𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊
5.9K posts

𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi

एक दर्द "फैज़ान" जो अपने इंसाफ के इंतज़ार में स्वर्गीय हो गया
दिल्ली के कर्दमपुरी का वो वायरल वीडियो आपके जेहनों में भी अभी तक ताज़ा होगा जिसमें दिल्ली पुलिस वाले कुछ मुस्लिम लड़कों को बुरी तरह मारते पीटते हुए, जमीन पर जख्मी हालत में पड़े होने के बावजूद प्रताड़ित करते हुए बोल रहे है कि आओ तुमको आज़ादी देते है, चलो राष्ट्रगान सुनाओ।
उसमें एक मुस्लिम लड़का दर्द की इंतेहा के बावजूद जन गण मन सुना भी रहा है। सबसे दुखद पहलु तो ये है कि कुछ अरसे के बाद उसमें से ही एक पीड़ित लड़के फैज़ान की मौत भी हो जाती है!
खुद को सिंघम और राजा जी समझने वाली दिल्ली पुलिस के उस अमानवीय कृत्य पर संज्ञान लेते हुए दिल्ली हाई कोर्ट ने उस 23 साल के फैज़ान की मौत के मामले में सीबीआई जाँच का आर्डर दिया है।
#delhihighcourt #Muslim #delhiriots
हिन्दी
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi

A day before Republic Day, demolition with the statue of "Sardar Vallabhbhai Patel" in BJP ruled Madhya Pradesh is shameful, the Country is falling into the hands of Mobocracy.
#RepublicDay2024
English
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi

All i can say is sorry to my fellow Indian for not making him feel save in his own country...
هارون خان@iamharunkhan
Situation of Indian Muslim "I'm here from last 22 year's they pushed me Out from my shop & Demolished". #MiraRoadRiots
English
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi

This is from Tilda Newra, Chhattisgarh.
Member of Hindutva outfits brutally assaulted a Muslim man over social media post.
They raised slogans "If you want to stay in India, you'll have to chant Jai Sri Ram".
Police arrested some individuals including a minor, but did @RaipurPoliceCG take any action against those who assaulted this man?
English
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi

#MiraRoadRiots
A Muslim Elderly Shopkeeper is seen in video pleading to a Hindutva-Mob to spare him from vandalism.
While their adjacent shops with saffron flags were not touched.
English

ایم کیو ایم کے مرجر کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث سابق گورنر عشرت العباد،وسیم اختر، ڈاکٹر صغیر، وسیم آفتاب، انیس ایڈوکیٹ،سلیم تاجک، رضا ہارون کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی جو عشرت العباد خان کے کراچی میں ٹاوٹ اور فرنٹ مین ارشد صدیقی کے ذریعے مہاجر رابطہ کونسل کے فراڈ کے نام پر ایک پروگرام 29اپریل 2023کو ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں کرکے کی جارہی تھی ،سیکیورٹی اداروں نے یہ کوشش ناکام بنادی اور ارشد صدیقی پریہ واضح کیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن کا کوئی ایجنڈا پاکستان میں چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،جس کے بعد ارشد صدیقی بیماری کا بہانہ بناکر روپوش ہوگیا ہے اور اپنی بیوی کی طرف سے واٹس ایپ میسجز بھیج کر پروگرام منسوخ ہونے کا اعلان کررہا ہے، ذرائع کے مطابق عشرت العباد ، الطاف حسین کی ہدایت پر یہ پروگرام ارشد صدیقی کے ذریعے منعقد کرارہا تھا جس کے لئے عشرت العباد نے ایک خطیر رقم اپنے قریبی رشتے دار فیروز اختر ( صوبائی محتسب کا ملازم) کے ذریعے ارشد صدیقی تک پہنچائی گئی تھی ذرائع کے مطابق ارشد صدیقی عشرت العباد کی طرف سے ملنے والی رقوم تین یوٹیوبرز انیس منصوری، علی سرور، صابر علی کو بھی مستقل بنیادوں پر فراہم کرکے ایم کیو ایم لندن کے حق میں اور ایم کیو ایم کے مرجر کے خلاف وی لاگز کرارہا ہے جبکہ ارشد صدیقی نے ان تینوں یو ٹیوبرز کو یہ ٹاسک بھی دیا ہے کہ الطاف حسین کو مہاجر قوم کا نجات دہندہ بنا کر پیش کرنا ہے ، ، ذرائع کے مطابق الطاف حسین ایم کیو ایم پی ایس پی اور فاروق ستار کے کامیاب مرجر سے انتہائی ناخوش اور پریشان ہے اور پراپرٹی کیس میں ذلت آمیز شکست نے الطاف حسین کو ذہنی مریض بنا دیا ہے ، ذرائع کے مطابق امریکا گیے ہوئے وسیم اختر اور لندن میں موجود ایم پی اے محمد حسین الطاف حسین سے رابطہ میں ہیں اور وہاں سے ملنے والی ہدایات پر عمل کررہے ہیں ذرائع کے مطابق عشرت العباد اور میجر(ر) عادل راجہ بھی رابطہ میں ہیں عادل راجہ کو ایم کیو ایم اور مصطفی کمال کے خلاف مواد بھی عشرت العباد فراہم کررہاہے

اردو
𝕾𝖔𝖚𝖙𝖍 𝕬𝖘𝖎𝖆𝖓 𝕹𝖊𝖜𝖘 𝕺𝖓𝖑𝖎𝖓𝖊 retweetledi




