کیا آپ کو معلوم ہے؟
1906 سے پہلے کوئی اہل حدیث نہیں تھا.
1896 سے پہلے کوئی بریلوی نہیں تھا.
1867 سے پہلے کوئی دیو بندی نہیں تھا.
250 ہجری سے پہلے کوئی حنبلی نہیں تھا۔
200 ہجری سے پہلے کوئی مالکی اور شافعی نہیں تھا۔
150 ہجری سے پہلے کوئی حنفی اور جعفری نہیں تھا۔
جبکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک دین مکمل ہو چکا تھا اور کوئی سنی شیعہ نہیں تھا۔
(14 واں سالانہ) عرس مبارک 🚩🚩🚩🕌🚩🚩🚩
رہبر طریقت معرفت حقیقت، پیر استاد پیر و مرشد
سید یعقوب حسین شاہ مشہدی بادشاہ سرکار🙏🙏
منڈی بہاوالدین
(تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے)
آفس
میں کام کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے سردیوں کے جتنے سٹائلش کوٹ، ہوڈیز، لیدر جیکٹس ان سب میں سے کچھ بھی نہیں پہن سکتے😞😞کیونکہ آفس میں ہیٹر آن ہوتا ہے پہننے کا موقعہ ہی نہیں ملتا