Asif Hameed
1.1K posts

Asif Hameed
@asifpak
Analyst : Current Affairs in Islamic Perspective. Director (Nazim): Multimedia & Social Media, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Teacher: Classical Arabic.
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2010
203 Takip Edilen35K Takipçiler

حکومت کا بس چلے تو سورج کی روشنی، آکسیجن اور پارش کے پانی پر بھی ٹیکس لگا دے۔
مشکلات پیدا کرنے والوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھی آسانی نہیں فرمائے گا۔ ان شاء اللہ ۔
حکومت کرنے والے آگاہ رہیں کہ نجات اور محاسبہ بہت مشکل ہوسکتا ہے۔ لہٰذا آسانی عوام کیلئے آسانی پیدا کریں۔ جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
رحم کرو اس پر جو زمین میں تاکہ وہ تم پر رحم کرے جو آسمان میں ہے۔

اردو

-ٹرمپ اور پوپ لیو کے اختلافات
-ایران امریکہ مذاکرات کا انجام
-بھارت اسرائیل یو اے ای اتحاد
youtu.be/NN22k0ywCGs?si…

YouTube
اردو

@Ilovecolurs @4smaRz drisrar.com
Authentic Collection of video Lectures and Clips of Dr. Israr Ahmad (Rahimahullah)
English

14 اپریل 2010 صبح تقریبا تین بجے والدِ محترم ڈاکٹراسراراحمد رحمہ اللہ اس دارِفانی سے کوچ فرماگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
آج انکی وفات کو سولہ برس گذر گئے ۔ والدِ محترم کی زندگی کے دو مقاصد تھے جس کیلئے انہوں نے اپنی زندگی وقف کیئے رکھی۔
۱۔ دعوتِ رجوع الی القرآن اور
۲۔ اقامت دین کی جدوجہد
ان کی وفات کے بعد بھی اللہ کے فضل و کرم سے انکی صلبی و معنوی اولاد ان کے اس مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور آج بھی دنیا والدِ محترم رحمہ اللہ کی قرآنی تعلیمات اور انقلابی افکار سے استفادہ کررہی ہے۔
اللہ تعالی ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ان کیلئے صدقہ جاریہ بنا دے۔
اللھم اغفرلہ وارحمہ وادخلہ فی رحمتک و حاسبہ و حسابا یسرا ۔ اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ ۔ آمین یا رب العالمین
اردو

Naten Yaho's Black Mailing during Iran US talks
Divide between Catholics & Protestants on Trump's War Strategy
Pak Army & Air Force presence in Saudi Arabia - Regional Impact
youtu.be/7DZNrIrLWSY?si=

YouTube
English

پاکستان کی افواج کے سعودی عرب میں تعینات ہونے کہ متوقعہ اہداف درج ذیل ہو سکتے ہیں :
۱- پاک سعودی دفاعی معاہدہ کے تحت سعودی عرب خصوصا حرمین کی حفاظت
۲۔ اسرائیل کے کافی قریب پاکستانی افواج و فضائیہ کی تعیناتی ۔۔ اسرائیل پر دباؤ
۳۔ ایران کو پیغام کہ سعودی عرب کے خلاف اقدام سے باز رہے۔ ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب پر بھی ایران پر حملہ نہ کرنے کا اشارہ
۴۔ دیگر عرب ریاستوں کیلئے پاکستانی افواج بطور آپشن۔ امریکہ سے حفاظت مانگنے کی بجائے پاکستان کی آپسن
۵۔ پاکستان کی معیشت کیلئے ان ممالک کی حفاظت کے بدلے مالی وصولی۔
مزید ۔۔۔۔ ؟؟
اردو

پاکستان امت مسلمہ کے لیڈر کے طور پر ابھرا ہے۔ الحمد للہ
اس حوالے سے اللہ کا شکر اور تمام ذمہ داران کا شکریہ ادا کرنا ہم پر لازم ہے۔
اللہ تعالی پاکستان کے اس اعزاز کی حفاظت فرمائے۔
اللہ اس اعزاز کو حاصل کرنے میں اپنی خدمات دینے والے تمام اصحابِ اقتدار و اختیار کو اللہ اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ اللہ ان کو ہدایت دے اور انکی ہر شر سے حفاظت فرمائے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے۔ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ پاکستان کو تمام مشکلات سے نکالے۔ دشمنانِ پاکستان کو ناکام و نامراد فرمائے۔ آمین
اردو

تشکر پاکستان۔
ایران امریکہ اسرائیل جنگ روکوانے میں پاکستان کا اہم ترین کردار ۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ان سب کی ٹیموں کی کوششوں انتہائی قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے اور انہیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Seyed Abbas Araghchi@araghchi
Statement on behalf of the Supreme National Security Council of the Islamic Republic of Iran:
اردو

The US, Israel & Iran War | Middle East Realignment Implications For Pakistan
youtu.be/Rb0Wa9A8tNU?si…

YouTube
English

ایران کی استقامت اور دفاعی طاقت کا راز اور پاکستان کیلئے اہم رہنمائی۔
ایک اہم، علمی اور تاریخی گفتگو
youtu.be/z9upScJaZmw?si=

YouTube
اردو

⛔️ Extreme Caution ⛔️
ہوشیار باش !
فالس فلیگ آپریشن اسرائیل کا طرہ امتیاز ہے۔ مسجد اقصی کو گرا کر اور ایران پر الزام لگا کر مسلمانوں میں سب سے بڑا شیعہ سنی فساد برپا کرنے کی سازش ہے۔ جس کے رد عمل کی بنیاد پر مسلمان ممالک کے اندر فساد پیدا کرنے کی خوفناک سازش کا قوی امکان ہے۔
یاد رکھیں فرقہ واریت سب سے موثر ہتھیار ہے جسکو اب پوری طرح سے مسلمانوں کو کمزور ترین کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان کو ایران کے خلاف استعمال کرنے کا آخری حربہ (معاذ اللہ) حرمین شریفین پر حملہ کی کوشش ہوگی جسکے بعد پاکستان کیلئے اس جنگ میں پوری طاقت سے کھینچا جائے گا۔
دشمنوں کی سازش کو سمجھنا اور انکی طرف سے ہر طرح کے مگروفریب کے امکان کو سامنے رکھنا ہوگا۔
آنکھیں کھلی رکھیں ، فیک وڈیوز اور خبروں سے ہوشیار رہیں !
براہ کرم ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی اور ان کی ٹیم کو ذھن میں رکھ کر اس دعا کو بکثرت پڑھیں
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ آمین
Furkan Gözükara@FurkanGozukara
Terrifying revelation. Israel is secretly excavating under the Al Aqsa Mosque to conduct a controlled demolition. They plan to blame it on an Iranian missile to ignite a massive holy war and build their Third Temple.
اردو

