askarikhan386

361.3K posts

askarikhan386 banner
askarikhan386

askarikhan386

@askarikhan386

باطل کے زریعے کام لینے والا, عزاب اور ملامت دونوں سے دوچار ہو گا۔ ( قولِ امام علی علیہ سلام ) Patriotic Pakistani. BLOODY 27th NOVEMBER 2024 Souls are crying

Karachi, Pakistan Katılım Ocak 2013
923 Takip Edilen1.4K Takipçiler
askarikhan386 retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
Trump neither wants peace nor freedom for the world. He wants to rule the international community according to his will, just like his few pet allies. Therefore, just as he occupied Gaza in the name of peace, he wants to control world trade. Has the world forgotten about his recent tariff war ?
English
8
28
70
1.7K
askarikhan386 retweetledi
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🇮🇷🇺🇸 Iran's state media confirmed that the Strait of Hormuz has been closed again: "The U.S. did not fulfill its obligations. Therefore, the Strait of Hormuz is now closed again, and passage requires Iran’s approval." When it reopened, Iran warned the U.S. had to lift its blockade, but Trump didn't, so they've clamped down again. Source: IRIB
Mario Nawfal tweet media
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇮🇷🇺🇸 Iran's embassy issuing military threats mid-negotiation... not great diplomacy.

English
225
353
1.3K
195.7K
askarikhan386 retweetledi
Godman Chikna
Godman Chikna@Madan_Chikna·
Yeh kya dekh liya bhai, watch till end 😭
हिन्दी
11
35
411
37K
askarikhan386 retweetledi
Godman Chikna
Godman Chikna@Madan_Chikna·
WHAT IS HAPPENING IN INDIA 😳 BAN ALCOHOL ASAP
English
706
812
12K
1.1M
askarikhan386 retweetledi
Mian Maaz
Mian Maaz@moji_550·
Detailed. انڈین صحافی اشک آلود سوال پر بہترین جواب۔ سوال : کیا پاکستان کے امریکہ سعودی عرب اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کا چین پر اثر پڑتا ہے۔ ج جواب : چینل پاکستان کو بہترین قریب سے جانتا ہے ۔ تو پاکستان پر اعتماد کرتا ہے۔ اور پاکستان کو پتہ ہے کب کیسے کیا کرنا ہے وہ بہترین فیصلہ کرے گا ۔ وہ اپنے اپنے اسلامی بہن بھائیوں اور اسلامی ممالک کے ساتھ کھڑا ہے۔ چائنہ کی پاکستان کے ساتھ دوستی برادرانہ اخلاص والی اور پختہ ہے۔ جیو پروفیسر وکٹر #china #Pakistan
اردو
27
46
313
12.3K
askarikhan386 retweetledi
Balochistan Insight
Balochistan Insight@BalochInsight·
یہ خاتون رحیمہ بلوچ ہے،اس کا خاوند بی ایل اے کے لئے کام کرتا تھا،اپنی بیوی کو استعمال کیا،بیوی کے نام پر سِم نکلوائی،فون لیکر دیا اور اُس فون سے دہشتگردوں سے رابطے جاری رکھے۔ سہولت کاری کرتا رہا،ایک خاتون خودکش حملہ آور کو اپنے گھر پر پناہ دی،افغانستان لیکر گیا،وہاں حملے کی تیاری کرائی۔ پھر اُسی خاتون کو نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کے لئے استعمال کیا گیا۔اُس خودکش حملہ آور خاتون کا نام زرینہ تھا۔ حملے کے بعد اِس خاتون کا شوہر افغانستان فرار ہوگیا،اپنی بیوی کے بھائی کو کہا کہ میری بیوی کو افغانستان فرار کرادو۔ اداروں کے ریڈار پر آگئے،اور افغانستان فرار کی کوشش میں ناکام ہوئے،ریاستی اداروں نے گرفتار کرلیا اور آج رحیمہ نے بی ایل اے کی سہولت کاری کا اعتراف اپنی زبان سے خود کیا ہے۔ دہشتگردوں کی سہولت کار اسی خاتون کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی مہم چلاتی رہی،معصوم قرار دیکر ریاست مخالف بیانیہ بنایا جاتا رہا،لیکن حقیقت بلوچ عوام کے سامنے کھل کر آچکی ہے۔ جتنی بھی خاتون خود کش حملہ آور نکلتی ہیں ان کے پیچھے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا نام ضرور گونجتا ہے۔
اردو
6
24
59
1.7K
askarikhan386 retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
وکٹر گاؤ امریکی ٹیکنالوجی کو بھگو بھگو کر مارتے ھوئے یہ ایک ہواوے فون ہے جس کی تمام چپس چین میں بنی ہیں، لیکن اس میں ایک ایسا فنکشن ہے جو امریکیوں کے پاس کبھی نہیں ہوگا۔ اس میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کا فنکشن ہے جو اسے ہمارے سروں سے 35 ہزار کلومیٹر اوپر موجود ہائی ایلٹی ٹیوڈ سیٹلائٹ سے رابطہ کرنے کے قابل بناتا ہے یہ سپیس ایکس کی طرح نہیں ہے جو صرف 350 کلومیٹر پر موجود لو-آربٹ سیٹلائٹ سے رابطہ کرتا ہے عام شہریوں کے استعمال کا فون ہےچین کے پاس 35 ہزار کلومیٹر اوپر رابطہ کرنے کی اپنی ملکی ٹیکنالوجی موجود ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ چین تو امن چاہتا ہے لیکن جنگ یا عالمی جنگ کی صورت میں جب زمین کے قریب والے سیٹلائٹ تباہ ہو جائیں گے، تو زیادہ بلندی والے سیٹلائٹس کے محفوظ رہنے کا امکان زیادہ ہے۔ اس صورت میں سب کچھ تباہ ہونے کے بعد بھی آپ اس فون کے ذریعے دنیا میں کسی سے بھی بات کر سکیں گے
اردو
1
149
397
11.7K
askarikhan386 retweetledi
エックス報道〜Buzznews🇯🇵
良い行動も悪い行動も必ず誰かは見ていて自分に返ってくるんだな。
日本語
85
748
9.1K
705.7K
askarikhan386 retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
یہ پڑا ہے پاکستان کا انصاف دل کر رہا ان جرنیلوں کو پھاڑ دوں جنہوں نے اس ملک کے انصاف کا بیڑا غرق کر دیا😡✋
اردو
40
465
896
12.1K
askarikhan386 retweetledi
SIALVI💓
SIALVI💓@Sialvi13155841·
@ZahraShahPTI چند چھچھوندر قسم کے ملاں ایران کے خلاف بھونکائے جاتے ہیں ، قوم ایران کے حق میں چٹان کی طرح کھڑی ہے
اردو
0
1
1
7
askarikhan386 retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ایران ہمارے لیے لڑ رہا ہے ہم مسلمانوں کیلیے اور لوگ انتشاری اب بھی پاگل ہوۓ ہیں کہتے ہیں کہاں کا اسلام ؟ جب چھتر لگے نہ ہم سب کو جیسے لیبیاء ،عراق ،شام میں لگے ہمیں اس سے بھی بدتر چھتر لگیں گے تب تم لوگوں کی عقل ٹھکانے آۓ گی مفتی طارق مسعود
اردو
3
105
240
2.1K
askarikhan386 retweetledi
SindhWildlife
SindhWildlife@sindhwildlife·
کیا آپ اپنے چاروں طرف نظام فطرت کے عجوبوں پر غور کرتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ کنگ فشر 10-15 میٹر اونچائی سے اپنا ٹارگٹ جب لاک کرتا ہے تو فزکس کے کون سے اصول لاگو ہوتے ہیں؟ اور وہ بھی پانی میں جہاں کی روشنی کی لہریں فزکس کے قوانین میں اچھی طرح بیان کی گئی ہیں، اور ان مشکل حالات میں 70 فیصد سے زائد کامیاب اسٹرائیک حاصل کرنا نظام فطرت کے بہت سارے عجوبوں میں سے ایک ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ دریائوں کا پانی سمندر کے پانی کی طرح شفاف کیوں نہیں ہوتا؟ جس کی چند وجوہات میں سے ایک اہم وجہ یہ ہے کہ دریا میں بہاؤ کی کیفیت کی وجہ سے مٹی کے ذرات پانی دریا کے پانی میں مسلسل حرکت میں رہتے ہیں۔ جہاں بہاؤ کم ہوتا ہے یا جھیل بنتی ہے وہاں مٹی کے ذرات سیٹل ہونے لگتے ہیں اسطرح پانی کی شفافیت بڑھتی ہے پھر کنگ فشر کا حصول خوراک آسان ہوتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ھیلی کاپٹر کے لیے ھوورنگ یعنے اڑتے ہوئے فضا میں ایک جگہ رکنا کتنا مشکل ٹاسک ہوتا ہے؟ کنگ فشرز ھوورنگ کے ماھر مانے جاتے ہیں۔ یہ ٹارگٹ کو دوران پرواز ھوورنگ کرتے ہوئے سطح آب کے نیچے ڈٹیکٹ کرتے ہیں اور تیزی سے غوطہ لگا کر پانی کے اندر ہی سے پکڑتے ہیں اور وہیں سے چونچ میں لے کر واپسی کی کامیاب اڑان کرتے ہیں۔ یہ انکی ایسی ممتاز صلاحیت ہے کہ ان کو "کنگ فشر" یعنے 'بادشاہ مچھیرا' نام ملا۔ ایرو ڈائنامکس اور ایوی ایشن کے طالب علم جانتے ہیں کہ کسی مشین جیسا کہ ہیلی کاپٹر کے لیے ہوورنگ جیسے پیچیدہ و مشکل کام میں بےانتہا توانائی اور پائلٹ کی مہارت درکار ہوتی ہے۔ فزکس کے قواعد کو ذھن میں رکھتے ہوئے مطلوبہ حد کے مطابق تجربہ و مھارت سے لفٹ، ڈریگ، تھرسٹ اور گریویٹی جیسی فورسز کے درمیان توازن قائم رکھنا ہوتا ہے اور وہ بھی صرف فضا میں اڑان کی حد تک لیکن فضا سے پانی میں اپنے آپ کو گرانا/غوطہ لگانا اور وہیں سے ٹیک آف کرنا کسی مشین کے لیے ناممکن لیکن کنگ فشر یعنے بادشاہ مچھیرے کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل جو کنگ فشر کے سپر مسلز، اسکی توانائی اور مخصوص ساخت کے پانی میں نا بھیگنے والے پروں کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے اور خوراک کے حصول کے لیے عموماً دن کے اوقات میں نظر آتا ہے جیسا کہ زیرنظر ویڈیو میں 'پائیڈ کنگ فشر' جو ہمارا مقامی پرندہ ہے، کو دیکھا جا سکتا ہے۔ انکی خوراک چھوئی سائز کی مچھلیاں، مینڈک و دیگر آبی حشرات ہیں۔ #SindhWildlife🇵🇰 #PiedKingFisher #WildlifeConservation #Ecology #PhysicalGeography
اردو
1
21
57
3K
askarikhan386 retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
اس ڈرائیورنے صحیح کہا ہے کہ اگر تیز رفتار اسکواڈ والے وزیروں کا کام عوام کو کچلنا ہے تو پھر کسی دوسرے ملک چلے جائیں جہاں ان کی جائیدادیں ہیں
اردو
59
2.6K
6K
63.1K
askarikhan386 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اگر یہ باتیں ہم آج سے چار سال پہلے سنتے تو شاید یقین نہ کرتے بلکہ اسے دشمن کا پراپوگنڈا کہتے، مگر آج ہمارا دشمن کو دیکھنے کا نظریہ بدل گیا ہے ۔ عاصم منیر اور فوج کا خصوصی طور پر شکریہ۔
اردو
6
42
144
4.4K
askarikhan386 retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
میں نے ہاکستان کے سابق وزیرخارجہ سے پوچھا کہ اس وقت معاہدہ کرنے کی جلدی کس کو ہے۔امریکہ یا ایران۔ خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ اس میں ابہام نہیں کہ جلدی امریکہ کو ہے۔ اس جلدی کی وجہ بھی سن لیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/TSrDyTfaiBE?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @kdastgirkhan
YouTube video
YouTube
اردو
0
7
29
3.8K
askarikhan386 retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ۔ 💔💔💔
اردو
47
717
1.6K
24.1K
askarikhan386 retweetledi
Gilgit Baltistan Tourism.
x.com/pamirtimes/sta… ہنزہ کے 12 سالہ بچے نے اڑان بھری، سب سے کم عمر پارا گلائیڈنگ پائلٹ بننے کا اعزاز ہنزہ کی بلند و بالا پہاڑیوں سے ایک حیرت انگیز کارنامہ سامنے آیا ہے، جہاں 12 سالہ عبید رسول نے پاکستان کے سب سے کم عمر سولہ پارا گلائیڈنگ پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اپنے کم عمری میں غیر معمولی حوصلے، نظم و ضبط اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبید نے کامیابی کے ساتھ پارا گلائیڈنگ کا تنہا پرواز مکمل کی، جس نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے جذبے کی عکاسی کی۔ یہ کارنامہ نہ صرف اس علاقے میں مہم جوئی کے کھیلوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کو اجاگر کرتا ہے بلکہ یہ ایک طاقتور پیغام بھی ہے کہ عمر محض ایک عدد ہے، اور جذبہ اور عزم کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ 🎥 ویڈیو دیکھیں اور عبید کو ہنزہ کی فضاؤں میں اڑتے ہوئے دیکھیں۔
اردو
1
8
42
823
askarikhan386 retweetledi
Vigia Ciudadano
Vigia Ciudadano@VigiaCiudadano7·
De no haber sido grabado por las cámaras no lo hubieran creído.
Español
34
1.1K
12.5K
264.9K
askarikhan386 retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
تابش ہاشمی کا ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے کردار پر تجزیہ اب تک کا سب سے بہترین تجزیہ ہے۔ 😂😂😂
اردو
74
2.1K
7K
123.2K
askarikhan386 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
سوشل میڈیا اگر 1955 سے اب تک ہوتا ایسی ٹویٹس نظر آتی۔ امریکی صدر نکس کی جرنل یحیی خان کے لیے کولڈ وار میں چین سے دوستی کا پل بننے پر۔۔ تو اس وقت رونلڈ ریگن کی ضیاالحق کے لیے سویت یونین توڑنے پر بھی اور مشرف کی دہشت گردی کی جنگ شامل ہونا پر ایسی ٹویٹس ہوتی۔
اردو
0
33
219
2.6K