Maulana Muhammad Madni

246 posts

Maulana Muhammad Madni banner
Maulana Muhammad Madni

Maulana Muhammad Madni

@asad_tv

سبحان الله

Katılım Temmuz 2021
1.4K Takip Edilen735 Takipçiler
Maulana Muhammad Madni
Maulana Muhammad Madni@asad_tv·
توشہ خانہ سے سستی گھڑی خریدی مارکیٹ میں مہنگی بیچی گھر کو جانے والی ٹوٹی سڑک کی مرمت کروائی پھر نشئ نے دفتر سے گھر اور گھر سے دفتر اڑنے والی سائیکل پر جانا شروع کر دیا تاکہ سڑک خراب نہ ہو جائے۔ یوں عوام کا ایک ارب اور اڑا دیا۔
اردو
0
0
3
0
GM
GM@GhulamNabiMadni·
انا لله وانا اليه راجعون #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
GM tweet media
العربية
2
5
7
0
Maulana Muhammad Madni
Maulana Muhammad Madni@asad_tv·
سابق وجیر اعظم عمران نیازی کے معاون خصوصی وزیر مذہبی ہم آہنگی علامہ فہامہ طاہر اشرفی کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا چاہتا ہے😜😂 مولانا فضل الرحمان صاحب کے بغیر حکومتیں نہیں چلتی
اردو
8
95
166
0
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
خان کے سپورٹرز کا پاکستانی آرمی اور جنرل باجوہ کے خلاف لندن مین مظاہرہ جنرل باجوہ مردہ باد کے نعرے
اردو
119
398
744
0
Maulana Muhammad Madni
Maulana Muhammad Madni@asad_tv·
ان غلام غداروں کی شکلیں پہچان لیں، انہوں نے اپنے چہرے پر جو کالک ملی ہے، تاریخ میں ان کا نام سیاہ حروف سے لکھا جائے گا۔۔۔
Maulana Muhammad Madni tweet media
اردو
2
3
18
0
Maulana Muhammad Madni
Maulana Muhammad Madni@asad_tv·
@GhulamNabiMadni فرانس کے سفیر کونہ نکال سکے یورپ کے آگے لیٹ گیۓ تیری شکل مومناں کرتوت کافراں والی مثال ھےدوسری مثال اَنفُٗ فی المَا ٕ واسةُٗ فی السما ٕ
اردو
0
0
2
0
GM
GM@GhulamNabiMadni·
امریکی غلاموں کی شکلیں یاد رکھیں
GM tweet mediaGM tweet media
اردو
12
3
11
0
Maulana Muhammad Madni
Maulana Muhammad Madni@asad_tv·
@GhulamNabiMadni آسیہ ملعونہ کو کس نے رھا کرایا اور اس نے کس کاشکریہ اداکیا ھےاور عمران نے اپنے یھودی سالے کی کمپین کیوں چلاٸ اوربیچ میں امریکہ کھاں سے آگیا ھے اس لیۓ آپ کی اکثر خبریں غلط ھوتی ھیں
اردو
0
0
0
0
GM
GM@GhulamNabiMadni·
@asad_tv نواز شریف کو عدالت نے ہٹایا
اردو
1
0
0
0
GM
GM@GhulamNabiMadni·
شاہ فیصل نے امریکا کو آنکھیں دکھائیں ان کو بھتیجے سے قتل کروادیا گیا صدام حسین نے امریکا کو آنکھیں دکھائیں انہیں پھانسی پر لٹکادیا گیا معمر قذافی نے امریکا کو آنکھیں دکھائیں ان کو قتل کروا دیا گیا جنرل ضیاء الحق نے امریکا کو آنکھیں دکھائیں ان کو قتل کروادیا گیا
اردو
5
4
18
0
Maulana Muhammad Madni
Maulana Muhammad Madni@asad_tv·
یکم جنوری گھی : 325 یکم فروری گھی : 360 28 فروری گھی: 420 یکم مارچ گھی: 470 (شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟) پھر نکلیں؟؟؟
اردو
0
0
0
0