MOHSIN NAWAZ

18.6K posts

MOHSIN NAWAZ banner
MOHSIN NAWAZ

MOHSIN NAWAZ

@ask_not_why

Journalist,interested in literature , music, movies and sports , RT not always endorsement but to represent different views

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2009
1.2K Takip Edilen1.8K Takipçiler
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
لگتا ہے آپ نے پوسٹ پڑھی نہیں ، کمپنیوں کا منافع ، پمپ کا منافع ، سب لکھا ہے ۔۔ " پٹرول کی قیمت ریفائنری میں صفائی کے بعد 191 روپے بنتی ہے، کلایمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے، پورے ملک میں قیمت برابر رکھنے کے لیے چارجز 5روپے 85 پیسے، آئل کمپنیوں کا منافع 7 روپے 87 پیسے،پٹرول ڈیلر کا منافع 8روپے 64 پیسے ہے،یہ سب ملا کر ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 216 روپے بنتی ہے "
اردو
2
0
0
16
Mard e Hur مرد حر
Mard e Hur مرد حر@mard_hur·
@ask_not_why refine honay ke baad sb log refining ki jaga se petrol lete hain ya fuel pump tak jaanay aur us ki alag se operational aur corporate cost bhi hoti hai? NPO ya NGO ne import kia hai kya oil?
हिन्दी
1
0
2
52
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
پٹرول کی قیمت ریفائنری میں صفائی کے بعد 191 روپے بنتی ہے، کلایمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے، پورے ملک میں قیمت برابر رکھنے کے لیے چارجز 5روپے 85 پیسے، آئل کمپنیوں کا منافع 7 روپے 87 پیسے،پٹرول ڈیلر کا منافع 8روپے 64 پیسے ہے،یہ سب ملا کر ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 216 روپے بنتی ہے اس پر 105 روپے حکومت نے لیوی لگا رکھی ہے جس سے عوام کو پٹرول 321روہے لیٹر مل رہا ہے،حکومت ٹیکس ہدف پورا کرنے میں سرکاری ملازمین کی ناکامی کا بدلہ پٹرول پر لیوی لگا کر عوام سے لیتی ہے۔
MOHSIN NAWAZ tweet media
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed

*ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں؟* *ایک بیرل میں 42 گیلن ہوتے ہیں* *1 گیلن میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں* *یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں* *آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے* *اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے* *92×280=25760* *25760÷159=162* *اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے میں پڑ رہا ہے۔* *عوام کو پٹرول 322روپے لیٹر دیا جارہا ہے!* نوٹ : یہ تحریر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے اور درست ہے۔ بس اس میں آمد و رفت کے اخراجات ، ڈیلیوری چارجز ( پیٹرول سٹیشنز کے اخراجات ) شامل نہیں ہیں۔

اردو
7
216
399
23.4K
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
@mard_hur ایکس ریفائنری پرائس کا مطلب ہے کہ جس ملک سے جس قیمت پر خریدا ہے اس کے بعد وہاں سے پاکستان آمد یعنی شپمنٹ کا خرچہ ،اور پھر ریفائنری سے صفائی کے بعد سب ملا کر قیمت 191 روپے فی لیٹر بنتی ہے
اردو
1
0
1
328
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
لوگوں یا صحافیوں کی رائےحکومتی یا ریاست کا موقف نہیں ہوتا جس پر دوسرے ملک یا حکومت اعتراض کر سکیں، ہاں وزرا اور سرکاری حکام کو اپنی رائے کے اظہار میں احتیاط کرنی چاہیے کیونکہ اسے حکومتی موقف سمجھا جا سکتا ہے، اس لیے سب سے پہلے کابینہ خواجہ آصف کے سوشل میڈیا اور میڈیا بیانات پر پابندی لگائے جو اکثر حکومت کی پالیسی سے الٹ بیان جاری کر دیتے ہیں
WE News@WENewsPk

آزادیٔ اظہارِ رائے کا معیار دیکھیں کہ ٹرمپ نے ایران میں اسکول پر حملے کی تردید کی، لیکن سی این این نے اس پر رپورٹ بنائی کہ یہ حملہ امریکہ نے کیا ہے۔ اور یہاں آزادیٔ اظہارِ رائے کا کیا معیار ہے؟ صحافی سچی خبر دینا بالکل آپ کا حق ہے، لیکن ہم سب نے اپنے آئین کے مطابق عمل کرنا ہے۔ یورپ کے کئی ممالک میں بے لباس پھرنا جرم نہیں ہے، مگر ہمارے یہاں یہ جرم ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اردو
0
1
0
39
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
ذرا شرم نہیں وزیراعظم اور حکومت کو، ایران جنگ کے بہانے پٹرول لیوی 21 روپے بڑھا دی ،عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اپنی عیاشیوں کے لیے ٹیکس بڑھا دیا، 105 روہے صرف لیوی لے رہی ہے حکومت
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why

ہٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لٹر اضافہ،سوال وہی ہے کہ پاکستان کے پاس ایران جنگ سے پہلے کے ذخائر تھے تو پھر جنگ کے بعد عالمی منڈی میں بڑھنے والی قیمتوں کا اطلاق پرانے ذخائر پر کیوں کیا گیا؟ حکومت بتائے کہ جنگ کے بعد کون سے نئے آئل ٹینکر آئے ہیں؟ کوئی شرم کوئی حیا نہیں ۔

اردو
0
0
0
72
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
ہٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لٹر اضافہ،سوال وہی ہے کہ پاکستان کے پاس ایران جنگ سے پہلے کے ذخائر تھے تو پھر جنگ کے بعد عالمی منڈی میں بڑھنے والی قیمتوں کا اطلاق پرانے ذخائر پر کیوں کیا گیا؟ حکومت بتائے کہ جنگ کے بعد کون سے نئے آئل ٹینکر آئے ہیں؟ کوئی شرم کوئی حیا نہیں ۔
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why

سوال یہ ہے کہ ایران جنگ 28 فروری سے شروع ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم کی قیمتیں بڑھیں، پاکستان کے پاس قیمتیں بڑھنے سے پہلے کا سٹاک موجود ہے تو پھر قیمت کیوں بڑھائی جا رہی ہے؟کیا حکومت کا کام عوام کی جیب سے پیسا نکلوا کر اپنی اور پٹرول پمپس مالکان کی جیبیں بھرنا ہے۔ @MIshaqDar50 ,@CMShehbaz

اردو
0
0
0
84
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
سوال یہ ہے کہ ایران جنگ 28 فروری سے شروع ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم کی قیمتیں بڑھیں، پاکستان کے پاس قیمتیں بڑھنے سے پہلے کا سٹاک موجود ہے تو پھر قیمت کیوں بڑھائی جا رہی ہے؟کیا حکومت کا کام عوام کی جیب سے پیسا نکلوا کر اپنی اور پٹرول پمپس مالکان کی جیبیں بھرنا ہے۔ @MIshaqDar50 ,@CMShehbaz
Office of the Deputy Prime Minister@DPM_PK

Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a meeting today to review stock of petroleum products in the country and recent price spikes in international petroleum products, owing to global developments. The committee considered recommendations from the Petroleum Ministry for necessary adjustments in petroleum product prices, effective from midnight tonight, 6–7 March. The meeting was attended by the Finance Minister, Petroleum Minister, Commerce Minister, MoS for Railway & Finance, SAPM Tariq Bajwa, and senior officials from the relevant Ministries, OGRA, PARCO, and other government departments.

اردو
0
1
1
132
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
Can't believe any American President could say that, but Trump being Trump insists that he should have a role in choosing leader of a sovereign country . Trump told Axios in an interview that he needs to be personally involved in selecting Iran's next leader "They are wasting their time. Khamenei's son is unacceptable to me. I have to be involved in the appointment, like with Delcy [Rodriguez] in Venezuela," Trump said.
Axios@axios

Exclusive: Trump says he must be involved in picking Iran's next leader trib.al/fFAhfx9

English
0
0
0
35
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
Pakistani Foreign Minister Ishaq Dar told press , He warned Irani FM Abbas Araghchi that Pakistan had a defence pact with Saudi Arabia so Iran should be careful , in response Araghchi asked him to convey to Saudis that their soil should not be used against Iran. According to Dar he talked to Saudis and get assurance from them for Iran.
MOHSIN NAWAZ tweet media
English
0
0
1
114
MOHSIN NAWAZ
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why·
In major speech, Macron announces France’s new nuclear umbrella policy for Europe. Macron says the UK, Germany, Poland, Netherlands, Belgium, Greece, Sweden & Denmark will be key partners in “advanced deterrence” with French nukes forward deployed in other countries.
MOHSIN NAWAZ@ask_not_why

Not only Germany , it looks like many European countris are trying to make a Nuclear club with France. Is Europe feeling Nuclear threat from Russia? they think that America is not going to provide protection,so It's going to be France for Nuclear detterence of Europe. x.com/i/status/20284…

English
0
0
1
124