Malik Asif PTI

1.5K posts

Malik Asif PTI

Malik Asif PTI

@asif874840

Katılım Nisan 2026
553 Takip Edilen67 Takipçiler
Malik Asif PTI retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کو بڑا دھچکا لگ گیا 🔥🔥 کانگریس کا بڑا اعلان! اب صدر کو جنگ شروع کرنے سے پہلے باقاعدہ اجازت لینی ہوگی۔ جنگ کے فیصلوں میں اب پارلیمنٹ کی منظوری لازمی قرار دے دی گئی ہے.کانگریس نے اپنے اختیارات واپس لے لیے! اب ٹرمپ کو کسی بھی جنگی کارروائی کے لیے کانگریس سے گرین سگنل لینا ہوگا۔
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
14
227
711
23.8K
Malik Asif PTI retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
بریکنگ نیوز: سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کر کے اتنا بڑا عہدہ دیا تھا۔ سہیل آفریدی پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ سہیل آفریدی عمران خان کا ایک عام کارکن ہوں مرتے دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ سہیل آفریدی
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
97
53
714
168.9K
Malik Asif PTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 عمران خان نے کہا، یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا، تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا #1000DaysKhanUnbroken
اردو
6
401
525
6.7K
Malik Asif PTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بھولنا مت 🚨 عمران خان نے ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
اردو
16
396
994
7.5K
Malik Asif PTI retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وجاہت خان کا عمران خان کو خراجِ تحسین ❤️ عمران خان کے ناحق قید میں ہزار دن, عمران خان کی جیت کے ہزار دن, عمران خان ایک عظیم لیڈر, جس لیڈر نے ہر میدان میں جھنڈے گاڑے ہے, عمران خان جس نے کرکٹ سے لیں کر قوم کو بدل دیا!!🔥
اردو
20
731
1.9K
12.9K
Malik Asif PTI retweetledi
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
🚨🔥 اہم ترین !!🚨🔥 انشاء اللہ حقیقی آزادی ٹائیگر ، انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ کوہاٹ ، سینیٹر خرم ذیشان اور خوشحال گڑھ دھرنا کی طرف سے احمد خان نیازی کی لانگ مارچ کا بھرپور سپورٹ کیا جائے گا ۔ شام تک ویڈیو پیغام جاری ہوگا۔۔🔥🔥🚨
اردو
2
76
177
947
Malik Asif PTI retweetledi
Shanza Hussain Awan
Shanza Hussain Awan@Its_ShanzaSays·
ایک انسان کو قید کیا جا سکتا ہے مگر اُس کے نظریے اور حوصلے کو نہیں! 🇵🇰 بہادری، جرات، ظرف اور دلیری کے 1000 دن مکمل… پاکستان، قوم اور اسلام کے لیے ایک ہزار دن سے ناحق قید لیڈر عمران خان! ✊❤️
اردو
4
24
43
690
Malik Asif PTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 حیدر سعید کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ رہائی کے لئے ضرور کریں
اردو
13
757
1.3K
7.2K
Malik Asif PTI retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨بہت بڑی ڈویلپمنٹ 🔥🔥 ایران نے اپنی تازہ ترین تجویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکہ کو بھیجی ہے۔
اردو
2
14
130
3.8K
Malik Asif PTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یوم مزدور کے حوالے سے یہ ویڈیو شئر ہوئی ہے 🔥
اردو
10
463
907
6.2K
Malik Asif PTI retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨مہربانو قریشی نے ن اور پی پی کو تُن دیا 🔥🔥 مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی عادت بن گئی ہے بن بلائے مہمان بننے کی بن ووٹ کے حکومت بنا لی اسی طرح بن بلائے واشنگٹن بھی پہنچ گئے
اردو
3
21
38
557
Malik Asif PTI
Malik Asif PTI@asif874840·
بڑی خبر سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ کو اپنا مشیر برائے اطلاعات نامزد کردیا ہے اب بھی کوئی شک کی گنجائش رہے گئی ہے تو بتائیں
Malik Asif PTI tweet media
اردو
0
0
0
11
Malik Asif PTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور شور مچائیں
اردو
13
646
826
6.6K
Malik Asif PTI retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بڑا جھٹکا 🔥🔥 خطے کے دو بڑے طاقتور کھلاڑی کھل کر میدان میں آگئے۔ بڑا PLAN تیار ہونے لگا۔ چین اور روس ملکر ایران کے ساتھ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے کی مکمل منصوبہ بندی بنا چکے ہیں تاکہ ایران کو اسرائیل امریکا سے بچایا جاسکے۔
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media‏زہـــرہ لیــاقت tweet media‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
7
93
341
2.8K
Malik Asif PTI retweetledi
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓
Anisha KHAN 🧑🏻‍🎓@anishakhanpti·
🚨🔥 اہم ترین !!🚨🔥 عمران خان بہت بڑے مافیا سے لڑ رہا ہے یہ مافیا اتنا بڑا ہے شاید عمران خان کو اپنی جان کی بھی قربانی دینی پڑ جائے پھر ہی جا کر کہیں یہ عوام اس نظام کے خلاف باہر نکلے گی، حامد میر کا ہولناک انکشافات !!🚨🔥🔥
اردو
1
39
94
677
Malik Asif PTI retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨فاکس نیوز کا بڑا انکشاف 🔥🔥 امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے صدر ٹرمپ کو ایران کو آخری دھچکا کے بارے میں آگاہ کردیا۔ امریکا ایک اور بڑا حملہ ایران پر کرنے کیلئے مکمل تیار پکڑ چکا ہے۔ کسی بھی وقت ایرانیوں پر دوبارہ حملے شروع ہوسکتے ہیں۔
اردو
4
26
122
7.7K
Malik Asif PTI retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨بہادر ایران کا بڑا اعلان 🔥🔥 ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ملک اپنی جوہری اور میزائل صلاحیتوں کو امریکی دباؤ سے محفوظ رکھے گا۔
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
1
81
392
2.9K
Malik Asif PTI
Malik Asif PTI@asif874840·
بریکنگ نیوز 🚨بڑا اعلان 🔥🔥 اگر سہیل آفریدی سات مہینوں سے خاموش بیٹھا ہوا ہے اور عمران خان کی رہائی تو دور کی بات۔ ایک ملاقات بھی نہیں کر سکتا تو کارکنان احمد نیازی کو ہی سپورٹ کریں ۔👊✌️
اردو
0
0
0
7
Malik Asif PTI
Malik Asif PTI@asif874840·
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن یہ صرف دنوں کی گنتی نہیں، ایک بیانیے، ایک جدوجہد اور ایک سیاسی شعور کی داستان ہے۔ ہزار دن گزر گئے، مگر سوال آج بھی وہی ہے: کیا عوام کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے؟
Malik Asif PTI tweet media
اردو
0
2
1
18
Malik Asif PTI
Malik Asif PTI@asif874840·
خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن ہزار دنوں میں ایک چیز واضح ہوئی: نظریہ قید نہیں ہوتا۔ شخصیات کو محدود کیا جا سکتا ہے، مگر خیالات کو نہیں۔ جب قوم سوال کرنا سیکھ جائے تو تبدیلی کی بنیاد رکھ دی جاتی ہے۔ یہی شعور اصل طاقت ہے، یہی مزاحمت کی روح ہے۔
Malik Asif PTI tweet media
اردو
0
1
1
12