ASEF SYAL retweetledi
ASEF SYAL
2K posts

ASEF SYAL
@asefsyal
Serving faith & humanity through words and actions
Toronto, Ontario Katılım Ocak 2012
147 Takip Edilen140 Takipçiler
ASEF SYAL retweetledi

یہ اخلاق کے خلاف ہے کہ کسی بھائی کی مصیبت اورتکلیف میں اس کا ساتھ نہ دیا جاوے۔اگر تم کچھ بھی اس کے لیے نہیں کرسکتے تو کم ازکم دعا ہی کرو۔اپنے تو درکنار میں تو کہتا ہوں کہ غیروں اور ہندوؤں کے ساتھ بھی ایسے اخلاق کا نمونہ دکھاؤ اور ان سے ہمدردی کرو۔لاابالی مزاج ہرگزنہیں ہوناچاہیے
(حضرت اقدس مسیح موعودؑ)
alfazl.com/2026/06/08/149…

اردو
ASEF SYAL retweetledi

ایک دفعہ حضرت مسیح موعودؑ کی مجلس میں یہ تذکرہ تھا کہ پچھلی رات نماز تہجد کے جاگنے کے لئے کیا تجویزکرنی چاہیے۔
تب حضرت مسیح موعودؑ نے مجھےفرمایا کہ اگرآپ سوتے وقت اپنے آپ کومخاطب کر کے یہ کہا کریں
’’اے صادق مجھے تین بجےجگادینا توضرور تین بجے آپ کی آنکھ کھل جائے گی‘‘
(حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ)
(ذکر حبیب صفحہ 131)
alfazl.com/2020/10/18/237…

اردو
ASEF SYAL retweetledi

“This is what we will die for.” ⛓️
After three Moroccan soldiers discover Ahmadiyyat, Allah guides them through opposition, trials and prison time, delivering them to a spiritual sanctuary under the shade of Khilafat.
Don't miss Faith in Chains: The Captain’s Dream 🎬
🗓️ Airing TODAY for the first time on MTA International:
🕒 4:00 PM GMT / 5:00 PM BST
🕒 8:00 PM GMT / 9:00 PM BST
Catch up later on MTA News YouTube and the MTA International app.
English

@AhmadMarjaan اسے تو اپنے ہمقماشوں کے انجام بد سے عبرت حاصل کرنا چاہیئے۔
اردو

#SeeratHazratMirzaGhulamAhmad alehssalam
#NobleCharacterOfHazratMasihMoud alehssalam
حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کی سیرت مبارکہ اپنے علماء سے خود سنئے
ہمیں کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
Hussain@iM_BilalHussain
@AhmadMarjaan @SaboohSyed @WhoAhmadRajput بھائی مرزا غلام احمد قادیانی صاحب کوئی علیہ سلام وغیرہ نہی تھے اور نہ ہی ہیں ، میری تحقیق کے مطابق خود پسند بندہ تھا مناظروں کا شوقین ، اور جس میں یہ دو باتیں ہوں وہ انتہا کا ڈھیٹ ہوتا ہے باقی آپ خود سمجھدار ہیں - معضرت اگر کوئی بات بری لگے تو -
اردو

@AhmadMarjaan عدنان جیسے غلاظت کے کیڑوں کی کیا مجال کہ وہ مقامِ قدس کے شاہنشاہ کے بارے میں زبان درازی کریں۔ جو شخص سورج کی طرف رخ کرکے تھوکتا ہے، اس کا تھوک سورج کو نہیں بلکہ خود اسی کے چہرے کو مزید آلودہ کرتا ہے۔
اردو

He needs to see a doctor. Islam does not teach Muslims to behave in this way. He is either deliberately damaging the image of Islam or suffering from a serious mental disorder.
The Prophet Muhammad (peace be upon him) said: “A Muslim is someone from whose hands and tongue other (peaceful) people are safe.” This means a Muslim does not harm anyone through his actions or his words.
English

I have no problem with people praying in public, but this guy is ridiculously selfish
He could have at least driven away from the pump so other truckers wouldn't have to wait for him
Writer: Ian
x.com/ClownWorld/sta…
English
ASEF SYAL retweetledi
ASEF SYAL retweetledi

حضرت سیدزین العابدین ولی اللہ شاہ صاحبؓ کی جلسہ سالانہ قادیان ۱۹۳۱ء کے موقع پرایک تاریخی تقریر پرمبنی کتابچہ
’انبیاء کی آسمانی بادشاہت اوراس کی تکمیل مسیح موعودؑ کے ہاتھ سے‘
یہ کتاب محض ایک علمی تقریر نہیں بلکہ روحانی بیداری کے لیے ایک پکار بھی ہے
کتاب کا مکمل تعارف👇
alfazl.com/2025/11/18/134…

اردو
ASEF SYAL retweetledi
ASEF SYAL retweetledi

مجھے روزانہ کے ہزاروں خط آتے ہیں ۔اب وہ جو مَیں نے کسی کو دیکھا بھی نہیں ہوتا،وہ دعا کےلیےکہتےہیں،ان کےلیےدعا اس وقت بھی نکلتی ہے کہ جب خط پڑھ رہاہوتا ہوں اوربعد میں نماز کےوقت بھی ان کے لیےدعا ہو جاتی ہے۔ہرایک کے نام نہیں یاد رہتےتوعمومی طور پرہو جاتی ہے۔اسی سےمحبّت بڑھتی ہے۔
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
مجلس انصار اللہ امریکہ گلف سٹیٹس کے ایک وفد کی ملاقات
alfazl.com/2026/05/11/148…

اردو
ASEF SYAL retweetledi

FSD Supervised can see through extreme glare
Scott Dembraski@SDembraski
What do you notice about this clip? Can you see it? FSD did.
English
ASEF SYAL retweetledi

✨حضرت مسیح موعودؑ کی وفات پر حضرت اماں جان کی اپنے بچوں کو نصیحت
یہ نہ سمجھناکہ تمہارا باپ تمہارے لئے کچھ نہیں چھوڑ کرگیا بلکہ دعائوں کا ایک بڑا عظیم خزانہ چھوڑ کر گئے ہیں جو وقت پر تمہارے کام آتارہے گا۔
alfazl.com/2026/05/13/148…

اردو
ASEF SYAL retweetledi

Is our focus actually shrinking, or is it just evolving? 🧠
New research suggests that while our task-switching has accelerated, our 'biological' capacity for attention might be more complex than a 47-second timer.
Let’s look past the 'goldfish' myth." Contrary to popular belief, humans don't have shorter attention spans than goldfish. But the way we distribute our focus in the digital age? That’s definitely changing.
#AttentionSpan #PsychologyToday #Neuroscience #Focus #DigitalDetox #MentalHealthMatters




English
ASEF SYAL retweetledi
ASEF SYAL retweetledi

دنیاکے لوگوں کی عادت ہے کہ کوئی ذراسی تکلیف ہو تولمبی چوڑی دعائیں مانگنےلگتے ہیں اور آرام کےوقت خداتعالیٰ کو بھول جاتے ہیں۔کیا لوگ چاہتے ہیں کہ امتحان میں سے گذرنے کے سوائےہی خدا خوش ہوجائے۔خدا تعالیٰ رحیم کریم ہے۔مگرسچامومن وہ ہے جو دنیاکو اپنے ہاتھ سے ذبح کردے۔
(حضرت مسیح موعودؑ)
alfazl.com/2026/05/11/148…

اردو
ASEF SYAL retweetledi

تبلیغ کے میدان میں بھی یاد رکھیں کہ ہمیشہ دلائل کے علاوہ نرمی اور اعلیٰ اخلاق کا ہونا بھی ضروری ہے اور اس کا مظاہرہ ہونا چاہیے ۔اور پھر اس کے ساتھ دلائل کے ساتھ بات کرنی چاہیے۔یہی ہمیں قرآن کریم کا حکم ہے یہی ہمیں آنحضرتﷺکا حکم ہے۔ یہی ہمیں حضرت مسیح موعودؑ نے تعلیم دی ہے کہ ہمارے منہ سے کبھی ایسے الفاظ نہیں نکلنے چاہئیں جو کسی بھی رنگ میں سختی کا اظہار کرنے والے ہوں کیونکہ یہ بات کم ہمتی اور علم کی کمی پر دلالت کرتی ہے ۔
(حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز: خلاصہ خطاب برموقع تقریب تقسیم اسناد جامعہ احمدیہ یوکے ۲۰۲۶ء)
alfazl.com/2026/05/03/148…

اردو




