*"وراثت ہمیشہ دولت ہی نہیں ہوتی،*
کبھی کبھی آپ کے والدین کی نیک نامی بھی وراثت ہوتی ہے۔آپ جہاں جائیں، آپ کو بتایا جائے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے _
🌼 GOOD NIGHT FRIEND'S 🦢
میئر میرپورخاص عبدالرؤف غوری، ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری اور ایس ایس پی سید فدا حسین شاہ نے #محرم_الحرام کے حوالے سے شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور جلوسوں کے گزرگاہوں کا دورہ کیا
اس موقع پر امام بارگاہوں اور گزرگاہوں میں سفائی ستھرائی، سیکیوریٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
میئر میرپورخاص عبد الرؤف غوری کا شھر کے مختلف علاقوں کا دورا صفائی ستھرائی کو دیکھ کر میونسپل کارپوریشن کے عملے کو سختی سے حدایت دی مجھے 48 گھنٹے کے اندر شھر بلکل صاف ستھرا چاہئے ورنہ مجھے عملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا ۔