے گا۔" (ذم البغي لابن أبي الدنيا:54/1) ✍️
اردو
0
0
0
6
دختر عنایت
تمہیں جنت کے لیے پیدا کیا گیا ہے، دنیا میں دل نہ لگنا، تھک جانا، ٹوٹ جانا… یہ سب عارضی ہے۔ تمہاری روح کی اصل پکار جنت ہے، نہ کہ دنیا کی چمک۔" "وَإِنَّ ٱلۡآخِرَةَ هِيَ ٱلدَّارُ" “اور بے شک آخرت ہی اصل گھر ہے” (سورة غافر 39)🩵
دختر عنایت tweet media
اردو
0
0
1
6