Ayesha Siddiqua🤍✨ retweetledi

دوست بہت قیمتی ہوتے ہیں۔۔۔ آپ جب تک ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ایک دوسرے کی قدر کیجئے، ساتھ گزارے جانے والے لمحوں کا بھر پور لطف لیجئے۔ دوست ایک بار چلے جائیں تو پھر لوٹ کر نہیں آتے۔۔۔ جتنا مرضی رو لیں، جتنا مرضی پکاریں۔
اللہ راجہ مطلوب کے درجات بلند کرے۔
Syeda Maham🪐@maahaaam11
🥺🥺💔💔 No wordsss.... #ShaneRamzan2026
اردو












