Muhammad Ashraf Ikram
42.9K posts

Muhammad Ashraf Ikram
@ashrafikramm
libral,bold, open minded
Sindh, Pakistan Katılım Şubat 2009
7.2K Takip Edilen3.8K Takipçiler

@IlhanNiaz Raises serious concerns. At a time of global energy challenges, slowing solar adoption seems counterproductive. Policies should prioritize national interest, affordability, and long-term sustainability not hinder clean energy progress.
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 English

I’ve spent over two decades studying the Pakistani state. But words fail to describe how malevolent, low-IQ, & beholden to vested interests, the administration is.
The people trying to stop solar power adoption in Pakistan are all university educated professionals. Check their CVs and you will find many with foreign qualifications & fancy fellowships.
When they retire some will produce silly self-exonerating memoirs.
And while they were in government for decades two questions never occurred to them:
1. What is in the national interest and public interest of Pakistan?
2. How can we help Pakistan achieve these constructive objectives?
At a time of global energy crisis, Pakistan needs to move even more rapidly towards solarisation. Instead, the administration is trying to impede solarisation and now they are going after not just the ‘bourgeoisie’ or ‘rich’ solar net metering folks, but others as well.
Profit@Profitpk
Every new consumer or prosumer is now required to obtain formal concurrence from the Authority, regardless of the size of the solar facility being installed, NEPRA spokesperson says Read: profit.pakistantoday.com.pk/2026/04/23/nep…
English

سورۃ الفلق کی فضیلت
سورۃ الفلق قرآنِ پاک کی آخری سورتوں میں سے ایک ہے (پارہ 30) اور اسے “معوذتین” (پناہ مانگنے والی سورتیں) میں شمار کیا جاتا ہے (سورۃ الناس کے ساتھ)۔
سورۃ الفلق ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہر خوف، ہر نقصان اور ہر برائی سے بچنے کا اصل ذریعہ صرف اللہ کی پناہ ہے۔
#القران
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 اردو

آپ کو کیا لگتا ہے اللہ پاک آپ کی بے بسی سے واقف نہیں ہے؟
وہ سب جانتا ہے۔
یقین رکھو اور صبر کرو،
یہ اذیت بھرے دن بھی گزر جائیں گے کیونکہ خوشخبری کی نوید تو بلا شبہ صبر کرنے والوں کو ہی سنائی گئی ہے۔
اور تمہارا رب عنقریب تمہیں اتنا عطاء کرے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے!! (القرآن)🕋

Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 اردو

@hussain786_fkh WANT, SENT, SEND, RENT, DENT, CANT,....
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 English

“Kun fa-yakūn” (كُن فَيَكُونُ) is a powerful phrase from the Qur'an, meaning:
👉 “Be, and it is.”
It reflects the absolute power of Allah,that when He wills something,He simply says “Kun” (Be),& it instantly comes into existence.
As this appears in multiple places in the Qur'an.

Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 English

@KamranA42766683 اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ ماجدہ کوجلد از جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 اردو

@Saminakhan4000 @NadeemH26258112 اللہ تعالیٰ سب بچوں کو اپنی امان میں رکھے۔ امین
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 اردو

میں ایک انفارمیشن دینا چاہتی ہوں کہ اپنے بچوں کا خیال کریں
کیونکہ ابھی ایک نیا کام شروع ہو گیا ہے
پہلے چھوٹے بچے اٹھاتے تھے اب یہ ٹیڈلرز کو اٹھانا شروع کر دیا ہے 12 ،15 ، 16 ، 18 سال کے وہ لوگ جو شعور رکھتے ہیں وہ بچے کڈنپ کر رہے ہیں۔
طریقہ واردات کیا کر رہی ہے کہ قران پاک کے اوراق کو قران سے پھاڑ کے نعوذ باللہ انہیں شہید کر کے اور ان کے اوپر دوائی لگاتے ہیں اور وہ پھر راستوں میں پھینک دیتے ہیں ان راستوں پہ وہ گاڑیاں لگا کے کوئی گاڑی کے اندر بیٹھے ہوتے ہیں اور وہ بچے اس قران کے ورک جب دیکھتے ہیں وہ نیچے پڑا ہوا تو وہ اٹھاتے ہیں اور یہ ہماری فطرت ہے ہم اسے چومتے ہیں اور جونہی اس کو چومنے کے لیےناک کے قریب لگاتے ہیں تو اس پر بہت تیز دوائی لگی ہوتی ہے جس سے وہ فورا بے ہوش ہو جاتے ہیں وہ انہیں اٹھا کے گاڑی میں ڈال لیتے ہیں۔
اگر کوئی دیکھ بھی لے تو کہتے ہیں جی ڈاکٹر کے پاس لے کے جا رہے ہیں گر گیا ہے جی اس کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے تو یہ ایک نیا کام شروع ہو چکا ہے تو اپنے بچوں کو سمجھا دیں
سارے بچوں کو بٹھا کے بتائیں کہ بالکل بھی اس طرح اگر قران کے اوراق ملتے ہیں پڑے ہوئے، تو ان کو اٹھا لیں ان کو وہیں طے کر لیں ناک کے قریب لے کے نہیں جانا ۔ اللہ رب العزت سب کے بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین


اردو

@Ambreen_Sardar @realrazidada اللہ تعالیٰ ان مجاہدوں کی مدد فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Darsano Chano, Pakistan 🇵🇰 اردو

















