Sabitlenmiş Tweet

اس مارچ ۱۹۴۸ کے لاہور کے انقلاب نامی اخبار کی تین بنیادی سرخیاں نوٹ کریں:
۱- مزہب ( یعنی اسلام ) کا سیاسی استعمال ،
۲- سامراج ( امریکہ ) کی ایجینٹی ،
۳- قومیتوں کے وجود کا انکار
مہاجر اور پنجابی حکمران طبقہ نے پہلے دن سے ہی دھوکہ دہی اور سامراج کی کاسہ لیسی شروع کردی تھی :
آج ۲۰۲۵ ہے، ۷۸ سال گزر گئے ، پر پنجاب سے تعلق رکھنے والے اشرافیہ طبقہ نے اپنے نچلے طبقات اور چھوٹی قوموں جیسے پشتون، بلوچ، سندھی، گکگتی، کشمیری و دیگر مقامی قومیتوں کو محکوم بنانے کے لئے انہی ۳ نظریاتی ہتھیاروں کے استعمال کا سلسلہ اسی طرح مسلسل جاری رکھا ہواہے۔

اردو




















