Sabitlenmiş Tweet

کیا اپنے قرآن کو تفسیر کے ساتھ نہیں پڑھا اسے سمجھنے کی کوشش نہیں کی؟ تو ایک مرتبہ یہ آیات ضرور پڑھیں۔
﴿۱۲۴﴾ ’’اورہم اٹھائیں گے اسے قیامت کے دن اندھا (کرکے)۔‘‘
﴿۱۲۵﴾’’وہ کہے گا :اے میرے پروردگار! تو نے مجھے اندھا کیوں اٹھایا ہے‘ جبکہ میں (دنیا میں) تو بینائی والا تھا۔‘‘
﴿۱۲۶﴾ ’’اللہ فرمائے گا کہ اسی طرح ہماری آیات تمہارے پاس آئیں تو تم نے انہیں نظر انداز کر دیا‘ اور اسی طرح آج تمہیں بھی نظرانداز کر دیا جائے گا۔‘‘
سُورۃُ طٰہٰ
اردو












